منگل , 5 دسمبر 2023

کویت

کویت میں امام بارگاہ پر خودکش حملے کے مجرم سمیت 5 افراد کو پھانسی دیدی گئی

کویت سٹی: کویت میں سزائے موت کے منتظر 5 قیدیوں کو آج پھانسی دیدی گئی۔عرب میڈیا کے مطابق کویت میں جن 5 قیدیوں کو پھانسی دی گئی ہے ان میں ایک وہ مجرم بھی شامل ہے جو 2015 میں امام بارگاہ میں ہونے والے خودکش دھماکے کا ماسٹر مائنڈ تھا۔ اس دھماکے میں 27 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔ خود کش …

مزید پڑھیں »

کویت کا سویڈش زبان میں قرآن مجید کے ایک لاکھ نسخوں کی اشاعت کا اعلان

کویت:کویتی وزیراعظم احمد نواف الاحمد الصباح نے کہا ہے کہ اسلام کی رواداری اور تمام لوگوں کے مابین اسلامی اقدار اور بقائے باہمی کوفروغ دینے کیلئے یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔کویتی حکومت کی جانب سے سویڈش زبان میں ترجمے والے ایک لاکھ نسخوں کی اشاعت کا اعلان کیا گیا ہے، کویتی وزیراعظم احمد نواف الاحمد الصباح نے کہا ہے کہ …

مزید پڑھیں »

کویت کے عام انتخابات میں حزب مخالف کی جیت

کویت سٹی: کویت میں ہونے والے عام انتخابات میں حزب مخالف نے اکثریت حاصل کرتے ہوئے حکومت کو شکست دے دی۔الجزیرہ ٹیلی ویژن کی رپورٹ کے مطابق 6 جون کو ہونےو الے عام انتخابات کے نتائج کے مطابق حزب اختلاف نے 50 نشستوں کے ایوان میں سے 29 نشستیں حاصل کرلیں۔ کامیاب ہونے والے امیدواروں میں صرف ایک خاتون شامل …

مزید پڑھیں »

کویت کا دنیا کی بلند ترین عمارت تعمیر کرنے کا منصوبہ

کویت سٹی:جب بھی آپ دنیا کی بلند ترین عمارات کے بارے میں سوچتے ہوں گے تو ذہن میں پہلی تصویر دبئی میں موجود برج الخلیفہ کی ابھرتی ہوگی،مگر آنے والے برسوں میں دنیا کی بلند ترین عمارت کا اعزاز ایک اور عرب ملک کے پاس منتقل ہو سکتا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کویت کی جانب سے …

مزید پڑھیں »

کویتی پارلیمنٹ کے باہرمسجد اقصیٰ کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے مظاہرہ

کویت سٹی:گزشتہ روز درجنوں کویتی باشندوں نے کویتی پارلیمنٹ کے باہر مسجد اقصیٰ کے نمازیوں سے یکجہتی مظاہرے میں شرکت کی۔ یہ مظاہرہ کویتی قومی اسمبلی کی عمارت کے سامنے "الارادہ اسکوائر” میں مسجد اقصیٰ کے مرابطین اور نمازیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اور اسرائیلی حملوں کی مذمت کے لیے منعقد ہوا۔ . احتجاجی مظاہرے کے شرکاء نے بینرز اٹھا …

مزید پڑھیں »

کویت: 2022 کے پارلیمانی انتخابات کالعدم قرار

کویت سٹی:کویت کی آئینی عدالت نے 2022 کے پارلیمانی انتخابات کو کالعدم قرار دیتے ہوئے گزشتہ پارلیمنٹ کو بحال کر دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کویت کی آئینی عدالت نے اپنے فیصلے میں گزشتہ برس ستمبر میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات کو کالعدم قرار دے دیا۔ یاد رہے کہ سابق کویتی وزیراعظم نے پارلیمنٹ سے اختلافات کے باعث اپنے عہدے …

مزید پڑھیں »

ایران اور سعودی عرب کے درمیان معاہدہ خطے کے تمام ممالک کے فائدے کے لیے ہے:امیر کویت

کویت سٹی:کویت کے امیر نے ایران اور سعودی عرب کے درمیان معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہوئے اس تقریب کو خطے کے استحکام اور سلامتی کو مضبوط بنانے اور دنیا کی تمام اقوام اور ممالک کے فائدے کے لیے ایک اہم قدم قرار دیا۔ شیخ نواف الاحمد الجابر الصباح نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ایرانی صدر سید ابراہیم …

مزید پڑھیں »

کویتی ارکان پارلیمنٹ اور کارکنوں کی فلسطینیوں کے خلاف صیہونی جرائم کی مذمت

کویت سٹی:کویت میں پارلیمنٹ کے اراکین، سماجی کارکنوں اور سیاسی جماعتوں کے نمائندوں کے ایک گروپ نے ایک ریلی نکالی، جس میں فلسطینیوں کے خلاف قابض صیہونی حکومت کے جرائم کی شدید مذمت کی اور اس حکومت کی جانب سے بے گناہوں کے حقوق پر مسلسل تجاوزات کو روکنے کے لیے بین الاقوامی اقدامات کا مطالبہ کیا۔ بیت المقدس کے …

مزید پڑھیں »

کویتی وزیراعظم نے ولی عہد کو کابینہ کا استعفیٰ پیش کردیا

عمان:کویت کی حکومت نے سیاسی کشمکش کی وجہ سے تین مہینے بعد ہی استعفیٰ دے دیا۔الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم شیخ احمد نواف الصباح نے اپنی کابینہ کا استعفیٰ ولی عہد کو پیش کر دیا۔ امیر کویت کی زیادہ تر ذمہ داریاں ولی عہد شیخ مشعل الاحمد الصباح کے پاس ہیں، انہوں نے پچھلے سال شیخ احمد کو ملک …

مزید پڑھیں »

کویتی پارلیمنٹ کی غاصب صہیونی ریاست کے ساتھ تعلقات معمول پر لانےکی مخالفت

کویت سٹی:فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کے عالمی دن کے موقع پر کویتی پارلیمنٹ کے اراکین نے غاصب صہیونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کی شدید مخالفت کرتے ہوئے مقاومت کی حمایت میں اضافے کی ضرورت پر زور دیا۔ فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کے عالمی دن کے موقع پر کویتی پارلیمنٹ کے 42 ارکان نے ایک پٹیشن پر …

مزید پڑھیں »