بدھ , 24 اپریل 2024

یمن

صیہونی ریاست کو بحیرہ احمر میں مداخلت کی اجازت نہیں دیں گے, یمنی وزیردفاع

صنعا:یمنی وزیردفاع محمد ناصر العاطفی نے کہا ہے کہ صیہونی ریاست کو بحیرہ احمر میں مداخلت کی اجازت نہیں دیں گے۔ المسیرہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یمنی وزیردفاع نے کہا ہے کہ اغیار کی نظریں بحیرہ احمر پر لگی ہوئی ہیں اور ان میں صیہونی ریاست سرفہرست ہے، ہم صیہونی دشمن کو بتا رہے ہیں کہ اس کی مداخلت …

مزید پڑھیں »

مسلح افواج دشمن کا مقابلہ کرنے کے لیے پوری طرح تیار ہے:جنرل یحییٰ السریع

صنعا:یمن کی مسلح افواج کا کہنا ہے کہ غیر ملکی افواج ہمارا جائز اور قانونی ہدف ہیں۔یمن کی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل یحییٰ السریع نے اپنی سالانہ پریس کانفرنس میں اس بات پر زور دیا کہ ملک اپنی عسکری صلاحیتوں کو بہتر بنائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ ملک کی مسلح افواج دشمنوں کا مقابلہ کرنے کے …

مزید پڑھیں »

ایران اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والے معاہدے سے یمن کو کوئی نقصان نہیں پہنچے گا:نمائندہ انصار اللہ

صنعا:یمن کی تحریک انصاراللہ کے نمائندے "محمد احمد القبلی” نے بغداد میں IRNA کے نامہ نگار کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان طے پانے والا معاہدہ یمن کے عوام کو نقصان نہیں پہنچانے والا ہے، لیکن اس سے موجودہ چیلنجوں کو حل کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔ . محمد احمد القبلی نے کہا: …

مزید پڑھیں »

دوسرے ممالک کے خلاف امریکی پابندیوں کے برعکس نتائج برآمد ہوئے:محمد علی الحوثی

صنعا:یمن کی تحریک انصار اللہ کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے رکن نے تین بڑے امریکی بینکوں کے دیوالیہ ہونے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ دوسرے ممالک کے خلاف امریکی پابندیوں کے برعکس نتائج برآمد ہوئے اور ان کا نقصان ہوا۔ یمن کی تحریک انصار اللہ کی سپریم سیاسی کونسل کے رکن محمد علی الحوثی نے اس بات پر زور …

مزید پڑھیں »

یمن کا جزیرہ سقطری، سعودی عرب اور یواے کی کے درمیان میدان جنگ بن سکتا ہے:ذرائع

صںعا:یمن کے میڈیا ذرائع نے بتایا کہ متحدہ عرب امارات، سعودی عرب کی جانب سے یمن کے جزیرہ سقطری میں دراندازی کی کوششوں سے پریشان ہے اور اس مسئلے نے ابوظہبی کو ان کوششوں کا مقابلہ کرنے کے لیے اقدامات کرنے پر آمادہ کردیا ہے۔ سعودی عرب کے اس اعلان کے بعد کہ وہ یمن کے اسٹریٹجک جزیروں میں سے …

مزید پڑھیں »

مذاکرات ناکام ہوئے تو فیصلہ کن جنگ شروع کردیں گے:انصار اللہ

صنعا:انصار اللہ یمن کے سیاسی بیورو کے رکن نے سعودی قیادت والے اتحاد کو خبردار کیا کہ اگر جنگ بندی مذاکرات ناکام ہوئے تو یمن پر جارحیت اور ناکہ بندی کے خاتمے کے لیے فیصلہ کن جنگ شروع ہو جائے گی۔ انصار اللہ یمن کے سیاسی بیورو کے رکن "محمد البخیتی” نے کہا ہے کہ اگر ریاض کے ساتھ موجودہ …

مزید پڑھیں »

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے یمن کے صدر راشد العلیمی کی ملاقات

ریاض:سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے یمن کے صدر راشد العلیمی نے ریاض کے الیمامہ محل میں ملاقات کی۔ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے سعودی عرب کی طرف سے یمنی حکومت اور عوام کی حمایت کے متعلق بات چیت کی۔ اس موقع پر سعودی عرب نے اقوام متحدہ قوانین کے مطابق سلامتی، استحکام اور ترقی یقینی بنانے کیلئے یمن …

مزید پڑھیں »

سعودی افواج کا شمالی یمن پر بڑا ڈرون حملہ

صنعا: جارح سعودی افواج نے یمن کے شمال میں واقع علاقوں پر جیسے ہی ڈرون حملہ کیا ٹھیک اسی وقت اس علاقے کے دیہاتوں کو بھی توپ خانے کے گولوں سے نشانہ بنایا گیا۔  شمالی یمن کے صوبہ صعدہ کے مقامی ذرائع نے ان علاقوں پر سعودی عرب کی فوج کے دو الگ الگ ڈرون اور توپ خانے کے حملوں …

مزید پڑھیں »

یمن: المہرہ میں برطانوی اور امریکیوں کی موجودگی کی مذمت

صنعا:یمن کی نیشنل سالویشن حکومت نے صوبے المہرہ میں امریکی، برطانوی اور سعودی فوجیوں کی موجودگی کو کھلی جارحیت اور یمن کے قومی اقتدار اعلی کی کھلی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے۔ امریکہ کے پانچویں بحری بیڑے کے کمانڈر براڈ کوپر اور یمن میں امریکی سفیر اسٹیفن فاگین نے عمان کی سرحد سے ملنے …

مزید پڑھیں »

یمن میں قتل عام کے خلاف امریکی عدالت میں کیس درج

صنعا:صوبہ الحدیدہ کے حیس شہر پر سعودی اتحاد کے ڈرون حملوں کا سلسلہ منقطع ہونے کا نام نہیں لے رہا ہے۔یمنی ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ صوبہ الحدیدہ پر ریاض اور اس کے اتحادیوں کے حملے جاری ہیں اور ہفتے کے روز سے اب تک باون بار اس صوبے پر فضائی اور راکٹ حملے کئے گئے اور توپخانے سے …

مزید پڑھیں »