ہفتہ , 20 اپریل 2024

یمن

سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے جنگ بندی پر رضامندی سے انکار کرنے پر صنعاء کا میزائل کا انتباہ

صنعا:یمن کی قومی مذاکراتی ٹیم کے ایک رکن نے متحارب فریقوں کی طرف سے یمن میں جنگ بندی کے نئے معاہدے تک پہنچنے کے امکان پر غور کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اس صورت میں ہمارے اور ان کے درمیان جنگ، تصادم اور راکٹوں کا راج ہوگا۔ یمن کی قومی مذاکراتی ٹیم کے رکن حامد عاصم نے العالم کو …

مزید پڑھیں »

مسلم خواتین کو پہلے سے زیادہ حضرت زہرا (س) کے نقش قدم پر چلنے کی ضرورت ہے، عبدالمالک الحوثی

صنعا:انصار اللہ یمن کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ صہیونی لابی خواتین کے ذریعے اسلامی معاشروں پر حملہ کرنے کی کوشش کر رہی ہے جبکہ مسلمان خواتین کو پہلے سے زیادہ حضرت زہرا (س) کے نقش قدم پر چلنے کی ضرورت ہے۔ انصار اللہ یمن کے سیکریٹری جنرل عبدالمالک بدر الدین الحوثی نے ایک پیغام جاری کرتے ہوئے حضرت فاطمہ …

مزید پڑھیں »

یمن کے مسئلے کو سفارتی طریقے سے حل کرنے پر تاکید

صنعا:یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے عمان کے وزیرخارجہ سے یمن کی صورتحال پر بات چیت کی ہےیمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے ہانس گرینڈبرگ نے مسقط میں عمان کے وزیرخارجہ حمد البوسعیدی سے ملاقات کی – اس ملاقات میں فریقین نے یمن کے قیام امن کی کوششوں اور قیام امن کے تعلق …

مزید پڑھیں »

ایران سے یمن میں ہتھیاروں کی اسمگلنگ ہو رہی ہے:امریکہ کا الزام

صنعا:ایران سے یمن میں ہتھیاروں کی اسمگلنگ کے الزام پر صنعا کا شدید ردعمل سامنے آيا ہے۔یمن کی وزارت خارجہ کے نائب معاون نے کلاشنکوف کی اسمگلنگ کی کھیپ کو قبضے میں لینے کے بارے میں امریکہ کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمن اس قسم کے ہتھیاروں سے، اس کی ضرورت سے بھی زیادہ مسلح ہے …

مزید پڑھیں »

یمن میں انسانی صورتحال ہمارے مذاکراتی ایجنڈے میں سرفہرست ہے۔عبدالسلام

صنعا:یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے ترجمان اور مذاکراتی ٹیم کے سربراہ محمد عبدالسلام نے کہا ہے کہ یمن کی انسانی صورتحال، ہمارے سیاسی اور مذاکراتی ایجنڈے میں سر فہرست ہے۔ المسیرہ ٹی وی چینل کے مطابق یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کی مذاکراتی ٹیم کے ترجمان اور سربراہ محمد عبدالسلام نے، ٹویٹر پر اپنے ذاتی صفحے پر لکھا ہے کہ …

مزید پڑھیں »

سعودی اتحاد یمن میں کسی بھی وقت جنگ تیز کر سکتا ہے:عسکری مبصرین

صنعا :یمن کے سیاسی اور عسکری مبصرین کے مطابق سعودی اتحاد امریکہ کے دباؤ میں کسی بھی لمحے یمن کے خلاف جنگ تیز کر سکتا ہے تاہم صنعا نے یہ بھی کہا کہ وہ اس سے غافل نہیں ہے اور اس نے محاذ آرائی کے لیے اپنی صلاحیتوں اور تیاریوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ یمن کے عوام اور بالخصوص …

مزید پڑھیں »

عالمی برادری یمنی شہریوں کا قتل عام بند کرائے، یمنی وزارت انسانی حقوق

صنعا:یمن کی وزارت انسانی حقوق نے عالمی اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ جارح سعودی اتحاد کے ہاتھوں جاری یمنی عام شہریوں کا قتل عام بند کرائے۔ پریس ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یمن کی وزارت انسانی حقوق نے ایک بیان میں یمن کے نہتے عام شہریوں کے خلاف جارح سعودی اتحاد کے وحشیانہ جرائم کی شدید مذمت کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں »

یمنی عوام سعودی امریکہ اماراتی اتحاد کے فریب میں آنے والے نہیں: صنعا

صنعا:جارح سعودی اتحاد نے یمن کے مغربی صوبہ الحدیدہ کو پچھلے چوبیس گھنٹے کے دوران کم سے کم ستّر بار جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔ جارح سعودی اتحاد نے الحدیدہ پر ہوئی اور میزائلی حملے کئے اور توپ کے گولے بھی برسائےہیں ۔ گذشتہ دنوں کی طرح صوبہ الحدیدہ کا شہر حیس سعودی جارحیت کے نشانے پر ہے۔ اس بار …

مزید پڑھیں »

یمنی انٹیلی جنس کے سامنے سعودی انٹیلی جنس کو شکست کا سامنا

صنعا:یمنی حکومت نے سعودی انٹیلی جنس کی جانب سے ملک میں سیاسی شخصیات کے قتل اور دہشت گردانہ کاروائیاں کرنے والے عناصر کو گرفتار کر لیا ہے.صنعا حکومت نے وزیر کھیل حسن زید کے قاتلوں کو گرفتار کرنے اور سعودی انٹیلی جنس کی یمن میں دہشت گردانہ کاروائیوں کا پردہ فاش کرنے کے لئے ایک ڈاکیومنٹری نشر کی ہے جس …

مزید پڑھیں »

صنعاء میں شہید قاسم سلیمانی کی یاد میں ایک پُروقار تقریب کا انعقاد

صنعا:یمن کی قومی نجات حکومت نے ایک تقریب میں پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے شہید کمانڈر اور مقاومتی دھڑے کے دیگر شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا۔ آج ہفتے کے روز یمن کی قومی نجات حکومت نے مقاومتی محور کے کمانڈروں کی شہادت کی برسی کے موقع پر ایک تقریب کا انعقاد کیا۔ "انصار اللہ” کے شعبہ تعلقات …

مزید پڑھیں »