منگل , 23 اپریل 2024

یمن

ایران سے ہتھیاروں کی اسمگلنگ کا دعوی بالکل جھوٹ ہے،یمن

صنعا:یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے نائب وزیر اطلاعات نے ایران سے اسلحہ اسمگل کئے جانے کے بارے میں یمن کی ریاستی کونسل کے دعوے کو سختی سے مسترد کر دیا۔ یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے نائـب وزیر اطلاعات معمرالاریانی نے برطانوی بحریہ کی جانب سے ایران سے ہتھیاروں کو اسمگل کئے جانے کے بارے میں کئے جانے والے …

مزید پڑھیں »

انصار اللہ کا امریکی فوجیوں کی یمن میں موجودگی پر شدید انتباہ

صنعا:یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ نے ملک کے مشرق میں امریکی فوجیوں کی موجودگی پر ردعمل ظاہر کیا ہے جس کا مقصد ان علاقوں پر کنٹرول قائم کرنا اور جھڑپوں کو تیز کرنے کے لیے سعودی عرب کی حمایت کرنا ہے۔  یمن کے خبر رساں ذرائع نے ہفتے کے روز امریکی فوجیوں کی تصاویر شائع کیں جن کا تعلق …

مزید پڑھیں »

یمنیوں کا اپنے ملک سے سعودی اور اماراتی حملہ آوروں کے نکلنے پر زور

صنعا:یمنی کارکنوں نے جو ہیش ٹیگ (قابضین سے باہر نکلو) بنایا ہے وہ آج ٹوئٹر پر ایک ٹرینڈ بن گیا ہے اور انہوں نے اس حساس مسئلے کے بارے میں لکھا ہے۔ہیش ٹیگ (قابضین کو نکالو) نے یمن کے تمام قابضین کو مخاطب کیا ہے۔ امریکہ ، انگلستان، سعودی عرب اور امارات قابضین یمنی کارکنوں نے اپنے ملک کو جارحیت …

مزید پڑھیں »

یمن پر جارحیت کے متاثرین کی تعداد 13 ہزار سے تجاوز کرگئی

صنعا:خواتین اور بچوں کے حقوق کی تنظیم "انتصاف” نے اطلاع دی ہے کہ فروری 2023 کے آخر تک امریکہ اور سعودی عرب کے حملوں میں ہلاک اور زخمی ہونے والے یمنی بچوں اور خواتین کی تعداد 13,482 سے تجاوز کر گئی ہے۔ اس تنظیم نے 2900 دنوں میں یمنی بچوں اور خواتین کے خلاف جارح اتحاد کے حملوں کے بارے …

مزید پڑھیں »

امریکہ اور برطانیہ یمن میں انسانی امداد میں سب سے بڑی رکاوٹ: یمنی ترجمان

صنعا:یمن کی قومی حکومت کے ترجمان علی القحوم نے امریکہ اور برطانیہ کو یمن میں انسانی امدادی کی فراہمی میں سب سے بڑی رکاوٹ قرار دیا ہے۔یمن کی قومی حکومت کے ترجمان علی القحوم نے اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا ہے کہ امریکہ اور برطانیہ نے اپنے مداخلت پسندانہ اقدامات کے ذریعے ملک میں انسانی امداد میں رکاوٹیں ڈال کر …

مزید پڑھیں »

یمن کے بارے میں سعودی سفیر اور روسی عہدیدار کی مشاورت

صنعا:یمن میں سعودی عرب کے سفیر نے روس کے نائب وزیر خارجہ سے ملاقات کی اور یمن میں ہونے والی پیش رفت اور اس ملک میں جنگ بندی کے قیام کی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا۔ یمن میں سعودی عرب کے سفیر محمد الجابر نے پیر کی شب (گزشتہ شب) ماسکو میں روس کے نائب وزیر خارجہ میخائل بوگدانوف سے …

مزید پڑھیں »

امریکہ کا یمن پر ڈرون حملہ،دو افراد ہلاک،متعدد زخمی

صنعا: اسپوتنک نیوز کی رپورٹ کے مطابق مأرب کے مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکہ کے ڈرون طیارے نے حصون آل جلال کے علاقے میں ایک مکان پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 2 افراد مارے گئے۔ مرنے والوں کی ابھی تک شناخت ظاہر نہیں کی گ‏ئی۔مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکہ کا ڈرون طیارہ کئی روز …

مزید پڑھیں »

فوری طور پر یمن چھوڑ دو،یمنی مسلح افواج کا سعودی اتحاد کو انتباہ

صنعا:یمنی مسلح افواج کے چیف آف جوائنٹ اسٹاف نے جارحیت پسندوں سے جلد از جلد اس ملک کی سرزمین سے نکل جانے کا مطالبہ کیا۔یمن کی مسلح افواج کے چیف آف جوائنٹ اسٹاف میجر جنرل محمد الغماری نے سعودی اتحاد کو خبردار کیا کہ "مسلح افواج تمام فوجی فارمیشنز میں مکمل طور پر تیار ہیں اور کسی بھی آپشن کی …

مزید پڑھیں »

یمن، سقطری میں سعودی عرب نے بنایا نیا فوجی اڈہ

صنعا: دو باخبر ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب نے یمن کے جنوبی ساحل پر مغربی بحر ہند میں واقع جزیرہ نما سقطری صوبے میں اپنی افواج کے لیے ایک نیا اڈہ قائم کیا ہے۔ ان دونوں ذرائع نے عربی- 21 کو ایک انٹرویو میں بتایا کہ نام نہاد "سعودی ٹاسک فورسز” نے سقطری کے مرکز "حدیبو” شہر …

مزید پڑھیں »

عبدالملک الحوثی کے انتباہ کو سنجیدہ لیا جائے: امریکہ کو یمن کا انتباہ

صنعا:یمن کے مختلف علاقوں من جملہ صوبہ الحدیدہ پر سعودی اتحاد کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ دوسری جانب یمن کے اعلی عہدے داروں نے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ انصاراللہ کے سربراہ عبدالملک الحوثی کے انتباہات کو سنجیدہ لیں۔ یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی مشترکہ کمان نے اعلان کیا ہے کہ جارح سعودی اتحاد نے …

مزید پڑھیں »