جمعہ , 23 فروری 2024

یمن

یمن میں استکبار مخالف عوامی مظاہرہ

صنعا:یمن کے ہزاروں افراد نے دارالحکومت صنعا میں سامراجیوں کے خلاف نعرے کے عنوان سے ایک بڑے مظاہرے میں شرکت کی۔ ہزاروں یمنی باشندے بدھ کے روز "سامراجیوں کے خلاف نعرے” کے پروگرام کو بیس سال کا عرصہ پورے ہونے پر سڑکوں پر نکل آئے اور امریکہ اور اسرائیل کے خلاف نعرے لگائے۔ مظاہرین نے امریکی اور اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ …

مزید پڑھیں »

صنعا کی خودمختاری اور قومی اتحاد کے معاملے پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے:یمنی جماعتیں

صنعا:یمن کے خلاف فوجی جارحیت کے خلاف فریقین کے اتحاد نے ملک کے قومی اتحاد کی 33ویں سالگرہ کے موقع پر ایک بیان میں یمن کی خودمختاری اور قومی اتحاد پر صنعاء کی جانب سے سمجھوتہ نہ کرنے پر زور دیا۔ یمن میں فوجی جارحیت کے خلاف فریقین کے اتحاد کے بیان میں کہا گیا ہے: یمن کے اتحاد کا …

مزید پڑھیں »

انصاراللہ یمن کی جدہ میں عرب ممالک کانفرنس کے اعلامیہ پر تنقید

صنعا:انصاراللہ یمن کے سیاسی شعبے کے سربراہ نے جدہ میں عرب ممالک کانفرنس کے اعلامیہ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اعلامیہ حقیقت کے خلاف ہے۔روسیا الیوم کی رپورٹ کے مطابق یمن انصاراللہ کے سیاسی شعبے کے سربراہ محمد علی الحوثی نے اپنی ٹوئیٹ میں جدہ میں ہونے والی عرب ممالک کی کانفرنس کے اعلامیے کو حقیقت اور …

مزید پڑھیں »

سعودی اتحاد نے فوجی آپریشن اور سرحدی پابندیوں کا خاتمہ نہ کیا تو صورتحال بدل سکتی ہے۔انصاراللہ

صنعا:سعودی اتحاد نے فوجی آپریشن اور سرحدی پابندیوں کا خاتمہ نہیں کیا جس کی وجہ سے صورتحال بدل سکتی ہے۔روسیا الیوم کی رپورٹ کے مطابق انصاراللہ یمن کے سیاسی شعبے کے ایک رکن نے فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کے اظہار کے لئے ہونے والے ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یمنی عوام کو مستقل طور پر بیداری اور …

مزید پڑھیں »

انصار اللہ اور سعودی کے درمیان مذاکرات کے نئے دور کا آغاز عنقریب صنعاء میں ہوگا

صنعا:یمنی حکام نے صنعاء میں انصار اللہ اور سعودی عرب کے درمیان جنگ بندی کے حوالے سے مذاکرات کی اطلاع دی ہے۔یمنی سیاست دان "فواد رشید” نے مستقبل قریب میں صنعاء اور سعودی عرب کے درمیان مذاکرات کے نئے دور کے آغاز کی اطلاع دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان مذاکرات کا مقصد سعودی عرب اور یمن کے درمیان ہونے …

مزید پڑھیں »

یمنی عوام مسئلہ فلسطین کی حمایت جاری رکھیں گے:انصار اللہ

غزہ کے عوام کی حمایت میں تحریک انصار اللہ کی دعوت پر دسیوں ہزار یمنی عوام سڑکوں پر آئے اور صیہونی حکومت کے خلاف نعرے لگائے۔المسیرہ نیٹ ورک کی ویب سائٹ کے مطابق، صعده، المحویت، تعز، ذمار، الضالع و عمران شہروں کے مرکزی چوکوں پر آج صبح لوگوں کی بڑی موجودگی دیکھی گئی۔ صنعاء اور الحدیدہ میں آج ایک بڑا …

مزید پڑھیں »

مستقبل کی جنگ سرحدی جارحیت پسندوں کے ساتھ ہوگی:یمنی وزیر دفاع

صنعا:یمن کے وزیر دفاع نے کہا: اگر اتحاد مستقبل میں بھی اپنی جارحیت کو جاری رکھنا چاہتا ہے تو جارحوں کے ساتھ اگلی جنگ یمن میں نہیں ہوگی بلکہ جارح ممالک کی گہرائی تک کھنچی جائے گی۔ میجر جنرل محمد ناصر العاطفی کے حوالے سے کہا: پوری تاریخ میں یمن دنیا کے قلب میں اپنی اہم اسٹریٹجک پوزیشن کی وجہ …

مزید پڑھیں »

یمن نے امریکی اور صیہونی اشیا کے بائیکاٹ کا مطالبہ کردیا

صنعا:یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے سربراہ نے عرب اور اسلامی ممالک سے کہا کہ وہ فلسطینی عوام اور ان کی جہادی مزاحمت کی حمایت میں امریکی اور صہیونی اشیا کا بائیکاٹ کریں۔ "مہدی المشاط” نے ایک بیان میں عرب اور اسلامی ممالک سے بھی مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت اور مدد کریں۔ انہوں …

مزید پڑھیں »

یمن کی مسلح افواج کی جانب سے "شہید کمانڈر کے ساتھ وفاداری” مشقوں کا انعقاد

صنعا:یمن کی مسلح افواج نے پیر کے روز شہید کمانڈر سے وفاداری کے عنوان سے فوجی مشقیں انجام دیں جن میں فوج کے تمام یونٹوں نے شرکت کی۔ رپورٹ کے مطابق یمن کے ایک فوجی ذریعے نے ان مشقوں کے بارے میں کہا ہے کہ ان مشقوں کا شمار یمن کی سب سے بڑی فوجی مشقوں میں ہوتا ہے کہ جو …

مزید پڑھیں »

امریکہ قیدیوں کے تبادلے میں رکاوٹیں ڈال رہا ہے: صنعا

صنعا:امریکہ یمنی قیدیوں کے تبادلے میں رکاوٹیں پیدا کر رہا ہے۔من کی حکومت کے قیدیوں کے امور کی کمیٹی کے سربراہ عبدالقادر مرتضی نے کہا ہے کہ امریکی اس سے قبل امن مذاکرات میں رکاوٹیں پیدا کر رہے تھے اور اب قیدیوں کے تبادلے کے کیس میں بھی بندشیں پیدا کرنے کی کوشش میں مصروف ہیں ۔ عبدالقادر مرتضی نے …

مزید پڑھیں »