ہفتہ , 20 اپریل 2024

یمن

یمن میں قیام امن کے لئے عالمی سطح کی ہم آہنگی ضروری ہے: اقوام متحدہ

نیویارک:یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی ہانس گرونڈنبرگ نے کہا ہے کہ یمن میں قیام امن کے لئے عالمی حمایت کی ضرورت ہے۔ ہانس گرونڈنبرگ کی جانب سے جاری شدہ بیان میں کہا گیا ہے کہ عالمی حمایت یافتہ ہمہ گیر مذاکرات کے ذریعے امن و استحکام حاصل کیا جاسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جرمن وزیر خارجہ …

مزید پڑھیں »

سویڈن میں قرآن مجید کو جلانا مسلمانوں کے خلاف بہت بڑا اشتعال ہے

صنعا:یمن کی تحریک انصاراللہ کے سربراہ نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ یورپی اور غیر مسلم معاشروں میں اسلام کے پھیلاؤ نے اسلام کے دشمنوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے اور کہا کہ سویڈن میں قرآن مجید کو جلانا مسلمانوں کے خلاف بہت بڑا اشتعال ہے۔ یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ "سید عبدالملک الحوثی” نے کہا …

مزید پڑھیں »

اسلامی ممالک سویڈن سے اپنے تعلقات منقطع کر لیں: مفتی اعظم یمن

صنعا:یمن کے مفتی اعظم کا کہنا ہے کہ اسلامی ممالک سویڈن سے اپنے تعلقات منقطع کر لیں۔ یمن کے مفتی اعظم نے اسلامی ممالک سے کہا کہ وہ سویڈن اور ان تمام ممالک سے اپنے سفارتی تعلقات منقطع کر لیں جو اسلامی مقدسات سے کھلم کھلا دشمنی کر رہے ہیں۔ یمن کے مفتی اعظم شمس الدین شرف الدین نے تاکید کی …

مزید پڑھیں »

یمن کے ماہی گیری کے مراکز امریکی اور برطانوی بیرکوں میں تبدیل

صنعا: یمن کی قومی سالویشن حکومت کی ماہی گیری کی وزارت نے جمعرات کے روز اعلان کیا کہ متحدہ عرب امارات کی افواج اور اس ملک کے کرائے کے فوجیوں نے جنہیں «الحزام الامنی» ملیشیا کے نام سے جانا جاتا ہے، نے «ابین» صوبے میں یمنی ماہی گیروں پر حملہ کیا۔ یمن کی سرکاری خبررساں ایجنسی (سبا) کی رپورٹ کے …

مزید پڑھیں »

جوبائیڈن کے بیان سے یمن میں صلح کے بارے میں ان کی حقیقت عیاں ہوگئی: صنعا

صنعا:یمن کی وزارت خارجہ نے متحدہ عرب امارات کے یمن میں کردار کے حوالے سے امریکی صدر کے بیان پر کہا ہے کہ اس سے یمن میں صلح و امن کی راہ میں امریکہ کے نقصان دہ کردار کی عکاسی ہوتی ہے اور اس سے امریکہ کا اصلی چہرہ سامنے آگیا ہے۔ المیسرہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یمن …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کا "یمن جنگ” مذاکرات اور بات چیت کے ذریعے ختم کرنے پر زور

ریاض:سعودی وزیر خارجہ نےجنگ یمن کے آٹھویں سال کے آغاز سے محض دو ماہ پہلے اس جنگ کو مذاکرات اور بات چیت کے ذریعے ختم کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔ سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے یمن میں جنگ کو مذاکرات اور بات چیت کے ذریعے ختم کرنے پر زور دیا ہے۔ انہوں نے اس بات پر …

مزید پڑھیں »

یمن:مہدی المشاط کی اقوام متحدہ کے نمائندے سے ملاقات،یمنی عوام کی مشکلات حل کرنے پر زور

صنعا:یمنی انصاراللہ کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ مہدی المشاط نے اقوام متحدہ کے نمائندے سے ملاقات کے دوران کہا ہے کہ وہ انسانی بنیادوں پر یمنی قوم کو درپیش مشکلات حل کرنے کی کوشش کریں۔ المسیرہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ مہدی المشاط نے اقوام متحدہ کے نمائندے سے ملاقات کی۔ …

مزید پڑھیں »

انصاراللہ یمن کو دہشت گرد قرار دیا جائے: سعودی عرب

صنعا:یمن کے عام شہریوں خاص طور سے عورتوں اور بچوں کا قتل عام جاری رکھنے کے باوجود سعودی عرب نے یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کا نام دہشت گرد گروہوں میں شامل کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔ الخلیج آنلائن کی رپورٹ کے مطابق سلامتی کونسل میں سعودی عرب کے نمائندے عبداللہ المعلمی نے دعوی کیا ہے کہ انصارللہ نے …

مزید پڑھیں »

سعودی اتحاد کی جانب سے یمن میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری

صنعا:جارح سعودی اتحاد کی جانب سے یمن میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری ہے اور صوبہ الحدیدہ کے مختلف شہروں پر فضائی حملوں اور گولہ باری کی خبریں ملی ہیں۔المسیرہ نیٹ ورک کی رپورٹ کے مطابق پیر کے روز یمنی فوج اور صوبہ الحدیدہ میں عوامی کمیٹیوں کے آپریشن روم نے بتایا ہے کہ جارح سعودی اتحاد …

مزید پڑھیں »

یمنی حکومت نے عمانی وفد کے ساتھ جنگ بندی کے مذاکرات کو مثبت قرار دیدیا

صنعا:یمنی حکومت نے عمانی وفد کے ساتھ جنگ بندی کے مذاکرات کو مثبت قرار دیا ہے۔ یمنی ذرائع کی جانب سے عمان کے ثالثی وفد کے یمن سے چلے جانے کی اطلاع کے چند گھنٹے بعد صنعا کے مذاکراتی وفد کے سربراہ نے عمانی وفد کے ساتھ مذاکرات کو مثبت قرار دیا جس میں سعودی اتحاد کے ساتھ جنگ بندی کے …

مزید پڑھیں »