جمعہ , 19 اپریل 2024

یمن

کیا جنگ یمن میں امریکا اپنی حکمت عملی بدل رہا ہے؟

صںعا:امریکی تجزیہ نگار کا کہنا ہے کہ یمن میں جنگ بندی کے لیے واشنگٹن کی حمایت، حکمت عملی کی تبدیلی ہے۔ ایک امریکی ماہر نے یمن جنگ میں اس ملک کی شکست پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن کی جانب سے یمن میں جنگ بندی کی حمایت، حکمت عملی میں تبدیلی ہے۔ امریکی ماہر اور محقق ایڈورڈ ہنٹ نے …

مزید پڑھیں »

انصاراللہ کی عرب امارات کو یمن کے اندرونی معاملات میں مداخلت پر دھمکی

صنعا:انصاراللہ کے سیاسی دفتر کے ایک رکن نے ابوظہبی کی طرف سے یمن کے اسٹریٹیجک اہمیت کے حامل جزائر میں مشکوک سرگرمیاں جاری رکھنے پر متحدہ عرب امارات پر حملے کی دھمکی دی ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق انصاراللہ یمن کے سیاسی شعبے کے ایک رکن عبداللہ النعمی نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کو یہ غلط فہمی ہوئی …

مزید پڑھیں »

سعودی اتحاد نے ایندھن کے حامل یمن کے دو اور بحری جہازوں کو روک لیا

صنعا:یمن کی قومی تیل کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ جارح سعودی اتحاد نے ایندھن کے حامل یمن کے دو اور بحری جہازوں کو روک لیا ہے۔یمن کی نیشنل آئل کمپنی کے مینیجنگ ڈائرکٹر عصام المتوکل نے کہا ہے کہ جارح سعودی اتحاد نے ایندھن کے حامل یمن کے دو اور بحری جہازوں کو روک لیا ہے اور جارح سعودی …

مزید پڑھیں »

امریکہ نے یمنی عوام پر جارحیت اور ظلم و بربریت کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے:عبدالوہاب المحبشی

صنعا:یمن کی تحریک انصار اللہ کے سیاسی دفتر کے رکن عبدالوہاب المحبشی نے اس بات پر تاکید کی کہ امریکہ یمنی عوام پر جارحیت اور ظلم جاری رکھے ہوئے ہے۔المحبشی نے المسیرہ نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ یمن کے خلاف جارحیت میں سعودی عرب کی حمایت بند کرنے پر آمادہ نہیں ہے لیکن اس کے با …

مزید پڑھیں »

امریکی مفادات یمنی مسلح افواج کے نشانے پر ہیں:انصار اللہ

صنعا:تحریک انصار اللہ کے سیاسی دفتر کے ایک رکن نے خبردار کیا ہے اگر امریکہ نے ریاض کی حمایت کرتا رہا تو واشنگٹن کے مفادات یمنی افواج کا نشانہ بنیں گے۔ رپورٹ کے مطابق، یمن کی تحریک انصار اللہ کے سیاسی دفتر کے رکن عبدالوہاب المحبشی نے آج جمعرات کی شام اس بات پر تاکید کی کہ امریکہ یمنی عوام پر …

مزید پڑھیں »

بحری سلامتی یمن کی ترجیحات میں شامل ہے:وزیر دفاع محمد ناصر العاطفی

صنعا:یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ یمن کی مسلح افواج نے ایسی تدابیر اختیار کی ہیں جن کے مطابق کسی بھی قسم کے خطرے کا بھرپور مقابلہ کیا جائے گا۔ یمن کی سانا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے وزیر دفاع محمد ناصر العاطفی نے کہا ہے کہ یمن …

مزید پڑھیں »

ایران واحد ملک ہے جو یمنی عوام کے ساتھ ڈٹ کر کھڑا ہے،وزیر خارجہ ہشام شرف

صنعا:یمن کی قومی سالویشن حکومت کے وزیر خارجہ نے اس بات پر زور دیا کہ اسلامی جمہوریہ ایران واحد ملک ہے جو ظالمانہ محاصرے کے مقابلے میں یمنی عوام کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔ یمن کی قومی سالویشن حکومت کے وزیر خارجہ ہشام شرف نے اس بات پر زور دیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران واحد ملک ہے جو ظالمانہ محاصرے …

مزید پڑھیں »

سنہ 2015 سے اب تک 11 ہزار یمنی بچے شہید اور معذور ہوچکے ہیں:یونیسیف

صںعا:یونیسیف کے اعلان کے مطابق، سنہ دو ہزار پندرہ سے اب تک گیارہ ہزار یمنی بچوں کی جان جا چکی ہے یا پھر زخمی ہوئے ہیں۔ ایکونامک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، اقوام متحدہ کے اطفال کے فنڈ نے ایک بیان جاری کرکے بتایا ہے کہ ان اعداد و شمار میں صرف اقوام متحدہ کی جانب سے تصدیق شدہ واقعات کو …

مزید پڑھیں »

انصاراللہ یمن کی مستعفی حکومت کو شدید نتائج کی دھمکی

صنعا:یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے مستعفی یمنی دھڑے کی حکومت کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اس نے انصاراللہ کے خلاف اقتصادی حوالے سے پابندیاں لگانے کی کوشش کی تو اسے جوابی حملوں کےلئے تیار رہنا چاہیے۔ المسیرہ کی رپورٹ کے مطابق یمنی حکومت کے وزیر تیل اور معدنیات احمد دارس نے کہا ہے کہ صنعا کسی …

مزید پڑھیں »

یمن پر سعودی اتحاد کی جاری جارحیت

صنعا:جارح سعودی اتحاد نے جنگ بندی کی ایک بار پھر خلاف ورزی اور یمن کے صوبے الحدیدہ کو وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بناتے ہوئے شدید بمباری و گولہ باری کی ہے۔ یمن کے صوبے الحدیدہ میں یمنی مسلح افواج کے آپریشنل ہیڈ کوارٹر نے اعلان کیا ہے کہ جارح سعودی اتحاد کے ڈرون طیاروں نے الحدیدہ میں حیس اور الجبلیہ …

مزید پڑھیں »