جمعہ , 19 اپریل 2024

یمن

سرحدی علاقے میں ہزاروں زرخرید سعودی ایجنٹوں کی ہلاکت

صنعا: یمن اور سعودی عرب کے سرحدی علاقےمیں جھڑپ کے دوران جارح سعودی اتحاد کے دسیوں زرخرید جنگجو ہلاک ہوگئے البوابہ الاخباریہ الیمنیہ کی رپورٹ کے مطابق سعودی سرحد سے متصل شمالی یمن کے حرض نامی علاقے میں یمنی فوجیوں کی کارروائی میں جارح اتحاد سے وابستہ پینتس سے زیادہ زرخرید فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔ یمن کی فوجیوں نے گذشتہ …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کے ابہاء انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ

صنعا: یمنی فوج نے سعودی عرب کے ابہا انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو حملے کا نشانہ بنایا ہے یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نے اعلان کیا ہے کہ ملک کے ڈرون یونٹ نے جمعرات کو جنوبی سعودی عرب کے بین الاقوامی ایئرپورٹ پر حملے کئے ہیں- یہ حملے یمن پر جارح سعودی اتحاد کے حملوں میں شدت اور اس …

مزید پڑھیں »

امریکا کا یمنی حملوں کے خلاف جنگی طیاروں کے ذریعے یو اے ای کی مدد کا اعلان

واشنگٹن: امریکا نے کہا ہے کہ وہ خلیجی ریاست پر میزائل حملوں کے بعد متحدہ عرب امارات کی معاونت کے لیے جنگی طیارے بھیجے گا۔ امریکی سیکریٹری دفاع لائیڈ آسٹن نے ٹیلی فونک گفتگو میں ابوظہبی کے ولی عہد محمد بن زید النہیان کو کہا کہ واشنگٹن اپنے حمایتی ابوظبی میں گائیڈڈ میزائل کو تباہ کرنے والا ’یو ایس ایس …

مزید پڑھیں »

سعودی و اماراتی حکمران امریکی پٹھو ہیں : عبدالملک الحوثی

صنعا: یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے سربراہ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے امریکہ اور اسرائیل کے خلاف مسلمانوں کی صفوں میں اتحاد اور یکجہتی پر زوردیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل، مسلمانوں کے اصلی دشمن ہیں۔ سعودی عرب اور امارات کے حکمراں امریکی آلہ کار ہیں۔ اطلاعات کے مطابق سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے صوبہ الجوف …

مزید پڑھیں »

امریکی صدر کا قطر کو ’غیر نیٹو اہم ترین اتحادی‘ کا درجہ دینے کا فیصلہ

واشنگٹن: صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ قطر نیٹو اتحادی نہ ہونے کے باوجود امریکا کا ایک اچھا دوست اور قابل اعتماد ساتھی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امیرِ قطر تمیم بن حمد بن خلیفہ الثانی صدر جوبائیڈن کی دعوت پر امریکا پہنچے جہاں دونوں رہنماؤں نے تاریخی ملاقات میں مشرق وسطیٰ کی سیکیورٹی، افغانستان میں انسانی بحران …

مزید پڑھیں »

جارح سعودی اتحاد کی صنعا میں ریڈیو اور ٹیلی ویژن کی عمارت پر بمباری

صنعا: جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے دارالحکومت صنعا پر بمباری کی ہے۔ المسیرہ کی رپورٹ کے مطابق اس بار جارح سعودی اتحاد نے دارالحکومت صنعا میں ریڈیو اور ٹیلی ویژن کی عمارت اور ٹاور کو نشانہ بنایا۔ جبکہ چند روز قبل صنعا کے ٹیلی کمیونیکیشن ادارے کے ٹاوروں کو نشانہ بنایا گیا تھا۔ …

مزید پڑھیں »

یو اے ای میں یمنی فورسز کا "طوفان تین” نامی آپریشن

صنعا: یمن کی فوج نے جارح سعودی اور اماراتی اتحاد کے وحشیانہ حملوں کے جواب میں ایک بار پھر متحدہ عرب امارات کے اندر میزائلوں اور ڈرون طیاروں سے حملہ کیا ہے۔ یہ حملہ ایسے وقت میں انجام پایا ہے کہ صیہونی صدر عرب امارات میں موجود ہیں۔ یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نے متحدہ عرب امارات …

مزید پڑھیں »

عرب امارات کے آلہ کاروں اور داعش کے دہشتگردوں کی ہلاکتیں

صنعا: یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورسز نے تیل سے مالامال صوبے شبوہ میں متحدہ عرب امارات اور داعش کے آلہ کاروں کو ہلاک کر دیا ہے۔ ارنا خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یمن کی فوج کے ترجمان یحیی سریع نے کہا ہے کہ یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورسز نے گزشتہ رات صوبہ شبوہ میں سعودی اتحاد …

مزید پڑھیں »

سعودی اتحاد کو کاری ضرب، کئی علاقے ہاتھ سے گئے، سعودی سرحد کی طرف یمنی فوج کی پیشرفت جاری

صنعا: یمن کی فوج اور رضاکار فورس نے سعودی عرب سے لگنے والی سرحد کے پاس متعدد علاقوں کو آزاد کرانے میں کامیابی حاصل کر لی۔ یمن کے وار میڈیا سینٹر کی رپورٹ کے مطابق یمنی فوج اور رضاکار فورس نے الآجاشر صحرائی علاقے میں 163 کلومیٹر مربع علاقہ آزاد کرانے میں کامیابی حاصل کر لی۔ رپورٹ میں بتایا گیا …

مزید پڑھیں »

ایک اور امریکی ڈرون یمنی فورسز کے نشانہ پر

صنعا: یمنی فورسز نے امریکہ کے ایک جاسوسی ڈرون کو مار گرایا۔ المسیرہ کی رپورٹ کے مطابق یمنی فوج نے امریکہ کے ایک اور ڈرون کو نشانہ بنایا۔ یمن کی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر یحیی سریع نے آج صبح کہا کہ فوج کے اینٹی ایئر کرافٹ سسٹم نے ملک کے مشرق میں واقع صوبے مآرب کے الجوبہ شہر میں …

مزید پڑھیں »