ہفتہ , 4 فروری 2023

یمن

یمن کے دس صوبوں میں سعودی امریکی اتحاد کے خلاف مظاہرے، لاکھوں شریک

صنعا: جارح سعودی اتحاد کی طرف سے یمن کی جاری اقتصادی ناکہ بندی کے خلاف ملک کے دس صوبوں میں مظاہرے ہوئے جس میں لاکھوں کی تعداد میں عوام شریک ہوئے۔ یمنی عوام نے اقتصادی ناکہ بندی ختم ہونے اور پٹروکیمیکل مصنوعات تک ملک کی رسائی کا مطالبہ کیا۔ پیر کے روز یمن کے حجہ، ریمہ، ذمار، اب، بیضا، تعز، …

مزید پڑھیں »

سلامتی کونسل کی تحریک انصاراللہ پر اسلحہ جاتی پابندی کی مدت میں توسیع

نیویارک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے متحدہ عرب امارات کی درخواست پر یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ پراسلحہ جاتی پابندی کی مدت مزید ایک سال کے لئے بڑھا دی ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے متحدہ عرب امارات کی درخواست پر یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ پر اسلحہ جاتی پابندی کی مدت مزید ایک سال کے لئے بڑھا …

مزید پڑھیں »

غاصب کو دوست ظاہر کرنے کی کوشش ہو رہی ہے: عبدالملک بدرالدین الحوثی

صنعا: یمن میں نیشنل سالویشن حکومت کے نگران اعلی اور انصاراللہ کے سربراہ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے کہا ہے کہ علاقے میں ساز باز پر یقین رکھنے والی بعض حکومتیں صیہونی حکومت کا جھوٹے طریقے سے ایک نیا چہرہ پیش کرنے کی کوشش کررہی ہیں۔ یمن میں نیشنل سالویشن حکومت کے نگران اعلی اور انصاراللہ کے سربراہ سید عبدالملک …

مزید پڑھیں »

رہائشی علاقوں پر بمباری کے لئے سعودی اتحاد غلط دعوے کر رہا ہے: یمنی فوج

صنعا: یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے صوبہ مآرب میں ایک اور امریکی ڈرون طیارہ مار گرایا ہے جبکہ یمن کے رہائشی علاقوں پر سعودی عرب کی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے۔ جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے دو صوبوں کے رہائشی علاقوں کو بمباری کا نشانہ بنایا ہے۔ المسیرہ ٹیلی ویژن کے مطابق، سعودی …

مزید پڑھیں »

عرب جارح حکومتوں کی نابودی کے بغیر علاقے میں امن و استحکام کا قیام ناممکن ہے: محمد البخیتی

صنعا: یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سینیئر رکن نے کہا ہے کہ برطانیہ کی ایجاد کردہ اور امریکہ کی حمایت یافتہ جارح حکومتوں کی نابودی کے بغیر علاقے میں امن و استحکام قائم نہیں ہو سکتا۔ یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن محمد البخیتی نے اپنے ٹویٹ میں علاقے میں صیہونی حکومت کی موجودگی کی مخالفت میں اسلامی …

مزید پڑھیں »

یمنی فورسز کی بڑی کامیابی، پانچ سو اسی سعودی اور سوڈانی آلہ کار ہلاک و زخمی

صنعا: یمن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ سرحدی علاقے میں سعودی اور سوڈانی ایجنٹوں کے ٹھکانے پر یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورسز کے حملے میں سعودی عرب اور سوڈان کے 580 آلہ کار ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔ المسیرہ ٹیلی ویژن چینل نے یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورسز کے ساتھ جارح اتحاد کے آلہ کاروں …

مزید پڑھیں »

یمن کے کئی علاقوں پر سعودی اتحاد کی بمباری

صنعا: جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے صوبہ حجہ کے ضلع حرض پر چھے بار بمباری کی۔ جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے صوبہ مآرب کے ضلع جوبہ اور وادی پر چھے بار اور صوبہ بیضاء کے ضلع السودایہ پر دو بار بمباری کی۔ اسی طرح یمن کے صوبہ صعدہ کے شدا سرحدی علاقے کے رہائشی علاقوں پر …

مزید پڑھیں »

یمن، سعودی سرحد سے لگے علاقے میں فوج کا بڑا آپریشن، متعدد علاقے آزاد

صنعا: یمن کی مسلح افواج نے متعدد علاقوں کی آزادی کے آپریشن کی تفصیلات جاری کی ہے۔ فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یمنی فوج اور رضاکار فورس کے جوانوں نے سرحدی شہر حرض یمں سعودی اتحاد کے آلہ کاروں کی پیشرفت کو روکتے ہوئے الکسّاره کے پہاڑی سلسلے کو آزاد کرنے میں کامیاب حاصل کر لی ہے۔ المیادین …

مزید پڑھیں »

یمن کے دارالحکومت صنعا پر جارح سعودی اتحاد کی بمباری

صنعا: جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر یمن کو شدید حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔ جارح سعودی اتحاد نے پچھلے ہفتوں کے دوران یمن کے مختلف علاقوں پر اپنے حملے تیز کردیئے ہیں۔ المسیرہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جارح سعودی عرب اور عرب امارات کے جنگی طیاروں نے بدھ کو دارالحکومت صنعا کے رہائشی …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب اور امارات پر یمن کا پھر ڈرون حملہ

صنعا: سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے اندر حملے کے آغاز کی تازہ تصاویر اور ویڈیو جاری ہو گیا ہے۔ اس سے پہلے یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے اعلان کیا تھا کہ یمنی میڈیا یہ تصاویر اور ویڈیو جاری کرے گا۔ فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یمن کے وار میڈیا سینٹر نے منگل کے روز …

مزید پڑھیں »