جمعہ , 19 اپریل 2024

یمن

یمنیوں کی دھمکیوں کے آگے سعودی ولی عہد بے بس،انصار اللہ سے بڑا مطالبہ کر دیا

بیروت:لبنان کے ایک اخبار نے صنعا کے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کی دھمکیوں اور انتباہات کے بعد سعودی عرب نے صنعا حکومت کے چار مطالبات قبول کر لئے ہیں اور ان کو پورا کرنے کی ضمانت دی ہے۔ لبنانی اخبار الاخبار نے یمن کی قومی سالویشن حکومت کے ذرائع کے …

مزید پڑھیں »

جارح سعودی امریکی اتحاد کے خلاف یمنیوں کا ملک گیر احتجاج

صںعا:لاکھوں یمنی عوام نے آج صبح صعدہ شہر میں ایک بڑے مارچ میں یمن کے مسلسل محاصرے اور اس ملک کے خلاف سعودی امریکی اتحاد کی فوجی جارحیت کی مذمت کی۔ یمن میں مظاہرے کی آرگنائزنگ کمیٹی نے اس سے قبل لوگوں کو بڑی تعداد میں سڑکوں پر نکلنے کی اپیل کی تھی۔ اس کمیٹی نے یمن کے دارالحکومت صنعا …

مزید پڑھیں »

خون کے آخری قطرے تک یمن کے چپہ چپہ کو آزاد کرایا جائے گا، مہدی المشاط

صنعا:یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے چیئرمین نے ایک بیان میں جارح سعودی اتحاد کی سازشوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ یمن کے چپہ چپہ کو آزاد کرایا جائے گا۔ المیادین ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے چیئرمین مہدی المشاط نے یمن کے صوبوں ضالع اور لحج میں جنگی مورچوں …

مزید پڑھیں »

یمن کے صوبے صعدہ پر سعودی اتحاد کی جارحیت، 14 یمنی زخمی

صنعا:یمنی ذرائع کی رپورٹ کے مطابق یمن کے صوبے صعدہ کے مغرب میں شدا سرحدی علاقے پر سعودی اتحاد کی جارحیت میں یمن کے چودہ عام شہری زخمی ہوئے ہیں۔ المیادین ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سعودی اتحاد نے شمالی یمن کے صوبے صعدہ کے مغرب میں شدا کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا۔ اس حملے میں یمن کے چودہ …

مزید پڑھیں »

2022 میں یمن کیخلاف سعودی اتحاد کے جرائم پر ایک جھلک

صنعا "عین الانسانیہ” انسانی حقوق کے مرکز نے اعلان کردیا ہے کہ 2022 کے دوران یمن میں سعودی عرب کی قیادت میں ناجائز عرب اتحاد کے حملوں کے نتیجے میں تین ہزار سے زائد یمنی شہریوں کو شہید اور زخمی ہوگئے اور اس ملک کے بنیادی ڈھانچے کی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا۔ اس مرکز کی رپورٹ کے مطابق، 2022 …

مزید پڑھیں »

یمن اپنی دفاعی پوزیشن میں بھی طاقتور رہا ہے:محمد عبد السلام

صنعا:یمن کے سینیئر مذاکرات کار محمد عبد السلام نے کہا ہے کہ وہ ایسی دائمی جنگ بندی کے درپے ہیں جس میں انسانی مسائل پر توجہ دی جائے۔غیر ملکی ذرائع نے محمد عبد السلام کے حوالے سے بتایا ہے کہ انہوں نے ہفتے کی شام المسیرہ ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے جنگ بندی کے نفاذ اور ایئرپورٹ کے کھل …

مزید پڑھیں »

یمن میں انسانی صورتحال کے بارے میں عالمی ریڈکراس کا انتباہ

صنعا:عالمی ریڈ کراس کمیٹی نے پیش گوئی کی ہے کہ اگلے سال بھی یمن میں انسانی صورتحال نازک بنی رہے گی۔ عالمی ریڈ کراس کمیٹی کے بیان میں کہا گیا ہے کہ جنگ بندی کے فقدان اور اقتصادی اور موسمیاتی بحرانوں کی سنگینی نیز فنڈز دستیاب نہ ہونے کی وجہ سے سن دوہزار تئیس میں بھی یمن کی انسانی صورتحال بہتر …

مزید پڑھیں »

یمن جنگ:سعودی اتحاد کی جارحیت کا زیادہ تر نشانہ یمنی بچے بن رہے ہیں:یونیسف

نیویارک:اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ (یونیسیف) کی شماریاتی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یمن میں سعودی اتحاد کی جارحیت کا نشانہ بننے والے یمنی بچوں کی تعداد گیارہ ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ یونیسیف کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر کیتھرین رسل نے اس ماہ یمن کا دورہ کرنے کے بعد کہا: یمنی بچے جنگ کی سب سے زیادہ قیمت …

مزید پڑھیں »

یمن کے خلاف جنگ اور مسلط کردہ ناکہ بندی انسانیت کے خلاف جرم ہے:یمنی نائب وزیر خارجہ

صنعا:یمن کی قومی سالویشن حکومت میں نائب وزیر خارجہ "حسین العزی” نے یمنی قوم کے خلاف مسلط کردہ ناکہ بندی کو "جنگی جرم” قرار دیتے ہوئے کہا: "یمن کے خلاف جنگ اور مسلط کردہ ناکہ بندی انسانیت کے خلاف جرم ہے۔ ” انھوں نے ٹوئٹر پر ایک پوسٹ میں لکھا: "تمام بین الاقوامی قوانین کے مطابق یمنی عوام کا محاصرہ …

مزید پڑھیں »

جنگ بندی کے بعد سے صعدہ میں 900 یمنی شہید اور زخمی ہوئے ہیں:خبر رساں ایجنسی "صباح”

یمن کی سرکاری خبر رساں ایجنسی "صباح” نے اسپتال کے حکام کے حوالے سے تصدیق کی ہے کہ گزشتہ اپریل میں اقوام متحدہ کی نگرانی میں جنگ بندی کے معاہدے پر دستخط کے بعد سے اب تک میزائل حملے کے دوران 907 کے قریب شہری شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔ "رجح” اسپتال کے سربراہ نے اس بات کی طرف اشارہ …

مزید پڑھیں »