بیروت:حزب اللہ لبنان کےنائب سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت اس وقت تک کریش گیس فیلڈ میں انویسٹمنٹ نہیں کرسکتی جب تک لبنان اپنے سمندری وسائل حاصل نہیں کرلیتا اور لبنانی حق کےلئے بھیک مانگنے کا دور ختم ہوگیا ہے۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل شیخ …
مزید پڑھیں »لبنان
لبنان:یمنی وفد کی سید حسن نصراللہ سے ملاقات:یمن کی صورتحال پر گفتگو
بیروت:حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے یمن کی انصاراللہ عوامی تحریک کے ترجمان سے بیروت میں ملاقات اور گفتگو کی۔العہد نیوز ایجنسی کے مطابق یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے ترجمان محمد عبدالسلام نے جو ایک وفد کی سربراہی میں لبنان پہنچے ہیں سید حسن نصراللہ سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں علاقے کے سیاسی حالات بالخصوص یمن …
مزید پڑھیں »سویڈن سے دمشق تک موساد کے لیے جاسوسی؛ بیروت میں گرفتار ڈاکٹر کا اعترافی بیان
بیروت:لبنان کے ایک اخبار نے شام میں اپنی جاسوسی سرگرمیوں کو جاری رکھنے اور اس ملک سے سیکورٹی معلومات اکٹھا کرنے کے سلسلے میں صیہونی حکومت کی تازہ کارروائی کا انکشاف کیا ہے۔ لبنانی اخبار ” الاخبار ” نے آج (ہفتہ، 10 ستمبر) کی ایک رپورٹ میں موساد کے ایک جاسوس ڈاکٹر کی گرفتاری کا اعلان کیا اور لکھا: "اسرائیل …
مزید پڑھیں »امریکہ لبنان کے صدارتی انتخابات کے عمل میں مداخلت کر رہا ہے، حزب اللہ
بیروت:لبنان کی حزب اللہ کی مرکزی کونسل کے رکن نے ایک تقریر میں امریکہ پر الزام لگایا کہ وہ لبنان کے صدارتی انتخابات کے عمل میں مداخلت کر رہا ہے اور اس کارروائی سے لبنانی عوام کے قومی اتحاد کو نشانہ بنا رہا ہے۔ المنار نیوز سائٹ سے پیر کی رپورٹ کے مطابق، لبنانی حزب اللہ کی مرکزی کونسل کے …
مزید پڑھیں »کوئی بھی حسن نصراللہ کے بارے میں اندازہ نہیں لگا سکتا کہ وہ کیا سوچ رہے ہیں: اسرائیلی میڈیا
غاصب اسرائیل کی سیکورٹی اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ کوسمجھ آ گئی ہے کہ کوئی بھی سید حسن نصراللہ کے بارے میں اندازہ نہیں لگا سکتا کہ وہ کیا سوچ رہے ہیں، یہ اعتراف صیہونی میڈیا نے کیا ہے۔ اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ غاصب صیہونی سیکورٹی اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ کوئی اس بات پر قادر نہیں کہ یہ صحیح طور پر …
مزید پڑھیں »ایران لبنانی قوم کا حقیقی دوست ہے: سید ہاشم صفی الدین
لبنان میں حزب اللہ کی ایگزیکٹو کونسل کے چیئرمین نے ایران کو لبنانی قوم کا حقیقی دوست قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے اب تک لبنانی قوم کی مدد کے لیے مختلف تجاویز پیش کی ہیں۔یہ بات سید ہاشم صفی الدین نے گزشتہ روز اپنی ایک تقریر میں کہی۔ انہوں نے ایران کو لبنانی قوم کا حقیقی دوست …
مزید پڑھیں »بیروت ایئرپورٹ پر موساد کے ایجنٹ کی گرفتاری
بیروت:لبنان کی اندرونی سلامتی کے سیکورٹی اہلکاروں نے بیروت کے ایئرپورٹ پر غاصب صیہونی حکومت کی جاسوس تنظیم موساد کے ایک آلہ کار کو گرفتار کر لیا۔ صیہونی انٹیلی جینس اداروں نے حالیہ برسوں کے دوران خاص طور سے علاقے کے مختلف ملکوں منجملہ لبنان میں اپنا رسوخ بڑھانے کے لئے بے تحاشا سرمایہ کاری اور اس سلسلے میں لبنان …
مزید پڑھیں »لبنان میں داعش کے ۸ دہشت گرد گرفتار
بیروت:لبنانی ذرائع نے خبر دی ہے کہ ان کے ملکی سیکورٹی فورسز نے ۸ آٹھ افراد پر مشتمل ایک داعشی گروہ کو پکڑا ہے۔خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، لبنانی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ ان کے ملک کی سیکورٹی فورسز نے لاطینی امریکہ سے آپریٹ ہونے والے ۸ افراد پر مشتمل ایک داعشی گروہ کو پکڑا ہے۔ …
مزید پڑھیں »لبنان کی سرحدوں کے قریب اسرائیل کا ڈرون طیارہ گر کر تباہ
یروشلم:صیہونی فوج کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ ڈرون طیارہ لبنان کے بحری حدود کے قریب گرا ہے۔ صیہونی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ ڈرون طیارہ ٹیکنیکل خرابی کی وجہ سے سمندر میں گرا ہے جس کے بقایا کو سمندر سے نکال لیا گیا ہے اور تحقیقات کے خاتمے تک اس نوعیت کے ڈرون …
مزید پڑھیں »حزب اللہ کے قریبی وزیر کے گھر پر دھماکہ
بیروت:حزب اللہ لبنان کے قریبی وزیر کے گھر کے باہر دھماکہ ہوا ہے۔ لبنانی میڈیا نے اس ملک کے وزیر ٹرانسپورٹ کے باغ میں ایک بم دھماکے کی اطلاع دی ہے۔ فارس خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق لبنان کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے بعلبک شہر میں واقع طاریا قصبے میں ملک کے وزیر ٹرانسپورٹ علی حمیہ کے باغ …
مزید پڑھیں »