ہفتہ , 20 اپریل 2024

یمن

یمن: الضبہ کا آپریشن تو ایک ٹریلر تھا:یمنی مسلح افواج

صنعا:یمن کی مسلح افواج نے الضبہ آئل پورٹ پر ڈرون آپریشن کے بارے میں ایک بیان جاری کیا جس پر سعودی – اماراتی اتحاد اور ان کے کرائے کے ایجنٹوں کا قبضہ ہے۔ المسیرہ کے حوالے سے یمن کی مسلح افواج کے بیان میں سعودی – اماراتی اتحاد اور ان کے کرائے کے ایجنٹوں کے زیر قبضہ الضبہ آئل پورٹ …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب یمن جنگ کے متاثرین کے لیے انصاف کے اداروں پر دباو ڈال رہا ہے:ہیومن رائٹس واچ

ہیومن رائٹس واچ نے سعودی عرب کی طرف سے اقوام متحدہ کے اداروں پر دباؤ کے ذریعے یمن میں جنگ کے متاثرین کے لیے انصاف کی پامالی کو اجاگر کیا۔ HRW نے ایک بیان میں کہا ہے کہ 7 اکتوبر کو اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے بغیر کسی ووٹ کے، یمن کے بارے میں بغیر قرار داد منظور …

مزید پڑھیں »

ابوظہبی اور تل ابیب کا خلیج عدن میں انٹیلی جنس ملٹری بیس بنانےکا منصوبہ

صنعا:یمنی ذرائع ابلاغ نے ابوظہبی اور تل ابیب کے ایک انٹیلی جنس ملٹری بیس کے قیام کے منصوبہ کو فاش کیا ہے جو خلیج عدن کی اسٹریٹجک سمندری گزرگاہ کے جزیرے سقطرہ کے دوسرے بڑے شہر میں بنائی جارہی ہے۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق سقطرہ جزیرے پر قابض متحدہ عرب امارات کی فوج نے ابوظہبی اور غاصب صیہونی …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کی یمن میں ناکامیوں کے بعد القاعدہ دہشت گردوں کو تربیت

صنعا:سعودی عرب نے یمن میں ناکامیوں پر القاعدہ کے دہشت گردوں کا سہارا لینا شروع کر دیا ہے اور جنوبی یمنی علاقے میں قومی محافظوں کی چھٹی انفنٹری بریگیڈ کے نام سے انہیں تربیت دینا شروع کر دی ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق، سعودی خفیہ ادارے کے تحت یمن کے صوبہ ابین میں القاعدہ کا ایک خصوصی گروہ تشکیل دیا …

مزید پڑھیں »

یمن میں جنگ بندی کے لئے سعودی عرب اور اقوام متحدہ کی کوششیں تیز

صنعا:سعودی عرب اور اقوام متحدہ کے درمیان یمن میں جنگ بندی میں توسیع کے حوالے سے بات چیت جاری ہے۔ یمن میں سعودی عرب کے سفیر نے اقوام متحدہ کے ایلچی سے ملاقات کی اور یمن میں جنگ بندی میں پیشرفت اور توسیع سے متعلق تازہ ترین صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا۔ فارس خبر رساں ایجنسی کے مطابق یمن میں سعودی …

مزید پڑھیں »

20 لاکھ سے زائد یمنی بچے تعلیم سے محروم ہیں:ریڈ کراس

صنعا:ریڈ کراس کی بین الاقوامی کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ یمن کے خلاف جارح اتحاد کی جنگ کی وجہ سے 20 لاکھ سے زائد یمنی بچے تعلیم سے محروم ہو گئے ہیں۔ تقریب خبر رسان ایجنسی کے مطابق آج (منگل) ریڈ کراس کی بین الاقوامی کمیٹی نے اپنے ٹویٹر پیج پر لکھا: یمن میں 8 سال سے جاری مسلح …

مزید پڑھیں »

جارح اتحاد یمن میں افراتفری جاری رکھنا چاہتا ہے:سربراہ انصار اللہ

صنعا:یمن کی انصار اللہ کے سربراہ نے اپنے ایک خطاب میں کہا ہے کہ جارح سعودی اتحاد کے یمن کے سرکاری مقامات پر حملوں کا مقصد اس ملک میں افراتفری کا تسلسل ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی نے العہد نیوز سائٹ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عبدالملک بدر الدین الحوثی نے حکومتی اداروں اور یمنی معاشرے کے …

مزید پڑھیں »

سعودی قیدیوں کی رہائی کے لئے سعودی وفد کا دورہ یمن

صنعا:سعودی قیدیوں کی رہائی اور تبادلے کےلئے ایک سعودی وفد یمن کے دارالحکومت صنعا پہنچا ہے۔اسی مقصد کےلئے انصاراللہ کا ایک وفد بھی سعودی عرب پہنچا ہے۔جنگ کے آغاز سے لے کر اب تک یہ اپنی نوعیت کا ایک اہم واقعہ شمارکیا جارہا ہے۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق جنگی قیدیوں کے تبادلے کےلئے سعودی عرب کا ایک وفد …

مزید پڑھیں »

یمن کے مطالبات منطقی اور منصفانہ ہیں، مہدی المشاط

صنعا:یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ مہدی المشاط نے صنعا کے مطالبات کو منطقی اور منصفانہ قرار دیا ہے۔المسیرہ کی رپورٹ کے مطابق یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ مہدی المشاط نے یمن کے چودہ اکتوبر کے انقلاب کی انسٹھویں سالگرہ کی مناسبت سے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ جنگ کے خاتمے کے لئے صنعا کے مطالبات …

مزید پڑھیں »

یمن کی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ محمد عبدالسلام کا جنگ بندی کے خاتمے کا اعلان

صنعا:یمن کی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ محمد عبدالسلام نے صنعا اور سعودی عرب کی قیادت میں جارح اتحادی افواج کے درمیان جنگ بندی کے خاتمے کا اعلان کیا ہے۔ انصاراللہ انفارمیشن سائٹ کے حوالے سے رپورٹ کے مطابق یمن کی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ محمد عبدالسلام نے جمعرات کے روز ایک ٹویٹ میں اس بات پر زور دیا کہ جنگ …

مزید پڑھیں »