صنعا: یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ یوم شہداء کا انعقاد شہادت کی قدر و قیمت کا عکاس ہے اور اس سے پتہ چلتا ہے کہ یمن کے عوام اس کے پابند ہیں اور اس کا احترام کرتے ہیں۔ المسیرہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سربراہ عبدالملک بدرالدین …
مزید پڑھیں »یمن
جارح سعودی اتحاد کے خلاف یمنی فورسز کی میزائیل اور ڈرون کارروائی، پروازوں کا نظام معطل
صنعا: جارح سعودی اتحاد کے حملوں کے جواب میں یمنی فورسز نے جنوبی عربستان میں میزائیل اور ڈرون سے کارروائی کی۔ یمنی ذرائع کے مطابق، جنوبی سعودی عرب کے جیزان اور خمیس مشیط علاقوں میں یمنی فورسز کی اس کارراوئی کے دوران کئی دھماکوں کی آواز سنائی دی۔ رپورٹ ملنے تک جیزان ایئرپورٹ سے پروازیں رکی ہوئی تھیں۔ حالیہ مہینوں …
مزید پڑھیں »ایران سے اختلافات کے امریکی دعوے کو یمن نے مسترد کیا
صنعا: یمن کی تحریک انصار اللہ نے اپنے اور ایران کے درمیان اختلافات پیدا ہو جانے پر مبنی امریکی میڈیا کے دعوے کو مسترد کر دیا ہے۔ فارس نیوز کے مطابق یمن کی تحریک انصار اللہ کی سیاسی کونسل کے رکن عبد الملک العجری نے ایک ٹوئیٹ کرتے ہوئے لکھا کہ صنعا میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر حسن …
مزید پڑھیں »یمن، سعودی اتحاد کا ممنوعہ بموں سے حملہ، بچے شہید
صنعا: یمنی ذرائع نے دارالحکومت صنعا کے شمال مغرب میں جارح سعودی اتحاد کے حملے کی خبر دی ہے۔ المسیرہ ٹی وی کے مطابق، جارح سعودی اتحاد نے اتوار کی صبح صنعا کے شمال مغرب میں واقع صوبے حجہ کے ایک علاقے پر حملہ کیا جس میں دو بچے شہید اور دو دیگر زخمی ہوئے۔ یہ حملہ ایسے وقت انجام …
مزید پڑھیں »سعودی دارالحکومت ریاض پر میزائلی حملہ
ریاض: سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پر کل رات میزائلی حملہ ہوا ہے۔ المیادین کی رپورٹ کے مطابق سعودی اتحاد نے دعوی کیا ہے کہ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پر ہونے والے میزائلی حملے کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔ سعودی اتحاد نے دعوی کیا ہے کہ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ہونے والے میزائلی حملے کو ھدف …
مزید پڑھیں »عالمی برادری کے منافقانہ اور سعودی نواز کردار پر یمنی حکومت کی تنقید
صنعا: یمن کی قومی مرکزی حکومت کے ترجمان نے اپنے ملک کے نہتھے اور بےگناہ عوام کے خلاف جارح سعودی اتحاد کے جرائم جاری رہنے کی مذمت کی ہے۔ العھد ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق یمن کی قومی مرکزی حکومت کے ترجمان محمد عبد السلام نے سعودی عرب کے جرائم اور یمن کے مظلوم عوام کی جانب سے عالمی …
مزید پڑھیں »الحدیدہ میں جارح سعودی اور اماراتی حملہ ناکام
صنعا: یمن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ الحدیدہ میں جارح سعودی اتحاد کے بہت بڑے حملے کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔ البوابه الاخباریه الیمنیه کی رپورٹ کے مطابق سعودی اور اماراتی آلہ کاروں نے کل الحدیدہ کے علاقے حیس میں ایک بڑی زمینی کارروائی کی جسے یمن کی فوج اور عوامی رضا کار فورسز نے ناکام بنا دیا۔ …
مزید پڑھیں »سعودی جنگی طیاروں کی صنعا پر بمباری
صنعا: یمنی ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ جارح سعودی فوجیوں نے ایک بار پھر یمن کے دارالحکومت صنعا پر بمباری کی ہے۔ المسیرہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جارح سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے کل یمن کے دارالحکومت صنعا کے علاقوں النهضه پر 3 مرتبہ اور مذبح پر ایک مرتبہ وحشیانہ بمباری کی۔ جارح سعودی عرب کے …
مزید پڑھیں »سعودی اتحاد کےجنگی طیاروں کی بمباری، سولہ یمنی شہری شہید
صنعا: سعودی اتحاد کی یمن پر جارحیت و بربریت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ المسیرہ کی رپورٹ کے مطابق جارح سعودی اتحاد نے جمعہ کوصوبہ تعز کے "مقبنه” رہائشی علاقے پر حملے کئے۔ ان حملوں کے نتیجے میں 16 یمنی شہری شہید ہوئے جن میں بچے بھی شامل ہیں۔ جارح سعودی اتحاد کےجنگی طیاروں کی اس علاقے پر پروازوں کی …
مزید پڑھیں »دشمن، یمنی عوام کے درمیان اختلافات پیدا کر کے ان پر مسلط ہونے کے درپے ہے: یمنی رہنما
صنعا: یمن کی تحریک انصاراللہ کے رہنما نے کہا ہے کہ قوم مسائل و مشکلات اور پابندیوں نیز مشکل معاشی حالات کے باوجود اپنے راستے پر گامزن رہے گی۔ المسیرہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق صوبہ البیضاء کے قبائل پر مشتمل ایک وفد سے ملاقات میں یمن کی قومی حکومت کے نگران اعلیٰ اور ملک کی عوامی تحریک انصاراللہ …
مزید پڑھیں »