جمعرات , 30 مارچ 2023

یمن

یمنی فورسز کی بڑی کامیابی، پانچ سو اسی سعودی اور سوڈانی آلہ کار ہلاک و زخمی

صنعا: یمن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ سرحدی علاقے میں سعودی اور سوڈانی ایجنٹوں کے ٹھکانے پر یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورسز کے حملے میں سعودی عرب اور سوڈان کے 580 آلہ کار ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔ المسیرہ ٹیلی ویژن چینل نے یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورسز کے ساتھ جارح اتحاد کے آلہ کاروں …

مزید پڑھیں »

یمن کے کئی علاقوں پر سعودی اتحاد کی بمباری

صنعا: جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے صوبہ حجہ کے ضلع حرض پر چھے بار بمباری کی۔ جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے صوبہ مآرب کے ضلع جوبہ اور وادی پر چھے بار اور صوبہ بیضاء کے ضلع السودایہ پر دو بار بمباری کی۔ اسی طرح یمن کے صوبہ صعدہ کے شدا سرحدی علاقے کے رہائشی علاقوں پر …

مزید پڑھیں »

یمن، سعودی سرحد سے لگے علاقے میں فوج کا بڑا آپریشن، متعدد علاقے آزاد

صنعا: یمن کی مسلح افواج نے متعدد علاقوں کی آزادی کے آپریشن کی تفصیلات جاری کی ہے۔ فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یمنی فوج اور رضاکار فورس کے جوانوں نے سرحدی شہر حرض یمں سعودی اتحاد کے آلہ کاروں کی پیشرفت کو روکتے ہوئے الکسّاره کے پہاڑی سلسلے کو آزاد کرنے میں کامیاب حاصل کر لی ہے۔ المیادین …

مزید پڑھیں »

یمن کے دارالحکومت صنعا پر جارح سعودی اتحاد کی بمباری

صنعا: جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر یمن کو شدید حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔ جارح سعودی اتحاد نے پچھلے ہفتوں کے دوران یمن کے مختلف علاقوں پر اپنے حملے تیز کردیئے ہیں۔ المسیرہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جارح سعودی عرب اور عرب امارات کے جنگی طیاروں نے بدھ کو دارالحکومت صنعا کے رہائشی …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب اور امارات پر یمن کا پھر ڈرون حملہ

صنعا: سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے اندر حملے کے آغاز کی تازہ تصاویر اور ویڈیو جاری ہو گیا ہے۔ اس سے پہلے یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے اعلان کیا تھا کہ یمنی میڈیا یہ تصاویر اور ویڈیو جاری کرے گا۔ فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یمن کے وار میڈیا سینٹر نے منگل کے روز …

مزید پڑھیں »

یمن میں سعودی جارحیت کے دوران دسیوں ہزار یمنی کینسر میں مبتلا

صنعا: رپورٹ کے مطابق یمن پر جارح سعودی اتحاد کے حملوں کے آغاز سے اب تک کم از کم 39 ہزار یمنی کینسر میں مبتلا ہوچکے ہیں۔ صنعا سے تسنیم نیوز کے مطابق، یمن کے ادارہ صحت کے اعلی عہدیدار مطہر المرو نے بتایا کہ ملک کے خلاف جارحیت کے آغاز سے اب تک 39000 افراد کینسر میں مبتلا ہوئے …

مزید پڑھیں »

قیدیوں کے تبادلہ کی پیش رفت میں سعودی عرب کی طرف سے رکاوٹ ہے: یمن

صنعا: فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یمن کی قومی سالویشن حکومت میں قیدیوں کے امور کی قومی کمیٹی کے سربراہ عبد القادر المرتضی نے بتایا کہ اقوام متحدہ کے ذریعے ہزاروں قیدیوں کو تبادلے کے لئے سعودی اتحاد کے بالواسطہ مذاکرات جاری ہیں۔ العہد ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق یہ اب تک کا سب سے بڑا سمجھوتہ ہوگا۔ …

مزید پڑھیں »

یمنی فوج کے حملوں سے امریکا ناراض، ریاض کی صنعا پر بمباری کی دھمکی

واشنگٹن: یمنی فوج کی جانب سے سعودی عرب کے ابہا ایئرپورٹ پر حملے سے امریکا سیخ پا ہو گیا جبکہ سعودی اتحاد نے صنعا پر شدید بمباری کی دھمکی ہے۔ فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق وائٹ ہاوس کے قومی سیکورٹی کے مشیر نے سعودی عرب کے ابہا ائیرپورٹ پر حملے پر واشنگٹن کے غصے کا اظہار کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں »

سرحدی علاقے میں ہزاروں زرخرید سعودی ایجنٹوں کی ہلاکت

صنعا: یمن اور سعودی عرب کے سرحدی علاقےمیں جھڑپ کے دوران جارح سعودی اتحاد کے دسیوں زرخرید جنگجو ہلاک ہوگئے البوابہ الاخباریہ الیمنیہ کی رپورٹ کے مطابق سعودی سرحد سے متصل شمالی یمن کے حرض نامی علاقے میں یمنی فوجیوں کی کارروائی میں جارح اتحاد سے وابستہ پینتس سے زیادہ زرخرید فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔ یمن کی فوجیوں نے گذشتہ …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کے ابہاء انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ

صنعا: یمنی فوج نے سعودی عرب کے ابہا انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو حملے کا نشانہ بنایا ہے یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نے اعلان کیا ہے کہ ملک کے ڈرون یونٹ نے جمعرات کو جنوبی سعودی عرب کے بین الاقوامی ایئرپورٹ پر حملے کئے ہیں- یہ حملے یمن پر جارح سعودی اتحاد کے حملوں میں شدت اور اس …

مزید پڑھیں »