ہفتہ , 20 اپریل 2024

یمن

عمان:انصار اللہ کے ترجمان کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات،علاقائی امور پر تبادلہ خیال

عمان:قومی سالویشن گورنمنٹ کے سنیئر مذاکرات کار اور یمنی انصار اللہ کے ترجمان نے چند منٹ قبل عمان میں ایرانی سفارت خانے میں ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات کی۔حسین امیر عبداللہیان جنہوں نے گزشتہ رات مسقط کا دورہ کیا تھا، کچھ منٹ پہلے قومی سالویشن گورنمنٹ کے سنیئر مذاکرات کار اور یمنی انصار اللہ کے ترجمان محمد عبدالسلام کے ساتھ …

مزید پڑھیں »

امریکہ اور برطانیہ یمن میں صلح کی راہ میں رکاوٹ ہیں: انصاراللہ

صنعا:انصاراللہ یمن کی سیاسی کونسل کے ایک رکن نے کہا ہے کہ امریکہ، برطانیہ اور سعودی اتحاد یمن میں صلح قائم ہونے کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں۔ انصاراللہ یمن کی سیاسی کونسل کے ایک رکن علی القحوم نے کہا ہے کہ صلح کا دروازہ کھلا ہے اور جو صلح کی راہ میں رکاوٹ بن رہے ہیں، وہ امریکہ، …

مزید پڑھیں »

یمن کے محاصرے سے ملک میں مختلف بیماریاں پھیل رہی ہیں، یمنی وزارت صحت

صنعا:یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ جارح سعودی اتحاد کی جانب سے یمن کے خلاف وحشیانہ جارحیت اور اس ملک کا ظالمانہ محاصرہ جاری رکھے جانے سے یمن میں مختلف قسم کی شدید ترین بیماریان پھیل رہی ہیں۔ المسیرہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کی وزارت …

مزید پڑھیں »

یمن میں ایک اہم سعودی کمانڈر ہلاک

صنعا: یمنی ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبہ مارب میں ریاض کی حامی حکومت سے وابستہ سعودی عرب کے ایک اہم اور اعلی فوجی کمانڈر معاذ البخیتی ہلاک ہو گیا ۔ اس رپورٹ کے مطابق مسلح افراد نے اس سعودی کمانڈر کو جو «الاصلاح» آپریشنل کا کمانڈر تھا ہلاک کردیا۔ ابھی تک اس قتل کی مزید تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔ …

مزید پڑھیں »

جارح ممالک کی اہم اور حساس اڈے ہمارے نشانے پر ہے:یمنی وزیر دفاع

صنعا:یمن کی قومی سالویشن حکومت کے وزیر دفاع میجر جنرل محمد العطفی نے صنعاء میں تاکید کے ساتھ کہا: ہماری فوج یمن کو نشانہ بنانے والا جارح ممالک کے جغرافیہ اور ان کی اہم اور حساس سہولیات کو نشان بنایا کی طاقت رکھتی ہے ۔ یہ بات انہوں نے صنعاء سے عمانی ثالثی وفد کے دورہ کے اختتام کے بعد …

مزید پڑھیں »

یمن کی سعودی عرب کو دوبارہ جنگ مسلط کرنے پر دھمکی

صنعا:یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے ایک رکن نے سعودی عرب کو خبردار کیا ہے کہ اگر جنگ دوبارہ شروع ہوئی تو اسے بھاری قیمت چکانی پڑے گی اور وہ اپنا سارا بجٹ خرچ کرنے پر مجبور ہو جائے گا۔ "محمد علی الحوثی” نے یمنی افسروں اور فوجیوں کے لیے 16ویں تربیتی کورس کے ابتدائی مرحلے کی اختتامی تقریب میں …

مزید پڑھیں »

یمن؛ سعودی عرب کی بمباری، 13 یمنی شہید و زخمی

صنعا:یمن پر سعودی عرب کے تازہ ترین حملے میں 13 یمنی شہید و زخمی ہو گئے ہیں۔ المسیرہ کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب نے صعدہ کے شمالی علاقے منبہ پر بمباری کی جس کے نتیجے میں ایک یمنی شہید اور 12 زخمی ہوئے زخمیوں میں یمن میں رہنے والے افریقی مہاجرین بھی شامل ہیں۔ دوسری جانب سعودی اتحاد نے گزشتہ …

مزید پڑھیں »

آئندہ معرکوں میں ہم دشمن پر زیادہ شدید اور کاری ضرب لگائیں گے، محمد علی الحوثی

صنعا:یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن محمد علی الحوثی نے تاکید کی ہے کہ جارح دشمن کے خلاف جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی اور آئندہ معرکہ زیادہ شدید اور ہولناک ہو گا۔فارس نیوز ایجنسی کے مطابق یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن محمد علی الحوثی نے صوبہ اب کے اعلی سطحی فوجی اور سکیورٹی کمانڈرز سے خطاب کرتے …

مزید پڑھیں »

عالمی برادری یمنی عوام کے خون کا کاروبار کر رہی ہے،علی الدیلمی

یمن کی قومی سالویشن حکومت کے انسانی حقوق کے وزیر نے کہا کہ عالمی برادری اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل، انسانی حقوق کے معاملے کی اہم و اصل مشکل ہیں اور یہ دونوں ادارے یمنی عوام کے خون کی تجارت کر رہے ہیں۔ یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے انسانی حقوق کے وزیر علی الدیلمی نے اس بات پر …

مزید پڑھیں »

یمن میں ہونیوالی تصویری نمائش میں شہید قاسم سلیمانی کے عکس کی رونمائی

صنعا:گذشتہ روز یمن کے مختلف شہروں میں شہداء سے اظہار محبت کے لئے تصویری نمائش کا انعقاد کیا گیا، یمنی شہداء کے درمیان القدس فورس کے شہید کمانڈر میجر جنرل قاسم سلیمانی کی تصاویر بھی آویزاں کی گئیں۔ ان مناظر کو سوشل میڈیا صارفین نے اپنے اکاونٹس سے وائرل کرتے ہوئے خبر دی کہ یمنیوں نے اس نمائش میں پاسداران …

مزید پڑھیں »