جمعہ , 23 فروری 2024

یمن

یمن کے صوبے مآرب پر سعودی اتحاد کے شدید حملے

صنعا: جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبے مآرب میں ایک بار پھر رہائشی علاقوں کو اپنی وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔ یمن کے المسیرہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے صوبہ مآرب کے صرواح علاقے کو 12 مرتبہ اور رغوان کو 6 بار اپنی جارحیت کا نشانہ بنایا۔ ابھی …

مزید پڑھیں »

یمن میں متحدہ عرب امارات سے وابستہ ملیشیا میں خونریز جھڑپیں

صنعا: یمن میں متحدہ عرب امارات سے وابستہ ملیشیا میں خونریز جھڑپیں شروع ہو گئی ہیں۔ فارس خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یمنی ذرائع کا کہنا ہے کہ کل یمن کے جنوب میں واقع علاقے عدن میں متحدہ عرب امارات سے وابستہ ملیشیا میں خونریز جھڑپوں کے دوران متعدد افراد ہلاک و زخمی ہوئے جبکہ کئی فوجی گاڑیوں …

مزید پڑھیں »

یمنی ڈرون کو مار گرانے کا سعودی اتحاد کا دعوی

ریاض: جارح سعودی اتحاد نے دعوی کیا ہے کہ اس کے اینٹی ایئرکرافٹ یونٹ نے یمنی کے ڈرون طیارے کو مار گرایا ہے جبکہ اس سلسلے میں یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی جانب سے اب تک کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے۔ روسیا الیوم کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے ٹیلی ویژن چینل نے دعوی کیا ہے …

مزید پڑھیں »

جارح سعودی اتحاد کی یمن کے مختلف علاقوں پر بمباری

صنعا: جارح سعودی اتحاد نے یمن کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے۔ المسیرہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے گزشتہ چند گھنٹوں کے دوران صوبہ مآرب کے صرواح اور مدغل علاقوں پر 18 مرتبہ بمباری کی۔ اس کے علاوہ جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے الحزم شہر پر 4 مرتبہ بمباری …

مزید پڑھیں »

سعودی اتحاد کی چالبازی کی وجہ سے اقوام متحدہ کا امن مشن ناکام

صنعا: اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی نے یمن میں جنگ بندی سے متعلق کوششوں میں ناکامی کا اعتراف کرلیا۔ فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی ” مارٹن گریفیٹس” نے جنگ بندی کے تعلق سے مایوسی ظاہر کرتے ہوئے اپنے مشن کی ناکامی کا اعتراف کیا ہے۔ صنعا ائرپورٹ پر ایک …

مزید پڑھیں »

یمنی ڈرون کا سعودی عرب کے ملک خالد ايئر پورٹ پر حملہ

صنعا: یمنی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمنی فورسز نےسعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کے جواب میں سعودی عرب کے ملک خالد ايئر پورٹ کو اپنے ڈرون طیاروں کے ذریعہ نشانہ بنایا ہے۔ یمنی فوج کے ترجمان یحیی سریع نے کہا کہ یمنی فوج کی ڈرون یونٹ نے سعودی عرب کے جنوب میں خمیس المشیط میں سعودی …

مزید پڑھیں »

سعودی اتحاد کی جارحیت، الحدیدہ میں 120 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی

صنعا: یمنی فوج کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد کے آلۂ کاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران الحدیدہ میں 120 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مختلف علاقوں پر گولہ باری کی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یمن کے صوبے الحدیدہ پر جارح سعودی اتحاد کےجنگی طیاروں اور ڈرون نے پروازیں کیں، توپوں کے گولے اور …

مزید پڑھیں »

اسرائیل آئندہ مزید شکستوں اور ناکامیوں کے لئے تیار رہے: عبدالمالک حوثی

صنعا: صیہونی دشمن کو مستقبل میں مزید شکستوں کا منہ دیکھنا پڑے گا، یہ بات یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے سربراہ نے کہی۔ سید عبد الملک بدر الدین الحوثی نے اتوار کی شام اپنے ایک خطاب میں کہا کہ اس وقت یمن کو اُس جارحیت کا سامنا ہے جس کی نگرانی امریکہ کر رہا ہے اور اس کا نقشہ …

مزید پڑھیں »

سعودی ڈرون یمنی جیالوں کے ہاتھوں تباہ

صنعا: یمنی ذرائع ابلاغ نے سعودی اتحاد کی فضائیہ کے ایک ڈرون طیارے کو مار گرائے جانے کا اعلان کیا ہے۔ فارس خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نے ملکی فوج اور رضاکار فورس کی جانب سے سعودی اتحاد کے پیشرفتہ CH4 ڈرون طیارے کو صوبہ الجوف کے علاقے المرازیق میں …

مزید پڑھیں »

اگر سعودی عرب نے اسرائیل پر بمباری کی تو ہم سعودی اہداف کو نشانہ نہیں بنائیں گے: محمد علی الحوثی

صنعا: یمن کی اعلی سیاسی کونسل نے سعودی عرب کو یمن کے نہتے شہریوں کی بجائے صیہونی حکومت پر بمباری کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن محمدعلی الحوثی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ سعودی عرب یمن پر جارحیت اور بمباری بند کرے اور یہ کام صیہونی حکومت کے خلاف انجام دے …

مزید پڑھیں »