صنعا: یمن کے وزیر اطلاعات نے سعودی حکومت کی جانب سے قطیف کے 41 شیعوں سمیت 81 افراد کو پھانسی دینے کو عظیم جرم قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ جرم امریکہ کی مرضی اور قیادت سے انجام کیا گیا ہے۔ یہ بات یمن کی قومی سالویشن حکومت کے وزیر اطلاعات ضعیف اللہ شامی نے ٹوئیٹر پر ایک ٹوئیٹ میں …
مزید پڑھیں »یمن
یمنی جماعتوں کی اردوغان اور ہرزوگ کے درمیان ملاقات کی مذمت
صنعا: صنعا میں "مشترکہ اجلاس” کہلانے والی یمنی جماعتوں نے انقرہ میں ترک صدر رجب طیب اردوغان اور ان کے اسرائیلی ہم منصب اسحاق ہرتزوگ کے درمیان ہونے والی ملاقات کی شدید مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق، یمنی میڈیا نے رپورٹ دی ہے کہ یمنی جماعتوں نے کہا کہ یہ اجلاس فلسطین کے مظلوم عوام کے حقوق کی خلاف …
مزید پڑھیں »الحدیدہ میں سعودی اتحاد کی جنگ بندی کی خلاف ورزی، رہائشی علاقوں پر حملے
صنعا: جارح سعودی اتحاد نے یمن کے صوبے الحدیدہ میں اپنی شکست کا بدلہ لینے کے خیال سے ایک بار پھر حملہ کیا جو اسٹاک ہوم جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔ جارح اتحاد نے ایک دن میں 114 مرتبے حملے کئے۔ ایران پریس کی رپورٹ کے مطابق، یمن جنگ تھوپنے والے جارح سعودی اتحاد نے صوبے الحدیدہ …
مزید پڑھیں »سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی صنعا پر شدید بمباری
صنعا: یمن کے نہتے اور مظلوم عرب مسلمانوں کے خلاف سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے، سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے دارالحکومت صنعا پر شددی بمباری کی ہے۔ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے جنگي طیاروں نے آج صبح صنعا کے مختلف علاقوں پر شدید بمباری کی ۔ جس کے نتیجے میں متعدد …
مزید پڑھیں »یمن میں ایک اور امریکی ڈرون ڈھیر، منصور ہادی کے حامی یمنی فورس میں شامل
صنعا: یمنی فورسز نے جارح سعودی اتحاد کے ایک اور امریکی ڈرون کو مار گرایا۔ یمنی فورسز نے شمالی صوبے حجہ کے اوپر اڑنے والے جاسوسی ڈرون اسکین ايگل کو مار گرایا ہے جسے امریکی کمپنی بوئنگ نے بنایا ہے۔ یمنی فوج کے ترجمان یحیی سریع نے ٹوئیٹ کے ذریعے بتایا کہ منگل کی صبح حرض ضلع کے اوپر مخاصمانہ …
مزید پڑھیں »اقوام متحدہ عربوں کے پیسے اور امریکہ کے فیصلے سے چلتی ہے: یمنی وزیر اطلاعات
صنعا: یمن کے ایک وزیر کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ عربوں کے پیسے اور امریکہ کے فیصلے سے چلتی ہے۔ یمن کے وزیر اطلاعات و نشریات ضیف اللہ الشامی نے اقوام متحدہ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اقوام متحدہ عرب ممالک کے پیسوں اور امریکہ کے فیصلوں سے چلتا ہے۔ انہوں نے تاکید کی کہ یمنی قوم پر …
مزید پڑھیں »یمن کے دس صوبوں میں سعودی امریکی اتحاد کے خلاف مظاہرے، لاکھوں شریک
صنعا: جارح سعودی اتحاد کی طرف سے یمن کی جاری اقتصادی ناکہ بندی کے خلاف ملک کے دس صوبوں میں مظاہرے ہوئے جس میں لاکھوں کی تعداد میں عوام شریک ہوئے۔ یمنی عوام نے اقتصادی ناکہ بندی ختم ہونے اور پٹروکیمیکل مصنوعات تک ملک کی رسائی کا مطالبہ کیا۔ پیر کے روز یمن کے حجہ، ریمہ، ذمار، اب، بیضا، تعز، …
مزید پڑھیں »سلامتی کونسل کی تحریک انصاراللہ پر اسلحہ جاتی پابندی کی مدت میں توسیع
نیویارک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے متحدہ عرب امارات کی درخواست پر یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ پراسلحہ جاتی پابندی کی مدت مزید ایک سال کے لئے بڑھا دی ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے متحدہ عرب امارات کی درخواست پر یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ پر اسلحہ جاتی پابندی کی مدت مزید ایک سال کے لئے بڑھا …
مزید پڑھیں »غاصب کو دوست ظاہر کرنے کی کوشش ہو رہی ہے: عبدالملک بدرالدین الحوثی
صنعا: یمن میں نیشنل سالویشن حکومت کے نگران اعلی اور انصاراللہ کے سربراہ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے کہا ہے کہ علاقے میں ساز باز پر یقین رکھنے والی بعض حکومتیں صیہونی حکومت کا جھوٹے طریقے سے ایک نیا چہرہ پیش کرنے کی کوشش کررہی ہیں۔ یمن میں نیشنل سالویشن حکومت کے نگران اعلی اور انصاراللہ کے سربراہ سید عبدالملک …
مزید پڑھیں »رہائشی علاقوں پر بمباری کے لئے سعودی اتحاد غلط دعوے کر رہا ہے: یمنی فوج
صنعا: یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے صوبہ مآرب میں ایک اور امریکی ڈرون طیارہ مار گرایا ہے جبکہ یمن کے رہائشی علاقوں پر سعودی عرب کی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے۔ جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے دو صوبوں کے رہائشی علاقوں کو بمباری کا نشانہ بنایا ہے۔ المسیرہ ٹیلی ویژن کے مطابق، سعودی …
مزید پڑھیں »