جمعہ , 23 فروری 2024

یمن

الحدیدہ بندرگاہ پر ماحولیات سے جڑے حاثہ کا خطرہ

صنعا: اقوام متحدہ کے عہدیدار نے یمن میں ماحولیات کا بہت بڑا حادثہ ہونے کی بابت خبردار کیا ہے۔ اقوام متحدہ کے عہدیدار کا کہنا ہے کہ حدیدہ بندرگاہ سے قریب 60 کیلومیٹر شمال میں سمندر میں لنگر انداز تیل ٹینکر کسی بھی وقت ماحولیات سے جڑے بڑے حادثہ کا شکار ہو سکتا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ تیل …

مزید پڑھیں »

آل سعود کی من مانیاں، یمن میں تیس ہزار مریضوں کی جان خطرے میں

صنعا: یمن میں 30 ہزار مریض ایسے ہیں جنہیں علاج کے لئے بیرون ملک جانے کی ضرورت ہے۔ یمن کی وزارت صحت کے ترجمان نے جارح سعودی-اماراتی اتحاد کی طرف سے جنگ بندی کی پابندی نہ کئے جانے کی مذمت کی ہے۔ المسیرہ ٹی وی چینل کے مطابق، یمن کی وزارت صحت کے ترجمان نجیب القباطی نے اتوار کو بتایا …

مزید پڑھیں »

تل ابیب میں فدائی حملے کی کامیابی پر انصار اللہ کی جانب سے فلسطینی عوام کو مبارکباد

صنعا: یمن کی مقاومتی تحریک ”انصار اللہ” نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں پے در پے فدائی حملے کرنے پر فلسطینی عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے تاکید کے ساتھ کہا کہ جب تک اسرائیل کا فلسطین پر قبضہ باقی ہے، اس وقت تک صیہونی حکومت کے لئے اس سرزمین پر امن قائم نہیں ہوسکتا۔ فارس نیوز کے انٹرنیشنل ڈیسک کے مطابق، …

مزید پڑھیں »

یمن میں برائے نام جنگ بندی، سعودی اتحاد جنگ و جارحیت میں مصروف

صنعا: الحدیدہ میں جارح سعودی اتحاد کی طرف سے پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی کی گئی ہے۔ المسیرہ ٹی وی چینل کے مطابق، یمن کے الحدیدہ صوبے میں جارح سعودی اتحاد نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں صعدہ پر 38 مرتبہ آپاچی ہیلی کاپٹروں نے پرواز کی جبکہ تعز، الجوف، صعده، الضالع، البیضاء اور سرحدی علاقوں پر ڈرون طیاروں نے …

مزید پڑھیں »

یمن نے سعودی جارح اتحاد کا ایک اور ڈرون مار گرایا

صنعا: یمنی میڈیا نے ملک پر جارح سعودی اتحاد کے ایک اور ڈرون کے تباہ ہونے کی خبر دی ہے۔ المسیرہ کی آج بدھ کے روز کی رپورٹ کے مطابق، یمنی فوج کے ترجمان یحی سریع نے کہا ہے کہ یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورسز کے ایئر ڈیفنس سسٹم نے صوبے حجہ کی فضا میں جارح سعودی اتحاد کے …

مزید پڑھیں »

جارح اتحاد یمنی انسانی مسئلہ سے کاروبار کر رہا ہے: یمنی عہدیدار

صنعا: یمن کی قومی نجات حکومت میں قیدیوں کے امور کی کمیٹی کے سربراہ نے منگل کے روز جارح اتحاد پر زور دیا کہ وہ یمن کے انسانی مسئلے کو سیاسی رنگ نہ دے اور اس کا معاشی استحصال نہ کرے۔ المسیرہ ٹی وی چینل نے یمن کی قومی نجات حکومت میں قیدیوں کے امور کی کمیٹی کے سربراہ "عبدالقادر …

مزید پڑھیں »

یورپی یونین کی دشمنی، تحریک انصار اللہ بلیک لسٹ

صنعا: یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے رہنما اور صنعا کی قومی سالویشن حکومت کے عہدیدار محمد البخیتی نے تحریک انصار اللہ کو بلیک لسٹ کرنے کے یورپی یونین کے فیصلے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ قدم اس یونین کی اخلاقی تنزلی کی علامت ہے۔ یورپی یونین نے تحریک انصار اللہ کی جانب سے …

مزید پڑھیں »

یمن پر جارح سعودی اتحاد کی حدیدہ میں جنگ بندی کی 148 بار خلاف ورزی

صنعا: یمنی فوج کی آپریشنل کمان کے مطابق، جارح سعودی اتحاد کے کرایے کے فوجیوں نے گزشتہ 24 گھنٹے میں 148 بار الحدیدہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔ اس دوران جارح اتحاد نے ہلکے اور بھاری دونوں قسم کے اسلحے استعمال کئے۔ یمن کی مسلح افواج کے نائب چیف آف اسٹاف علی الموشکی نے کچھ دن پہلے …

مزید پڑھیں »

ریاض اجلاس میں شرکت کے لئے یمنی حکومت کا تین اقدام کا مطالبہ

یمن کی قومی اتحاد کی حکومت نے خلیج فارس کاؤنسل کے ریاض اجلاس میں دعوتنامے کو قبول کرنے کے لئے تین اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔ یمن کی قومی اتحاد کی حکومت کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ خلیج فارس تعاون کاؤنسل کے دعوتنامے کو قبول کرنے کے لئے ضروری ہے کہ یمن پر جارحیت کرنے والا اتحاد، پہلے …

مزید پڑھیں »

یمنی فوج کا بڑا آپریشن، پانچ سو سے زائد سعودی اور سوڈانی ایجنٹ ہلاک و زخمی

صنعا: یمنی فوج اور رضاکار فورس کی کاروائی میں سعودی اتحاد کے 500 سے زائد ایجنٹ اور آلہ کار ہلاک و زخمی ہوئے۔ فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یمنی فوج اور رضاکار فورس نے صوبہ حجہ میں آپریشن کے دوران سعودی اتحاد میں شامل 500 سے زائد سعودی اور سوڈانی آلہ کاروں کو ہلاک اور زخمی کر دیا۔ …

مزید پڑھیں »