ہفتہ , 20 اپریل 2024

یمن

یمن اور سعودی عرب کے درمیان بڑے پیمانے پر قیدیوں کا تبادلہ جاری

صنعا:یمن کی پارلیمنٹ نے امید ظاہر کی ہے کہ قیدیوں کا تبادلہ منصفانہ اور ہمہ گیر بنیادوں پر قیام امن کا پیش خیمہ ثابت ہوگا۔ یمن کی پارلیمنٹ کے جاری کردہ بیان میں بحران کے حل کے لیے انصاراللہ کے سربراہ عبدالملک بدرالدین الحوثی اور اعلی سیاسی کونسل کے صدر مہدی المشاط کی کوششوں کی قدردانی کی گئی ہے۔ بیان میں …

مزید پڑھیں »

صنعا کے ہوائی اڈے پر یمنی قیدیوں کی دوسری کھیپ کی آمد

صنعا: انصار اللہ تحریک کے قیدیوں کی دوسری کھیپ کو لے کر ایک طیارہ جنوبی سعودی عرب کے ابہا ہوائی اڈے سے صنعاء پہنچ گیا۔یمن کی انصار اللہ تحریک کے 120 قیدیوں کو لے کر پہلا طیارہ صنعا کے ہوائی اڈے پر پہنچ گیا۔ یمنی حکومت برائے قومی نجات میں قیدیوں کے امور کی قومی کمیٹی کے سربراہ "عبدالقادر المرتضیٰ” …

مزید پڑھیں »

یمنی اور سعودی اتحاد کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ

صنعا:یمن اور سعودی عرب کے درمیان طے پانے والے سمجھوتے کے تحت ایک سوپچاس یمنی قیدی یمن کے دارالحکومت صنعا ہوائی اڈے پر پہنچ گئے یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے یمن کی نیشنل سالویشن حکومت اور سعودی اتحاد کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کی تصدیق کی تھی اور کہا تھا کہ یمن کے متحارب فریقوں نے …

مزید پڑھیں »

یمن جنگ کا مکمل خاتمہ ضروری ہے،محمد علی الحوثی

صنعا:یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن نےکہا ہے کہ سعودی عرب سے ہمارے مطالبات غیر معمولی نہیں ہیں اور ہم فضائی حدود کی آزادی، محاصرے کے خاتمے اور تیل و گیس کی آمدنی سے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں ادا کئے جانے کے خواہاں ہیں۔یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن محمد علی الحوثی نے کہا ہے کہ یمن صرف …

مزید پڑھیں »

جمعے سے 887 قیدیوں کے تبادلے کے عمل کا آغاز ہو گا، یمنی حکام

صنعا:یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کی قیدیوں کے امور کی قومی کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کے ساتھ جمعے سے آٹھ سو ستاسی قیدیوں کے تبادلے کے عمل کا آغاز ہو جائے گا۔ یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کی قیدیوں کے امور کی قومی کمیٹی کے سربراہ عبدالقادر المرتضی نے ٹوئٹ کیا …

مزید پڑھیں »

جارح ممالک، مذاکرات کے موقع کو ہاتھ سے جانے نہ دیں: یمن

یمن کے نائب وزیراعظم نے سعودی اتحاد کو مخاطب کرکے کہا ہے کہ مذاکرات کا فائدہ اٹھاتے ہوئے جنگ بندی کو اس کےانجام تک پہنچانے کی کوشش کریں۔ یمن کے نائب وزیراعظم جلال الرویشان نے کہا ہے کہ جارحیت اور محاصرے کے خاتمے کے لئے جارح ممالک کے اتحاد سے گفتگو کی جائے گی لیکن اندرونی سیاسی راہ حل کا تعلق …

مزید پڑھیں »

انصاراللہ کے سیاسی شعبے کے سربراہ کی سعودی اور عمانی وفد سے ملاقات

صنعا:یمن کا دورہ کرنے والے سعودی اور عمانی وفد نے انصاراللہ حکومت کی سیاسی شوری کے سربراہ سے صنعا میں ملاقات کی ہے۔سبا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یمن کا دورہ کرنے والے سعودی اور عمانی وفد نے صنعا میں یمن کی سیاسی شوری کے سربراہ مہدی المشاط سے ملاقات کے دوران کہا کہ یمنی ملت برادر ملک عمان …

مزید پڑھیں »

یمن:سعودی وفد کی محمد علی الحوثی سے ملاقات

صنعا:میڈیا ذرائع نے یمن کی عوامی انقلابی کونسل کے رکن محمد علی الحوثی کی یمن کے دارالحکومت صنعا میں سعودی عرب کے وفد سے ملاقات کی اطلاع دی ہے۔یمن کی نیشنل سالویشن گورنمنٹ کے ایک باخبر ذریعے نے بتایا ہے کہ اتوار کی شام یمن کے دارالحکومت صنعا پہنچنے والے سعودی عرب کے وفد نے یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل …

مزید پڑھیں »

ماراتی فوج کا یمن سے انخلاء شروع

صںعا:انصار اللہ تحریک کے سیاسی بیورو کے ایک رکن نے آج (ہفتہ) کو علی الصبح کہا کہ متحدہ عرب امارات نے یمن سے انخلاء شروع کر دیا ہے۔عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق تحریک انصار اللہ کے سیاسی دفتر کے رکن «محمد البخیتی» نے کہا کہ ہم یمنی سرزمین کے ایک حصے میں بھی اماراتی افواج کی موجودگی کو قبول نہیں …

مزید پڑھیں »

یمن میں جنگ بندی، انصاراللہ نے شرائط پیش کردیں

صںعا:انصاراللہ یمن کی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ محمد عبدالسلام نے کہا ہے کہ یمن میں جنگ بندی کے لئے بیرونی افواج انخلاء کرکے یمن کو ہونے والے نقصانات کی تلافی، حملے بند اور محاصرے ختم کئے جائیں۔یمنی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ محمد عبدالسلام نے یمن میں جنگ بندی میں توسیع کے لئے اپنے مطالبات پیش کئے۔ انہوں نے مطالبات بتاتے …

مزید پڑھیں »