قاہرہ:مصری سینیٹ کے کمیشن برائے خارجہ امور کی خاتون رکن نے ایران اور مصر کے درمیان سفارتی سطح پر سازگار فضا پیش نظر مستقبل میں دونوں ممالک کے صدور کے درمیان ملاقات کی پیشنگوئی کی ہے۔ روسیا الیوم نے رپورٹ دی ہے کہ مصری سینیٹ کے کمیشن برائے خارجہ امور کی رکن اور مصر کی حافظان مملکت پارٹی کے سیاسی …
مزید پڑھیں »مصر
مصر کے اسکولوں میں نقاب پر پابندی عائد کردی گئی
قاہرہ: مصر کی وزارت تعلیم نے اسکولوں میں نقاب لگانے پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبات حجاب پہن سکتی ہیں لیکن چہرہ ڈھانپنے والے نقاب لگانے کی اجازت نہیں ہوگی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسکولوں میں نقاب پر پابندی کا اطلاق 30 ستمبر سے ہوگا۔ جس پر سختی سے عمل درآمد کرانے …
مزید پڑھیں »مصر کے رہنما جمال عبدالناصر کا داماد موساد کا جاسوس تھا: موساد کا دعویٰ
قاہرہ:مصر کے مشہور رہنما جمال عبدالناصر کے داماد نے 1973ء میں موساد کو مصر کے حملے سے ایک دن پہلے آگاہ کر دیا تھا۔ عبری ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق صیہونی بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی موساد نے 50 سال بعد اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ 1973ء میں یوم کپور جنگ شروع ہونے سے ایک دن پہلے جمال عبدالناصر …
مزید پڑھیں »مصر میں 2 سو سال پُرانی تاریخی مسجد میں خوفناک آتشزدگی
قاہرہ: مصرمیں دو صدیاں پرانی مسجد میں آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں 1853 میں تعمیر کی گئی یہ تاریخی مسجد شہید ہوگئی۔عرب میڈیا کے مطابق یہ عظیم نقصان مصر کی دقہلیہ گورنری میں ہوا۔ فنِ تعمیر، اسلامی ثقافت اور قیمتی نوادارت سے مزین تاریخی اہمیت کی حامل مسجد ’ہلال البیہ‘ آثار قدیمہ کی زیر انتظام تھی۔ مسجد کی …
مزید پڑھیں »مصر میں 34 ممالک کی مشترکہ فوجی مشقوں کا انعقاد
قاہرہ:مصر میں 31 اگست سے 34 ملکی بین الاقوامی فوجی مشقوں کا آغاز ہو رہا ہے جس میں 8000 فوجی شرکت کریں گے۔آناتولی نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مصر کی فوج کے ترجمان غریب عبدالحافظ نے کہا ہے 31 اگست سے مصر میں 34 ملکی بین الاقوامی جنگی مشقوں کا انعقاد ہو رہا ہے جس میں 8000 فوجی شرکت …
مزید پڑھیں »گیس کی کمی کو پورا کرنے کےلئے مصر کا صیہونی ریاست کے ساتھ معاہدہ
قاہرہ:مصر نے داخلی ضروریات کےعلاوہ یورپ کو گیس کی برآمدات کےلئے صیہونی ریاست کے ساتھ گیس درآمد کرنے کا معاہدہ کیا ہے۔لبنان کے اخبار”الاخبار” کی رپورٹ کے مطابق مصر اور غاصب صیہونی حکومت کے درمیان گیس کی فراہمی کے ابتدائی معاہدے پر دستخط ہو گئے ہیں۔ معاہدے کے مطابق صیہونی ریاست 11 سال تک مصر کو داخلی ضروریات کے علاوہ …
مزید پڑھیں »ایران کے ساتھ تعلقات بحال کرنے کے لئے پس پردہ مذاکرات جاری ہیں، مصر
قاہرہ:مصری کمیشن برائے خارجہ پالیسی کے سربراہ نے تفصیلات بتانے سے انکار کرتے ہوئے ایران کے ساتھ تعلقات بحال کرنے کے سلسلے میں پس پردہ مذاکرات کی تصدیق کی ہے۔مصر کے اعلی عہدیدار نے ایران کے ساتھ تعلقات بحال کرنے کے سلسلے میں پس پردہ مذاکرات کی تصدیق کردی ہے۔ کمیشن برائے خارجہ پالیسی کے سربراہ محمد العرابی نے کہا …
مزید پڑھیں »ایران خطے کا ایک بڑا ملک ہے: مصری وزارت خارجہ
قاہرہ:ایران خطے کا ایک بڑا ملک ہے اور اس کے ساتھ رابطہ اور تعلق منقطع نہیں ہوا ہے- اسپوتنیک نیوز کی رپورٹ مصر کی وزارت خارجہ کے ترجمان احمد ابوزید نے ایران اور مصر کے تعلقات کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ رابطہ اور تعلق موجود ہے اور یہ کسی بھی مرحلہ پر منقطع نہیں …
مزید پڑھیں »امن عمل کی بحالی : مصر کے صدر اور اردن کے بادشاہ کی فلسطینی صدر سے ملاقات
قاہرہ : اُردن کے شاہ عبداللہ دوم نے مصر، اردن اور فلسطین کے مابین سہ فریقی سربراہی اجلاس سے قبل مصری صدر عبدالفتاح السیسی سے ملاقات کی جس میں فلسطین کے حوالے سے تازہ ترین پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق مصری ایوان صدر کے ترجمان احمد فہمی کابتانا ہے کہ مصری صدر اور اردن …
مزید پڑھیں »امریکا کی مصر سے یوکرین کو ہتھیار بھیجنے کی درخواست؛ مصر کا امریکی مطالبہ ماننے سے انکار
واشنگٹن:ایک امریکی اخبار نے خبر دی ہے کہ مصری حکام نے روس کے خلاف یوکرائن کے خالی گوداموں کو بھرنے کے لیے اس ملک کو ہتھیار بھیجنے کی واشنگٹن کی درخواست کی مخالفت کی۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے خبر دی ہے کہ مصری اور امریکی حکام نے اعلان کیا ہے کہ قاہرہ نے واشنگٹن حکام کی جانب سے یوکرین …
مزید پڑھیں »