جمعہ , 19 اپریل 2024

یمن

سعودی عرب وعدوں پر عمل نہیں کررہا ہے ، یمنی حکومت

صنعا:یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے وزیراعظم نے سعودی عرب کے وعدوں پر عمل درآمد نہ ہونے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہےسعودی عرب کی جانب سے اپنے وعدوں پر عمل درآمد کا کوئی اثر دیکھنے کو نہیں مل رہا ہے المسیرہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے وزیراعظم عبدالعزیز بن حبتور نے …

مزید پڑھیں »

سلامتی کونسل یمن میں قیام امن کی خواہاں نہيں!یمنی وزارت انسانی حقوق

صنعا:یمن کی انسانی حقوق کی وزارت نے اعلان کیا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل، ایک غیر جانبدار مصالحتکار کی حیثیت سے کبھی یمن میں امن کے درپے نہیں رہی ہے۔ یمن کی سرکاری خبر رساں ایجنسی سبا کی رپورٹ کے مطابق یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کی وزارت انسانی حقوق نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ …

مزید پڑھیں »

انصاراللہ یمن نے 8 سال بعد سعودی حمایت یافتہ فوجی کمانڈر کو رہا کر دیا

صنعا:انصاراللہ یمن نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے مستعفی حکومت اور سعودی حمایت یافتہ ایک فوجی کمانڈر کو 8 سال بعد رہا کر دیا ہے۔ مڈل ایسٹ نیوز نے مطابق انصاراللہ یمن کے حوالے سے بتایا ہے کہ تحریک کے سربراہ سید بدرالدین عبدالملک الحوثی نے سابق مستعفی حکومت کے ایک اعلیٰ کمانڈر فیصل رجب کو رہا کرنے کا حکم …

مزید پڑھیں »

یمنی قوم کو شکست نہی‍‍ں دی جا سکتی،سربراہ انصاراللہ

صنعا:یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ شدید ترین اقتصادی دباؤ کے باوجود جنگ و جارحیت اور پروپیگنڈہ مہم سے یمنی قوم کو شکست نہیں دی جا سکتی۔ المسیرہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سربراہ اور نیشنل سالویشن حکومت کے نگران اعلی عبدالملک بدرالدین الحوثی نے اپنے ایک بیان …

مزید پڑھیں »

یمن کی صورتحال ہمہ گیر امن کی جانب گامزن ہے، یمنی وزیر دفاع

صنعا:یمن کی قومی حکومت کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ملک کی صورتحال پرسکون ہے اور ہمہ گیر امن کی جانب آگے بڑھ رہی ہے۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی سبا کے مطابق وزیردفاع محمد ناصرالعاطفی نے امن کی جانب پیشرفت پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے واضح کیا کہ بحیرہ احمر، آبنائے باب المندب، خلیج عدن اور علاقائی سمندر صرف …

مزید پڑھیں »

یمن میں نماز عید کے اجتماع میں خطیب کا قتل

صنعا:نامعلوم مسلح افراد نے یمن کے صوبے شبوہ میں نماز عید کے خطیب کو قتل کردیا ہے۔عینی شاہدین کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے اصلاح پارٹی کے رکن شیخ عبداللہ البانی کو اس وقت قتل کردیا جب وہ نماز عید کا خطبہ دے کر ممبر سے اتر رہے تھے۔ شیخ عبداللہ البانی اصلاح پارٹی کی رکنیت کے علاوہ صوبہ شبوہ …

مزید پڑھیں »

ریاض سے مذاکرات میں پیشرفت سعودی عرب کے عملی اقدامات پر منحصر ہے: یمن

صنعا:یمن کی اعلی سیاسی کونسل نے اعلان کیا ہے کہ مذاکرات میں پیشرفت اور قیام امن اسی وقت ممکن ہوگا جب ریاض کے عملی اقدامات کا نتیجہ سامنے آئے۔ المسیرہ نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق، یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سینیئر رکن محمد علی الحوثی نے کہا ہے کہ صنعا حکومت ایسی کسی بھی بات چیت کو اہمیت نہیں …

مزید پڑھیں »

یمن میں امداد تقسیم کے دوران بھگدڑ ،خواتین و بچوں سمیت 85 افراد جاں بحق

صنعا: یمن کے دارالحکومت صنعا ء میں امداد تقسیم کرنے کے موقع پر بھگڈر میں 85 افراد جاں بحق ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق صنعاء کے ایک اسکول میں عیدالفطر کی آمد سے قبل مستحقین میں امداد تقسیم کی جارہی تھی کہ اچانک بھگدڑ مچ گئی۔ افسوسناک حادثے میں سیکڑوں افراد کچل کر زخمی بھی ہوئے۔ یمن کے حکام کا کہنا …

مزید پڑھیں »

ہمیں امید ہے قیدیوں کا تبادلہ امن کا آغاز ہو گا: یمنی پارلیمنٹ

صنعا: تحریک انصار اللہ کی قیادت اور یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل، نیز عمان کی ثالثی اور قیدیوں کے تبادلے کے عمل کو انجام دینے کے لیے دیگر فریقین کی کوششوں کو سراہتے ہوئے ملک کی پارلیمنٹ نے امید ظاہر کی کہ یہ مسئلہ حل اور ایک جامع اور منصفانہ امن کا آغاز ہو گا۔ بیان میں کہا گیا ہے …

مزید پڑھیں »

اقوام متحدہ دوغلی پالیسی کی بیماری میں مبتلا ہے: یمنی عہدے دار

صنعا:یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے انسانی حقوق کے وزیر کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ انسانی حقوق اور آزادی کے حوالے سے صرف بیان جاری کرتا ہے اور اقوام متحدہ کا انسانی حقوق اور آزادی کے حوالے سے دوھرا معیار ہے۔ المسیرہ کی رپورٹ کے مطابق یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے وزیر برائے انسانی حقوق علی الدیلمی نے …

مزید پڑھیں »