جمعہ , 19 اپریل 2024

یمن

یمنی فریقین میں اہم سڑکیں دوبارہ کھولنے کےلیے بات چیت کا ابتدائی دور مکمل

یمنی حکومت اور حوثیوں کے نمائندوں نے سنیچر کو عمان میں تعز اور دیگر مقامات پر سڑکیں کھولنے سے متعلق معاہدے کے حتمی مسودے پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ عرب نیوز کے مطابق یمن میں سڑکیں کھولنے کے معاملے پر بات چیت گزشتہ بدھ کو شروع ہوئی تھی جو اقوام متحدہ کے کی ثالثی میں دو اپریل کو نافذ ہونے …

مزید پڑھیں »

سعودی اتحاد کی چوبیس گھنٹوں کے دوران یمن میں جنگ بندی کی ایک سو انیس بار خلاف ورزی

رپورٹ کے مطابق سعودی اتحاد کے جاسوس اور ڈرون طیاروں نے یمن کے مختلف صوبوں منجملہ مآرب، حجہ، جوف، صعدہ، تعز، بیضا اور ضالع کی فضا میں پروازیں کرتے ہوئے جارحیت کا مظاہرہ کیا اور جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ۔ پریس ذرائ‏ع نے اعلان کیا ہے کہ سعودی اتحاد کے فوجی اہلکاروں نے گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران …

مزید پڑھیں »

جنوبی یمن میں دھماکہ 35 افراد جاں بحق و زخمی

جنوبی یمن میں ہونے والے دھماکے میں 35 افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے ہیں۔ عدن الیوم کی رپورٹ کے مطابق یہ دھماکہ گزشتہ روز جنوبی یمن کے شہر عدن کے بازار میں ہوا۔ بتایا جاتا ہے کہ بم کو ایک ڈرم میں رکھا گیا تھا جس سے زوردار دھماکہ ہوا اور نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور …

مزید پڑھیں »

یمن کی خانہ جنگی میں اُمید کی کرن

یمن کی خانہ جنگی میں اُمید کی کرن یمن کی خانہ جنگی میں عارضی جنگ بندی سے کچھ امن کی امید پیدا ہوچکی ہے۔ دو ماہ کی اس عارضی جنگ بندی کو اقوامِ متحدہ نے ممکن بنایا اور اس پر سعودی زیرِ قیادت اتحاد اور یمن حکومت ایک طرف تھے اور ایران سے قربت رکھنے والے حوثی قبائل دوسری طرفاس …

مزید پڑھیں »

مقاومتی محاذ کی فتح نے دنیا کو صبر کی روش اپنانے کا درس دیا ہے، عبداللہ صبری

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شام کے وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ یہ یمنی عوام کا محکم عزم ہی تھا، جس نے دشمن کی چالوں کو ناکام بنایا۔ شام میں یمن کے سفیر کا کہنا ہے کہ یمن اور شام کی فتح دراصل مقاومتی بلاک کی فتح ہے اور اسی کامیابی نے دنیا کو صبر کی اسٹریٹجی اپنانے کا …

مزید پڑھیں »

نئی قائم کردہ سعودی نام نہاد یمنی صدارتی کونسل میں شدید اختلافات

جنوبی یمن: ریاض نے گذشتہ اپریل میں یمن کے معزول صدر عبد ربو منصور ہادی کو معزول کرنے کے بعد ہادی اور ان کی حکومت کی جگہ صدارتی کونسل تشکیل دی تھی۔اس کونسل میں اختلافات کا دائرہ اتنا وسیع ہو گیا ہے کہ اس میں بحران پیدا ہونے کا امکان مضبوط ہو تا جا رہا ہے۔ اس تنازعے کا تازہ …

مزید پڑھیں »

انصار اللہ یمن جدید اور خودکار ہتھیاروں سے لیس ہوچکی ہے، لانا نسیبہ

اپنے ایک بیان میں اقوام متحدہ میں عرب امارات کی مندوب کا کہنا تھا کہ ممکن ہے انصار اللہ کی جانب سے سرحد پار حملوں کیلئے ایسے ڈرونز کا دستہ تیار کیا جائے، جو چہرے کی شناخت اور مصنوعی ذہانت والی دیگر خصوصیات کا حامل ہو۔ اسلام ٹائمز۔ اقوام متحدہ میں عرب امارات کی نمائندہ دعویٰ کیا ہے کہ انصار …

مزید پڑھیں »

انصار اللہ یمن خودکار اور جدید ہتھیاروں سے لیس ہوچکی ہے۔اقوام متحدہ میں متحدہ عرب امارات کی مستقل نمائندہ ”لانا نسیبہ”کی فریاد!

نیو یارک: اقوام متحدہ میں عرب امارات کی نمائندہ نے دعویٰ کیا ہے کہ انصار اللہ یمن خودکار اور جدید ہتھیاروں سے لیس ہوچکی ہے۔ فارس نیوز کے مطابق، اقوام متحدہ میں متحدہ عرب امارات کی مستقل نمائندہ ”لانا نسیبہ” نے دعویٰ کیا ہے کہ یمن کی مقاومتی تحریک انصار اللہ نے اپنے اسلحہ ڈپووں کو جدید ٹیکنالوجی کے حامل …

مزید پڑھیں »

یمن : یمن جنگ میں مسجدیں اور اسپتال بھی محفوظ نہ رہے

انسانی حقوق و ترقی کے مرکز عین الانسانیہ نے یمن پر سعودی اتحاد کی دو ہزار چھے سو روزہ جارحیت کے اعداد و شمار جاری کئے ہیں۔ اس مرکز کی رپورٹ کے مطابق جارحیت کے دو ہزار چھے سو روز کے دوران چھیالیس ہزار تین سو چوہتر افراد نشانہ بنے جن میں سے سترہ ہزار سات سو پچہتر افراد شہید …

مزید پڑھیں »

صنعا کا انتباہ، جنگ بندی میں رکاوٹ پھر سے جنگ شروع ہونے کے معنی میں ہوگی

صنعا: یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے خارجہ سکریٹری نے جارح سعودی-اماراتی اتحاد کو انتباہ دیا ہے کہ جنگ بندی میں کسی طرح کی رکاوٹ، جنگ کے پھر سے شروع ہونے کے معنی میں ہوگی۔ اقوام متحدہ کی زیر نگرانی یمن میں دو مہینے کی جنگ بندی 2 اپریل سے لاگو ہوئی جو 2 جون سنہ 2022 کو ختم ہوگی۔ …

مزید پڑھیں »