ہفتہ , 20 اپریل 2024

لبنان

امریکہ نے صیہونی حکومت کو بچانے کے لئے جنرل سلیمانی کے قتل کا فوراً اعتراف کیا:حسن حب اللہ

بیروت:حزب اللہ لبنان کے ایک نمائندے نے روسی نیوز ایجنسی سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی حکومت حزب اللہ کے اسپیشل سروسز گروپ کے الجلیل کے علاقے میں داخلے پر خوف کا شکار ہے۔حزب اللہ لبنان کے ایک نمائندے حسن حب اللہ نے روسی نیوزایجنسی سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ نے غاصب صیہونی ریاست کو …

مزید پڑھیں »

صیہونی تجزیہ کاروں نے حزب الله کے میزائلز کو اسرائیل کیلئے خطرہ قرار دیدیا

یروشلم:صیہونی تجزیہ کاروں اور جرنیلوں نے لبنان کی مقاومتی تحریک "حزب اللہ” کی میزائل طاقت کو اسرائیل کے لیے ایک اسٹریٹجک اور بنیادی خطرہ قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ میزائل فلسطین کے مقبوضہ شمال میں ہمارے اتنے قریب ہیں کہ ہمیں پناہ گاہ میں چھپنے کا موقع نہیں ملے گا۔ اس بارے میں یروشلم پوسٹ نے صہیونی …

مزید پڑھیں »

شہید سلیمانی مزاحمتی تحریک کا ایک لیڈر اور رہنما تھا: شیخ نعیم قاسم

بیروت: حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ شہید حاج قاسم سلیمانی مزاحمتی تحریک کا ایک لیڈر اور رہنما تھا۔یہ بات شیخ نعیم قاسم نے لیفٹیننٹ جنرل حاج قاسم سلیمانی کی شہادت کی برسی کے موقع پر اپنی ایک تقریر میں کہی۔ المینار نیوز چینل کے مطابق نعیم قاسم نے ٹویٹر پر ایک پیغام جاری کرتے …

مزید پڑھیں »

صہیونی افواہوں کے برخلاف سید حسن نصراللہ مکمل صحت مند اور کل اہم خطاب کریں گے، لبنانی تجزیہ نگار

لبنانی مصنف اور تجزیہ نگار نے اعلان کیا ہے کہ حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل کل بروز منگل ایک اہم تقریر کریں گے۔المعلومہ خبر دی ہے لبنانی مصنف اور سیاسی تجزیہ نگار "ہادی قبیسی” نے کہا ہے کہ حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کی صحت سے متعلق افواہوں کے برخلاف وہ ایک اہم خطاب کریں …

مزید پڑھیں »

شہید سلیمانی نے خطے میں امریکی اثر و رسوخ کو کم کرنے میں اہم کردار ادا کیا، معروف لبنانی تجزیہ نکار

بیروت:جب بھی امریکی یا دیگر تجزیہ کار اور محققین خطے میں امریکہ کے اثر و رسوخ اور اس کی ساکھ میں کمی کی بات کرتے ہیں تو شہید قاسم سلیمانی کا ذکر کرنے پر مجبور ہوتے ہیں۔ لبنان کے سماجی علوم کے استاد اور علاقائی مسائل کے تجزیہ کار ڈاکٹر طلال عتریسی نے مہر خبررساں ایجنسی کے ساتھ ایک خصوصی …

مزید پڑھیں »

سید حسن نصر اللہ کا آیت اللہ مصباح یزدی کے یوم وفات پر پیغام

بیروت:حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے معروف عالم اور فلسفی آیت اللہ مصباح یزدی کی دوسری برسی کے موقع پر پیغام ارسال کیا۔ایران کے دار الحکومت تہران میں آیت اللہ مصباح یزدی کے اعزاز میں ہونے والی دوسری بین الاقوامی کانگریس کے نام اپنے پیغام میں سید حسن نصر اللہ نے مرحوم کو ایک عظیم مفکر …

مزید پڑھیں »

حماس مزاحمتی راستے پر ثابت قدم رہے گی: احمد عبدالہادی

بیروت:لبنان میں حماس کے نمائندے احمد عبدالہادی نے نے پر زور انداز میں کہا ہے کہ ‘ حماس اپنے مزاحمتی راستے پر ثابت قدمی سے چلتی رہے گی۔ تاکہ فلسطین کی آزادی کی منزل کا حصول ممکن ہو اور اہل فلسطین کے سامنے سرخرو ہو سکے۔ حماس کے نمائندے نے ان خیالات کا اظہار برج البراجنہ فلسطینی پناہ گزین کیمپ …

مزید پڑھیں »

سید حسن نصر اللہ جمعہ کو قوم سے اہم خطاب کریں گے

بیروت:حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ رواں ہفتے جمعہ کے روز خطاب کریں گے۔رپورٹ کے مطابق حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ لبنان کے مقامی وقت کے مطابق جمعہ کو شام 8:30 بجے لبنان کے اندرونی سیاسی حالات اور بعض دیگر مسائل کے بارے میں گفتگو کریں گے۔ خیال رہے کہ لبنان کے …

مزید پڑھیں »

امریکہ نے مزاحمت کو ختم کرنے کا خواب دیکھا وہ خود ہی ختم ہوگیا:حزب اللہ

بیروت:”الناشرہ” نیوز ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق، "سید ہاشم صفی الدین” نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ آج کا امریکہ 70 اور 80 کی دہائی میں لبنان کی خانہ جنگی اور صیہونی حکومت کے حملے کے وقت کا سابقہ ​​امریکہ نہیں رہا۔ انہوں نے مزید کہا: "یہ سچ ہے کہ امریکہ لبنان میں موجود ہے (اپنے کچھ …

مزید پڑھیں »

لبنان بلا امتیاز تمام لبنانیوں کا وطن ہے، سید حسن نصراللہ

بیروت:حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ لبنان بلا امتیاز تمام لبنانیوں کا وطن ہے اور حزب اللہ حقوق و فرائض میں مکمل اور مربوط شراکت دار بننا چاہتی ہے۔ حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے کہا کہ جبران باسل کی سربراہی میں آزاد محب وطن تحریک کے ساتھ معاہدہ اس وقت تک …

مزید پڑھیں »