جمعرات , 7 دسمبر 2023

لبنان

حزب اللہ لبنان کا واضح اعلان، امریکہ سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے

بیروت: حزب اللہ کے ایک اعلی عہدیدار نے کہا کہ امریکہ بار بار حزب اللہ سے رابطہ برقرار کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ حزب اللہ کی مجلس عاملہ کے سربراہ سید صفی الدین نے کہا ہے کہ امریکہ حزب کے ساتھ مسلسل رابطہ قائم کرنے کی کوشش میں ہے لیکن حزب اللہ اسکے خلاف ہے۔ انہوں نے اس بات …

مزید پڑھیں »

حزب اللہ لبنان کے پاس دو ہزار ڈرونز موجود ہیں

تل ابیب: اسرائيل کے اخبار جروزالم نے اعلان کیا ہے کہ حزب اللہ لبنان کے پاس 2000 ڈرونز موجود ہیں۔ اسرائیلی اخبار نے دعوی کیا ہے کہ حزب اللہ لبنان کے پاس موجود ڈرونز میں بعض کو حزب اللہ نے خود تیار کیا ہے جبکہ بعض ڈرونز ایران کے ساختہ ہیں۔ اسرائيلی اخبار کے مطابق سن 2013 تک حزب اللہ …

مزید پڑھیں »

صیہونی ایئرفورس روزانہ لبنانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتی ہے: لبنانی اسپیکر

بیروت: لبنان کے پارلیمنٹ اسپیکر نے کہا ہے کہ صیہونی ایئر فورس کا شاید ہی کوئی ایسا دن ہو جب وہ لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی نہ کرتی ہو۔ نبیہ بری نے کہا کہ جو کیشدگی ہے اس کے لئے صیہونی حکومت ذمہ دار ہے کیونکہ صیہونی ایئر فورس ہر دن لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی …

مزید پڑھیں »

حزب الله کی حمایت میں لبنان کے صدر کا بیان سامنے آ گیا

بیروت: لبنان کے صدر نے کہا ہے کہ حزب الله نے اب تک اپنے وعدوں پر عمل کیا اور جو کچھ بھی ہم نے کہا ہے حزب الله نے اس کا مثبت جواب دیا ہے۔ لبنان کے صدر میشل عون نے قطر کے اخبار الشرق کو انٹرویو دیتے ہوئے اس سوال کے جواب میں کہ کیا حزب الله، لبنان اور …

مزید پڑھیں »

ایران کی جانب سے ایندھن کی ترسیل امریکی محاصرہ کی شکست کا نقطہ آغاز ہے: حزب اللہ

بیروت: حزب اللہ نے لبنان کو ایندھن ارسال کرنے کے تہران کے اقدام کو امریکی محاصرہ کی شکست کا نقطہ آغاز قرار دیا ہے۔ حزب اللہ کی ایگزیکٹیو شوری کے نائب نے کہا کہ ایران کے ایندھن سے لدے ایرانی جہاز کے یہاں پہنچنے کے بعد ہم امریکی محاصرہ کی شکست کے نئے مرحلہ میں داخل ہو گئے ہیں۔ المنار …

مزید پڑھیں »

لبنان میں ایک سال سے زائد ڈیڈلاک کے بعد حکومت بنانے پر اتفاق

بیروت: لبنان میں 13 ماہ کے ڈیڈلاک کے بعد بالآخر حکومت کی تشکیل کا معاہدہ طے پاگیا۔ عرب میڈیا کے مطابق لبنانی رہنماؤں نے جمعہ کے روز نجیب میقاتی کی قیادت میں 24 وزرا پر مشتمل حکومت کی تشکیل پر اتفاق کیا۔ صدارتی حکم نامے کے مطابق وزیراعظم نجیب میقاتی اور صدر میشل عون نے اسپیکر پارلیمنٹ کی موجودگی میں …

مزید پڑھیں »

لبنان کے بزرگ عالم دین شیخ عبدالامیر قبلان انتقال کر گئے

بیروت: لبنان کے ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ لبنان کے شیعہ مسلمانوں کی مجلس اعلای اسلامی کے سربراہ شیخ عبدالامیر قبلان اس دار فانی سے کوچ کر گئے۔ لبنان کے ذرائع ابلاغ کی رپورٹوں کے مطابق مرجع تقلید شیخ عبدالامیر قبلان کافی عرصے سے بیمار تھے اور کل رات 85 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ شیخ عبدالامیر …

مزید پڑھیں »

لبنان، بیروت میں دھماکہ، تین افراد جاں بحق

بیروت: لبنان کے برج البراجنہ علاقے میں ہونے والے دھماکے میں تین افراد جاں بحق ہوگئے۔فارس نیوز ایجنسی نے رپورٹ دی ہے کہ لبنان کے میڈیا ذرائع نے بیروت میں واقع برج البراجنہ میں دھماکے کی خبردی ہے۔ النشرہ ویب سائٹ نے بھی اپنی رپورٹ میں کہا کہ دھماکہ گیزر بنانے والے ایک کارخانے میں ہوا۔دھماکے کی خبر کے بعد …

مزید پڑھیں »

لبنان کے لئے ایران کے تیل بردار بحری جہاز کی نہر سوئز پر آمد

تہران: لبنان کے لئے ایندھن کے حامل ایرانی بحری جہاز نہر سوئز تک پہنچ گئے ہیں لبنان کے ایل بی سی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق لبنان کے لئے ایندھن کے حامل ایرانی بحری جہاز نہر سوئز میں داخل ہونے والے ہیں جو شام کی بانیاس بندرگاہ پر لنگر انداز ہوں گے۔ اس رپورٹ میں بتایا گیا ہے …

مزید پڑھیں »

ملک کی حفاظت کا تنہا آپشن فوج ،حزب اللہ اور قوم کا مثلث ہے : علماء لبنان

بیروت: علمائے لبنان نے ملک کی حفاظت کا واحد آپشن فوج ، حزب اللہ اور ملت کے مثلث کو قرار دیا ہے لبنان کےعلماء نے جمعہ کو ایک بیان جاری کرکے اعلان کیا ہے کہ فوج ، حزب اللہ اور ملت کا مثلث جس نے جنوبی لبنان کو آزاد کرایا اور صیہونی حکومت کے مقابلے میں لبنان کو جیت دلائی …

مزید پڑھیں »