جمعرات , 7 دسمبر 2023

لبنان

حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل اور ایران کے نائب وزیر خارجہ کی ملاقات، علاقائی پیش رفت پر مشاورت

بیروت:لبنان کی حزب اللہ کے سکریٹری جنرل اور ایران کے نائب وزیر خارجہ نے مشترکہ ملاقات میں لبنان اور خطے کی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔ لبنان میں حزب اللہ کے تعلقات عامہ کے دفتر نے اعلان خبر دی ہے کہ لبنان میں حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے ایران کے نائب وزیر خارجہ مہدی شوشتری …

مزید پڑھیں »

قرآن کی بے حرمتی؛ لبنان میں سویڈن کے سفارت خانے پر حملہ

بیروت: لبنان میں قرآن کی بے حرمتی کی اجازت دینے والے ملک سویڈن کے سفارت خانے پر حملے میں دیسی ساختہ بم پھینکا گیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق لبنان کے دارالحکومت بیروت میں واقع سویڈن کے سفارت خانے پر ایک شخص نے دیسی ساختہ بم مارا لیکن یہ بم پھٹ نہیں سکا اور اس حملے میں کوئی جانی نقصان …

مزید پڑھیں »

قرآن کی بے حرمتی؛ لبنان میں سویڈن کے سفارت خانے پر حملہ

بیروت: لبنان میں قرآن کی بے حرمتی کی اجازت دینے والے ملک سویڈن کے سفارت خانے پر حملے میں دیسی ساختہ بم پھینکا گیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق لبنان کے دارالحکومت بیروت میں واقع سویڈن کے سفارت خانے پر ایک شخص نے دیسی ساختہ بم مارا لیکن یہ بم پھٹ نہیں سکا اور اس حملے میں کوئی جانی نقصان …

مزید پڑھیں »

صیہونی حکومت کا خطے سے خاتمہ ضروری ہے، عرب نیشنل کانگریس

بیروت:بیروت میں عرب نیشنل کانگریس کے اجلاس کے شرکاء نے مزاحمت کی حمایت کرتے ہوئے خطے سے صیہونی حکومت کے خاتمے کی ضرورت پر زور دیا۔بیروت میں ہونے والی عرب نیشنل کانگریس کے 32ویں اجلاس کے شرکاء نے اجلاس کا حتمی بیان جاری کرتے ہوئے زور دیا کہ قومی دفاع کے لیے مزاحمت ہی اصل آپشن ہے اور یہ آپشن …

مزید پڑھیں »

حزب اللہ کا ممکنہ حملہ؛ تل ابیب میں تھرتھلی مچ گئی

بیروت:لبنان کی حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل کے خطاب کے بعد غاصب صیہونی فوج نے مزاحمتی قوتوں کے حملوں کے خوف سے شمالی سرحدوں میں اپنے عناصر کو بڑھا دیا ہے۔غاصب صیہونی حکومت کی عبرانی ویب سائٹ واللا اور چینل 13 نے آناتولی کے حوالے سے اطلاع دی ہے کہ غاصب رژیم شمالی سرحدوں کے قریب اپنی افواج میں اضافہ …

مزید پڑھیں »

صہیونیوں کو لبنان کی سرزمین سے پیچھے ہٹنا ہوگا، لبنان

بیروت:لبنان کی پارلیمنٹ میں مزاحمت کی اتحادی جماعت کے سربراہ نے غاصب صیہونی حکومت کو اس کے قبضے میں باقی تمام زمینوں سے دستبردار ہونے کی ضرورت پر زور دیا۔ لبنان کی حزب اللہ سے وابستہ مزاحمتی تحریک کے حمایتی دھڑے کے سربراہ محمد رعد نے غاصب صیہونی حکومت کے لبنان کی تمام سرزمینوں سے انخلا پر زور دیا ہے۔ محمد …

مزید پڑھیں »

لبنان، سویڈش سفیر نے بیروت چھوڑ دیا

اسٹاک ہوم:سویڈن میں گستاخانہ عمل کے بعد حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے لبنان سمیت اسلامی ممالک سے سویڈن کے سفیروں کو ملک بدر کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔ لبنان میں متعین سویڈش سفیر نے قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف شدید ردعمل کے بعد بیروت چھوڑ دیا ہے۔ سویڈن میں گزشتہ ایک مہینے کے دوران قرآن …

مزید پڑھیں »

معروف لبنانی عالم دین، علامہ نابلسی وفات پا گئے

بیروت:لبنانی میڈیا نے علامہ شیخ عفیف النابلسی کی وفات کا اعلان کیا، مرحوم لبنان میں مزاحمت کے زبردست حامی تھے۔ لبنانی میڈیا نے اعلان کیا ہے کہ علامہ شیخ عفیف نابلسی طویل علالت کے بعد آج صبح 82 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ نابلسی معروف لبنانی شخصیت اور صیہونی رژیم کے خلاف مزاحمت کے زبردست حامی رہے ہیں۔در این اثناء …

مزید پڑھیں »

33 روزہ جنگ لبنان کے لیے ایک اہم موڑ اور فتح تھی:اسپیکر لبنان پارلیمنٹ

بیروت:سنہ 2006 میں لبنان پر صیہونی فوج کے حملے اور حزب اللہ کی مزاحمتی قوتوں کے مقابلے میں اس حکومت کی مکمل شکست کی سالگرہ کے موقع پر لبنانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نبیہ بری نے کہا: اس جنگ نے اسرائیلی حکومت کی ناکامی کا ثبوت دیا۔ لبنانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے جولائی 2006 کی 33 روزہ جنگ کی 17 ویں …

مزید پڑھیں »

لبنان کی پارلیمنٹ صدر کا انتخاب کرنے میں مسلسل 12 ویں بار ناکام

بیروت: لبنان کی پارلیمنٹ مسلسل 12 ویں بار صدر کا انتخاب کرنے میں ناکام ہوگئی عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق لبنان کی پارلیمنٹ میں صدر کے انتخاب کے لیے ہونے والی ووٹنگ میں 128 کے ایوان میں کوئی ایک امیدوار بھی واضح اکثریت حاصل نہیں کرسکا۔پہلے مرحلے میں سابق وزیر خزانہ جہاد ازعور نے 59 ووٹ حاصل کیے جب …

مزید پڑھیں »