ریاض: سعودی عرب نے واضح کیا ہے کہ مسئلہ فلسطین کے بغیر مشرقِ وسطیٰ میں امن ممکن نہیں اور اسرائیل کو چار جون کی حدود میں جانا ہوگا۔عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی ولی عہد اور وزیراعظم محمد بن سلمان کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں متفقہ فیصلہ کیا گیا کہ اسرائیل کو چار جون 1967 کی …
مزید پڑھیں »متفرق
پاکستان اور ایران کے اٹامک انرجی کمیشن کے سربراہوں کی ملاقات
تہران: اسلامی جمہوریہ ایران کے اٹامک انرجی کمیشن کے سربراہ محمد اسلامی نے ویانا کے دورے کے دوران پاکستان کے اٹامک انرجی کمیشن کے سربراہ سے ملاقات کی۔اسلامی جمہوریہ ایران کے اٹامک انرجی کمیشن کے سربراہ محمد اسلامی نے پاکستان کے اٹامک انرجی کمیشن کے سربراہ رجا علی رضا انور سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دوطرفہ تعلقات …
مزید پڑھیں »شام اور دیگر ملکوں کے خلاف مغرب کی ظالمانہ پابندیاں اقتصادی دہشت گردی ہے:بسام صباغ
نیویارک:اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب بسام صباغ نے کہا ہے کہ مسائل پیدا کرنے والی امریکہ کی پالیسیاں علاقے میں بدامنی و عدم استحکام اور دہشت گردی کے جنم لینے نیز ترقی کے مواقع نابود ہونے کا باعث بن رہی ہیں۔ اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب بسام صباغ نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی …
مزید پڑھیں »ہفتۂ وحدت، امام خمینی (رہ) کی عالم اسلام میں اتحاد کی کوششوں کا مظہر
اسلامی جمہوریہ ایران،پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں آج سے ہفتہ وحدت کا آغاز ہو گیا ہے۔اہلسنت مسلمان 12 ربیع الاول کو جبکہ شیعہ مسلمان 17 ربیع الاول کو پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے یوم ولادت کے طور پر مناتے ہیں جسے ایران اور بہت سے اسلامی و غیر اسلامی ممالک میں …
مزید پڑھیں »بحرین کی جابر ریاست دنیا کو آزادیوں اور رواداری کے بارے میں لیکچر دی رہی ہے:الزیانی
نیویارک:اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے پہلے اپنی تقریر میں بحرینی حکومت کے وزیر خارجہ عبداللطیف الزیانی کھلی آنکھوں اور پلک جھپکائے بغیر دنیا سے جھوٹ بول رہے تھے۔الزیانی نے اپنی تقریر میں کہا کہ "بحرین نے سفارتی تعاون، انسانی حقوق، رواداری اور سماجی ترقی میں زبردست ترقی حاصل کی ہے۔” یہ حیران کن بات ہے کہ ایک ایسے ملک …
مزید پڑھیں »ایران رو روس کے صدور کی ٹیلی فونی گفتگو، جنوبی قفقاز کے مسائل کے حل پر زور
تہران: ایران و روس کے صدور نے علاقے کے تازہ حالات پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے جنوبی قفقاز کے مسائل کو باکو-ایروان کے درمیان گفتگو کے ذریعے حل کئے جانے اور علاقائي معاملات میں غیر ملکیوں کو مداخلت سے دور رکھنے کی ضرورت پر زور دیا۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئيسی نے روسی صدر ولادیمیر پوتین کے …
مزید پڑھیں »بشار اسد نے تہران_ریاض معاہدے پر چین کے کردار کو سراہتے ہوئے مبارکباد دی
دمشق:شامی صدر نے چین کی قومی عوامی کانگریس کی اسٹینڈنگ کمیٹی کے سربراہ کے ساتھ ملاقات میں ایران اور سعودی عرب کے درمیان معاہدے میں کامیاب ثالثی کو چین کی عالمی طاقت اور تہذیب کی علامت قرار دیا۔ شام کے صدر بشار اسد نے چین کی نیشنل پیپلز کانگریس کی اسٹینڈنگ کمیٹی کے سربراہ "چاو لیجی” کے ساتھ ملاقات میں …
مزید پڑھیں »فلسطینی مزاحمت کے بیروت اجلاس نے صیہونیوں کی نیندیں حرام کر دیں، تل ابیب بلبلا اٹھا، صیہونی ذرائع
مقبوضہ بیت المقدس:غاصب عبرانی میڈیا نے رپورٹ کیا ہے کہ بیروت میں فلسطینی مزاحمتی گروپوں کے رہنماؤں کی حالیہ ملاقات کا مطلب اسرائیل کے خلاف محاذ آرائی کی صورت حال میں اضافہ ہے۔ عبرانی میڈیا نے بیروت میں فلسطین کی تینوں تحریکوں حماس، اسلامی جہاد اور پاپولر فرنٹ فار دی لبریشن آف فلسطین کے رہنماؤں کی حالیہ ملاقات کا تجزیہ …
مزید پڑھیں »سعودی وفد کا مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے کا دورہ متوقع
ریاض :ایک فلسطینی عہدیدار کاکہنا ہے کہ سعودی عرب کا ایک وفد رواں ہفتے اسرائیل کے مقبوضہ مغربی کنارے میں واقع رام اللہ شہر کا دورہ کرے گا اور وہاں فلسطینی صدر محمود عباس سے ملاقات کرے گا ۔ عرب میڈیا کے مطابق گزشتہ ماہ مقبوضہ فلسطین کیلئے مقرر کیے گئے سعودی عرب کے خصوصی نمائندے کی سربراہی میں وفد …
مزید پڑھیں »کانگو کا سفارت خانہ القدس منتقل کرنے کا اعلان قابل مذمت ہے:حماس
مقبوضہ بیت المقدس:اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے جمہوریہ کانگو کے اپنے سفارت خانے کو مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنے کے اعلان کی مذمت کرتے ہوئے اس اقدام کو بین الاقوامی قوانین اور فلسطینی عوام کے حقوق کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ایک بیان میں حماس نے جمہوریہ کانگو کے اقدام کو مسترد کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا …
مزید پڑھیں »