صنعا: یمن کے وزیر دفاع نے جارح ملکوں کو سخت خبردار کرتے ہوئے کہا کہ جنگ میں شدت کے باعث یہ جنگ صرف یمن تک محدود نہیں رہے گی۔ وزیر دفاع یمن محمد ناصر العاطفی نے المسیرہ ٹیلی ویژن سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ میں مزید شدت پیدا کر کے اس جنگ کو ختم نہیں کیا جا …
مزید پڑھیں »یمن
یمن کے صوبے شبوہ میں متحدہ عرب امارات کے نوے آلہ کار ہلاک
صنعا: یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورسز نے تیل سے مالامال صوبے شبوہ میں متحدہ عرب امارات کے 90 آلہ کاروں کو ہلاک کر دیا ہے۔ فارس خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یمن کے فوجی ذرائع نے کہا ہے کہ یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبہ شبوہ میں سعودی اتحاد کے …
مزید پڑھیں »متحدہ عرب امارات نے یمن کے آگے گھٹنے ٹیک دیے، میزائل اور ڈرون حملے روکنے کی درخواست کر دی
صنعا: ایک یمنی ذریعے کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے ایک اعلی سفارتکار نے یمنی حکومت سے رابطہ کیا اور التماس کی ہے کہ ان کے ملک کے خلاف یمنی فوج کے آپریشن کو روک دیا جائے۔ فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یمنی ذریعے نے متحدہ عرب امارات پر یمنی فوج کے حملے روکنے کے بارے …
مزید پڑھیں »یو اے ای کو اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کے لئے امریکی بیساکھی کی ضرورت ہے: انصار اللہ
صنعا: یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات، امریکا سے بھیک مانگ رہا ہے۔ فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق تحریک انصار اللہ کے ترجمان اور سینئر مذاکرات کار محمد عبد السلام نے ٹوئیٹ کیا کہ متحدہ عرب امارات کو اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کے لئے امریکی بیساکھی کی ضرورت ہے۔ یمن …
مزید پڑھیں »یمن پر سعوی اتحاد کی فضائی جارحیت عالمی برادری کا دوہرا معیار
صنعا: یمن کے بے بس عوام پر سعودی اتحاد کی فضائی جارحیت کا سلسله عرصه دراز سے جاری هے یمنی مظلوم عوام نهایت بے سروسامانی کی حالت مین اپنا دفاع کررهے هیں۔ یمن کے بے بس عوام پر سعودی اتحاد کی فضائی جارحیت کا سلسله عرصه دراز سے جاری هے یمنی مظلوم عوام نهایت بے سروسامانی کی حالت مین اپنا …
مزید پڑھیں »صنعاء نے صہیونی ریاست کو اپنے ہدف بینک میں شامل کر لیا: الاخبار
لبنان کے ایک اخبار نے لکھا ہے کہ انصار اللہ اس بات کی تحقیقات کر رہی ہے کہ آیا "شبوہ” میں حالیہ کاروائیوں میں صیہونی حکومت براہ راست ملوث تھی یا نہیں، تاکہ ثابت ہو جانے کی صورت میں صیہونی حکومت کو نشانہ بنایا جائے۔ فارس نیوز ایجنسی کے مطابق، عرب میڈیا یمن میں متحدہ عرب امارات کے حالیہ اقدامات …
مزید پڑھیں »عرب امارات میں سرمایہ کاری صفر ہوجائے گی، یمنی رہنما کا سخت انتباہ
صنعا: یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سینیئر رکن محمد البخیتی نے بیرونی سرمایہ کاروں سے کہا ہے وہ متحدہ عرب امارات میں سرمایہ کاری سے گریز کریں، یہ ملک لڑائی کا میدان بن گیا ہے۔ المیادین ٹیلی ویژن کے مطابق، یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سینیئر رکن محمد البخیتی خبردار کیا کہ متحدہ عرب امارات میں بیرونی سرمایہ …
مزید پڑھیں »یمنیوں نے امارات میں امریکی ایئربیس الظفرہ کو نشانہ کیوں بنایا؟
صنعا: متحدہ عرب امارات میں الظفرہ ایئربیس، ان اہم ائیربیسز میں ہے جہاں پر امریکا کے جنگی طیارے اور عام طیارے موجود ہیں، یمن کی فضائیہ نے اس چھاؤنی کو نشانہ بنایا۔ فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یمن کی مسلح افواج نے پیر کے روز متحدہ عرب امارات کی الظفرہ چھاؤنی پر حملہ کیا تھا، یہ چھاؤنی جنوبی …
مزید پڑھیں »الحدیدہ اور صنعاء پر سعودی حملے
صنعا: جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کی اہم بندرگاہ الحدیدہ اور دارالحکومت صنعاء پر شدید حملے کئے۔ یمن کی عوامی مزاحمتی تحریک انصاراللہ کے انفارمیشن سینٹر کے مطابق جارح سعودی اتحاد نے دارالحکومت صنعاء کے بین الاقوامی ایئر پورٹ کے قریب جمعرات کی صبح دو فضائی حملے کئے۔اس رپورٹ کے مطابق امریکی و سعودی اتحاد نے صنعا …
مزید پڑھیں »سعودی عرب کے پاپ کا گھڑا بھر گیا، دردناک جوابی کاروائی کے لئے تیار رہے: محمد عبدالسلام
صنعا: یمن کی قومی سالویشن حکومت کے ترجمان اور سینئر مذاکرات کار محمد عبد السلام نے یمن پر سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملوں پر ریاض حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ مجرمانہ اقدام سے جنگ کی آگ مزید تیز ہوگی۔ یمن کی حکومت کے ترجمان نے بدھ کو کہا کہ سعودی اتحاد بارہا مجرمانہ اقدامات انجام دے رہا ہے …
مزید پڑھیں »