منگل , 3 اکتوبر 2023

کویت

ڈرون حملے کا خوف، کویت کا سعودی سرحد سے فوجیوں کو واپس بلانے کا فیصلہ

ریاض:سعودی عرب کے جنوب مغربی علاقے میں مبینہ طور پر یمنی ڈرون حملے میں بحرینی فوجیوں کی ہلاکت کے چند روز بعد، یمن کے باخبر ذرائع نے بتایا کہ کویت جنوبی سعودی عرب سے اپنی افواج واپس بلا رہا ہے۔ تسنیم نیوز کی رپورٹ کے مطابق، سوشل میڈیا پر کویتی کارکنوں نے جنوبی سعودی عرب سے ملکی افواج کے انخلاء …

مزید پڑھیں »

کویت نے ایک بار پھر اسرائیل کے ساتھ نارملائزیشن کو مسترد کردیا

کویت سٹی:ایک بار پھر کویت فلسطینیوں کے حق میں مستند عرب موقف اختیار کرتے ہوئے فلسطینی قوم کے حق خود ارادیت کی مکمل حمایت کی ہے۔کویت کا کہناہے کہ فلسطینی قوم کی نصرت اور اس کی آزادی تک صہیونی ریاست کےساتھ تعلقات معمول پرنہیں لائے جا سکتے۔ کویت کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مسئلہ فلسطینی …

مزید پڑھیں »

کویت اور اردن میں غزہ کا محاصرہ ختم کرنے کے لیے مہمات کا آغاز

کویت سٹی:کویت میں سرگرم سماجی کارکنوں نے غزہ کی پٹی کا محاصرہ توڑنے کے لیے اتوارکے روز ایک مہم کا آغاز کیا ہے جس کا مقصد 17 سال سے مسلط محاصرہ توڑنے کے لیے صہیونی حکومت پر دباؤ ڈالنا ہے۔ اسی طرح کی ایک مہم اردن میں بھی شروع کی گئی ہے۔ دونوں مہمات کا مقصد غزہ کی پٹی کے …

مزید پڑھیں »

کویت کی جامعات میں مرد و خواتین کو ایک ساتھ کلاس میں لیکچر لینے پر پابندی کا امکان

کویت سٹی:کویت کی جامعات میں مرد و خواتین کو ایک ساتھ کلاس میں لیکچر لینے پر پابندی کا امکان بڑھ گیا۔گلف نیوز کی رپورٹ کے مطابق پابندی سے متعلق تازہ اشارہ کویتی وزیراعظم محمد حیف کی جانب سے آیا جنہوں نے وزیر تعلیم کے حوالے سے کہا کہ وہ مخلوط لیکچرز میں شرکت کے لیے رجسٹریشن ختم کرنے پر رضامند …

مزید پڑھیں »

مسئلہ فلسطین عرب خطے کا سرفہرست مسئلہ ہے، کویتی وزیرخارجہ

کویت سٹی: فلسطینی عوام کے خلاف اسرائیل کی بے دریغ جارحیت میں اضافے اور مسجد اقصیٰ میں روزانہ کی دراندازی ناقابل قبول ہے ۔گذشتہ روز وزارتی سطح پر ہونے والے عرب لیگ کی کونسل کے 160ویں اجلاس میں کے دوران فلسطین پر قابض غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے مظالم کی مذمت کرتے ہوئے خلیجی ریاست کویت کے وزیر خارجہ …

مزید پڑھیں »

فلسطینی کازکی حمایت کے اصولی موقف پر قائم ہیں: کویت

کویت سٹی:خلیجی ریاست کویت نے اسرائیلی قابض ریاست کے فلسطینیوں کے خلاف جرائم کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کویت فلسطینی قوم کے نصب العین کی حمایت کے اصولی موقف پر قائم رہے گا۔ کویت کے وزیر خارجہ نے کہا کہ فلسطینیوں پراسرائیلی ریاست کے مظالم کی مذمت کرتے ہوئے فلسطینیوں کی حمایت کریں گے۔یہ بات کویت کے وزیر …

مزید پڑھیں »

غیر ملکی کس طرح کویت کی شہریت لے سکتے ہیں؟

کویت سٹی:کویت دنیا بھر کے تارکین وطن کے لیے ایک پرکشش مقام جس مجموعی آبادی کا 70 فیصد ملکیوں پر مشتمل ہے جو کچھ شرائط پوری کرکے کویتی شہری بن سکتے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق کویت دنیا بھر کے تارکین وطن کے لیے ایک پرکشش ملک کی حیثیت رکھتا ہے جس کا اندازہ اس بات سے لگایا …

مزید پڑھیں »

کویت میں امام بارگاہ پر خودکش حملے کے مجرم سمیت 5 افراد کو پھانسی دیدی گئی

کویت سٹی: کویت میں سزائے موت کے منتظر 5 قیدیوں کو آج پھانسی دیدی گئی۔عرب میڈیا کے مطابق کویت میں جن 5 قیدیوں کو پھانسی دی گئی ہے ان میں ایک وہ مجرم بھی شامل ہے جو 2015 میں امام بارگاہ میں ہونے والے خودکش دھماکے کا ماسٹر مائنڈ تھا۔ اس دھماکے میں 27 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔ خود کش …

مزید پڑھیں »

کویت کا سویڈش زبان میں قرآن مجید کے ایک لاکھ نسخوں کی اشاعت کا اعلان

کویت:کویتی وزیراعظم احمد نواف الاحمد الصباح نے کہا ہے کہ اسلام کی رواداری اور تمام لوگوں کے مابین اسلامی اقدار اور بقائے باہمی کوفروغ دینے کیلئے یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔کویتی حکومت کی جانب سے سویڈش زبان میں ترجمے والے ایک لاکھ نسخوں کی اشاعت کا اعلان کیا گیا ہے، کویتی وزیراعظم احمد نواف الاحمد الصباح نے کہا ہے کہ …

مزید پڑھیں »

کویت کے عام انتخابات میں حزب مخالف کی جیت

کویت سٹی: کویت میں ہونے والے عام انتخابات میں حزب مخالف نے اکثریت حاصل کرتے ہوئے حکومت کو شکست دے دی۔الجزیرہ ٹیلی ویژن کی رپورٹ کے مطابق 6 جون کو ہونےو الے عام انتخابات کے نتائج کے مطابق حزب اختلاف نے 50 نشستوں کے ایوان میں سے 29 نشستیں حاصل کرلیں۔ کامیاب ہونے والے امیدواروں میں صرف ایک خاتون شامل …

مزید پڑھیں »