جمعرات , 30 مارچ 2023

یمن

سعودی عرب کے پاپ کا گھڑا بھر گیا، دردناک جوابی کاروائی کے لئے تیار رہے: محمد عبدالسلام

صنعا: یمن کی قومی سالویشن حکومت کے ترجمان اور سینئر مذاکرات کار محمد عبد السلام نے یمن پر سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملوں پر ریاض حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ مجرمانہ اقدام سے جنگ کی آگ مزید تیز ہوگی۔ یمن کی حکومت کے ترجمان نے بدھ کو کہا کہ سعودی اتحاد بارہا مجرمانہ اقدامات انجام دے رہا ہے …

مزید پڑھیں »

یمن حملے کے نتیجہ میں خام تیل کی قیمت میں اضافہ

صنعا: یمن جنگ میں متحدہ عرب امارات کے تخریبی کردار کے جواب میں یمنی فورسز کی متحدہ عرب امارات پر تازہ کارروائی کے بعد کچے تیل کی قیمت 2014 کے بعد سے اب تک کی سب سےاونچی سطح پہنچ گئی ہے، جس سے سپلائی کے تعلق سے تشویش پیدا ہو گئی ہے۔ منگل کے روز برینٹ کچے تیل کی قیمت …

مزید پڑھیں »

یمن پر جارح سعودی اتحاد کی وحشیانہ بمباری میں ایک ہی کنبے کے چودہ افراد شہید

صنعا: متحدہ عرب امارات کی جارحیتوں کے جواب میں یمنی فورسز کے دبئی اور ابوظہبی پر حملے کے بعد، سعودی اتحاد نے یمن کے دارالحکومت صنعا پر وحشیانہ بمباری کی ہے جس میں ایک پورا کنبہ جاں بحق ہو گیا۔ یمن کے نائب وزیر خارجہ نے بتایا کہ جارح سعودی اتحاد کے صنعا کے خلاف ہوائی حملے میں 20 لوگ …

مزید پڑھیں »

صنعا میں یمنی پارلیمنٹ کی عمارت پر سعودی بمباری

صنعا: میڈیا ذرائع نے یمن کی پارلیمنٹ پر سعودی عرب کی وحشیانہ بمباری کی خبر دی ہے۔ المسیرہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے منگل کو یمن کی پارلیمنٹ کی عمارت کو شدید حملوں کا نشانہ بنایا اور اس کے ساتھ ہی صنعا میں یمن کے کیڈٹ کالج پر بھی بمباری کی۔ جارح …

مزید پڑھیں »

ابوظہبی کے خلاف کارروائی کے بعد، یمن کی مسلح افواج کے ترجمان کا بیان

صنعا: یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ یمن کی طوفان نامی کارروائی پوری کامیابی سے انجام پائی اور اپنے اہداف حاصل کر لئے۔ المسیرہ کی رپورٹ کے مطابق یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نے کہا ہے کہ آپریشن طوفان یمن میں دبئی ایئرپورٹ ، ابوظہبی ، ابوظہبی کی المصفح آئل ریفائنری ، …

مزید پڑھیں »

صنعا پر جارح سعودی اتحاد کی وحشیانہ بمباری، بارہ شہید، گیارہ زخمی

صنعا: جارح سعودی اتحاد کے بمبار جہازوں نے پیر کی شام کو صوبے صنعاء کے ’معین‘ قصبے کے ’اللیبی‘ محلے پر بمباری کی جس میں بچوں اور عورتوں سمیت 12 افراد شہید اور 11 زخمی ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق، اس حملے سے تباہ مکانات کے ملبوں سے ممکنہ جانی نقصان کی تلاش جاری تھی اور حملے جاری رہنے کی وجہہ …

مزید پڑھیں »

یمن میں تمام فریق صبر و تحمل سے کام لیں: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل آنٹونیو گوترش نے کہا ہے کہ یمن جنگ کی کوئی فوجی راہ حل نہیں ہے اور تمام فریق صبر و تحمل سے کام لیں۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے یمن میں تمام فریقوں سے مطالبہ کیا ہے کہ کسی پیشگی شرط کے بغیر یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے کی ثالثی …

مزید پڑھیں »

انصار اللہ کا یو اے ای کو انتباہ، باز آ جاؤ، ابھی تو صرف ٹریلر دکھایا ہے

صنعا: تحریک انصاراللہ کے پولیت بیورو کے سینيئر رکن نے متحدہ عرب امارات کے اندر انجام دئے گئے طوفانِ یمن نامی آپریشن کو ایک ٹریلر سے تعبیر کیا ہے۔ محمد البخیتی نے دبئی اور ابوظہبی ایئر پورٹوں پر میزائیل اور ڈرون کارروائی کو امارات کے اندر جواب کا نقطہ آغاز بتاتے ہوئے کہا کہ ہم ابو ظہبی کو جارحیت کے …

مزید پڑھیں »

یمن میں اماراتی ایجنٹوں پر بڑا حملہ، سینکڑوں ہلاک و زخمی

صنعا: یمنی فوج نے آپریشن کے دوران صوبہ شبوہ میں 90 سے زائد اماراتی ایجنٹوں کو ہلاک کر دیا ۔ فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یمنی فوج اور امارات کے ایجنٹوں کے درمیان ہونے والی جھڑپوں اور میزائل حملوں میں 90 سے زائد اماراتی ایجنٹ ہلاک ہوئے۔ یمن کی فوج اور رضاکار فورس نے صوبہ شبوہ میں متحدہ …

مزید پڑھیں »

ابوظہبی کے اندر یمنی فوج کا غیر معمولی جوابی حملہ، شہر دھماکوں سے لرز اٹھا

ابوظہبی: یمن کی مسلح افواج نے متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی کے اندر ایک بڑی کارروا‍ئی انجام دی ہے۔ ابوظہبی میں یمنی فوج کے حملے میں بیس ڈرون طیاروں نے حصہ لیا جبکہ دس بیلیسٹک میزائل بھی ابوظہبی کے اسٹریٹیجک حصے میں برسائے گئے۔ غیرملکی میڈیا ذرائع نے خبردی ہے کہ یمن کی مسلح افواج کے جوابی حملے میں …

مزید پڑھیں »