صنعا: جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں کے ساتھ ساتھ یمن پر بمباری میں امریکی اور اسرائیلی جنگی طیارے بھی شامل ہو گئے۔ تسنیم کی رپورٹ کے مطابق یمن کی قومی سالویشن حکومت کے سیاسی دفنر کے رکن علی القحوم نے کہا کہ دارالحکومت صنعا اور دیگر علاقوں پر سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں کے ساتھ ساتھ امریکی اور اسرائیلی …
مزید پڑھیں »یمن
یمنی فوج نے صوبہ الجوف کی آزادی کی تفصیلات جاری کر دیں
صنعا: یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے پریس کانفرنس میں فجر الصحراء نامی آپریشن کی تفصیلات بیان کیں۔ فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یمن کی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیر جنرل یحیی السریع نے صوبہ الجوف کی آزادی کے لئے شروع کئے گئے فجر الصحراء نامی آپریشن کے بارے میں کہا کہ یمن کی مسلح افواج نے …
مزید پڑھیں »یمن میں سعودی عرب کے پینتیس کرائے کے فوجیوں کی ہلاکت
صنعا: یمن کی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کے 35 کرائے کے فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔ مہر خبررساں ایجنسی نے البوابه الاخباریه الیمنیه کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ یمنی فورسز اور قبائل نے صوبہ مآرب میں سعودی عرب کے 35 کرائے کے فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔ فوجی ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں فیلڈ …
مزید پڑھیں »یمن پر سعودی جارحیت اور عالمی برادری کی خاموشی
صنعا: سعودی اتحاد نے جنگ بندی معاہدے کے باوجود ایک بار پھر الحدیدہ کے بعض علاقوں پر حملہ کیا ہے۔ المسیرہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جارح سعودی اتحاد نے ان حملوں میں صوبہ الحدیدہ کے رہائشی علاقوں پر بمباری کی ۔ سعودی اتحاد نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران الحدیدہ میں 123 مرتبہ حملے کر کے الحدیدہ جنگ …
مزید پڑھیں »سعودی اتحاد کے فوجی ترجمان کے منہ میں اسرائیل کی زبان ہے: انصار اللہ
صنعا: یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے سینئر رکن کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد کے ترجمان کے منہ میں اسرائیل کی زبان ہے۔ فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کی سیاسی کونسل کے رکن محمد البخیتی نے کہا کہ سعودی اتحاد کے ترجمان اس طرح سے یمنیوں اور یمنی گروہوں سے …
مزید پڑھیں »یمن: صوبہ الجوف پوری طرح سے آزاد، دشمنوں کو شدید نقصان
صنعا: یمن کی مسلح افواج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ فجر الصحراء نامی آپریشن کے دوران صوبہ الجوف کے کچھ صحرائی علاقوں کو چھوڑ کر پورے علاقے کو مکمل طور پر آزاد کرا لیا گیا ہے۔ فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یمن کی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیر جنرل یحیی السریع کا کہنا ہے کہ ملک کی …
مزید پڑھیں »جارح سعودی اتحاد کی ایک بار پھر صنعا پر بمباری
صنعا: جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے دارالحکومت صنعا پر بمباری کی ہے۔ یمنی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس جارحانہ حملے کے بعد دارالحکومت صنعا میں شدید دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں آخری اطلاع ملنے تک اس حملے میں ہونے والے ممکنہ جانی و مالی نقصان کے بارے میں کوئی رپورٹ سامنے نہیں …
مزید پڑھیں »یمنی فوج نے امریکی ڈرون طیارہ مار گرایا
صنعا: یمنی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اس نے امریکی ساخت کے ایک ڈرون طیارے کو جاسوسی کرتے ہوئے مار گرایا ہے۔ فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی السریع نے بتایا کہ سنیچر کے روز صوبہ الجوف میں امریکی ساخت کے ایک ڈرون طیارے کو جاسوسی کے دوران مار گرایا گیا۔ …
مزید پڑھیں »یمن پر جارح سعودی عرب کی بمباری میں دو خواتین اور دو بچوں سمیت سات شہید و زخمی
صنعا: یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیتوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور المحویت صوبے کو ایک بار پھر بمباری کا نشانہ بنایاگیا ہے۔ المسیرہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے جمعہ کو صوبہ المحویت کے دیہی علاقےعجامہ پر بمباری کی جس کے نتیجے میں اب تک ایک عورت شہید اور 6 افراد …
مزید پڑھیں »سعودی جرائم کا انجام بہت برا ہوگا : یمن
صنعا: یمن کی نیشنل سالویشن حکومت نے یمنی عوام کے خلاف جارح سعودی اتحاد کے جرائم پر عالمی برادری کی خاموشی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان جرائم کے جاری رہنے کا انجام بہت برا ہوگا المسیرہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے ترجمان محمد عبدالسلام نے صوبہ المحویت میں سعودی اتحاد …
مزید پڑھیں »