جمعرات , 18 اپریل 2024

یمن

صنعا کے وفد کا ریاض دورہ عمان کی ثالثی کی وجہ سے ہے، یمن کی قومی نجات حکومت

صنعا:یمن کی قومی نجات حکومت کے وزیر اطلاعات ضیف اللہ شامی نے بتایا ہے کہ صنعا کے وفد کا ریاض دورہ عمان کی ثالثی کی وجہ سے ہے، سعودی عرب کی دعوت کی وجہ سے نہیں۔ ضیف اللہ شامی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ صنعا کے ایک وفد کا دورہ ریاض، یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کی جانب …

مزید پڑھیں »

ہم یمن کے بحران کے لئے ایک جامع سیاسی راہ حل کے حصول کے خواہاں ہیں۔محمد عبدالسلام

صنعا:یمن کی قومی نجات حکومت کے مذاکراتی وفد کے سربراہ نے سعودی فریق کے ساتھ امن مذاکرات انجام پانے کے مقصد سے ریاض روانہ ہونے سے قبل کہا کہ ہم یمن کے بحران کے لئے ایک جامع سیاسی راہ حل کے حصول کے خواہاں ہیں۔ یمن کی قومی نجات حکومت کے مذاکراتی وفد کے سربراہ محمد عبدالسلام نے سعودی فریق …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کے ساتھ بات چیت جاری ہے:محمد علی الحوثی

صنعا:یمن کی انصاراللہ کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن نے کہا کہ سعودی عرب تنازعے کا مرکزی فریق ہے اور اس ملک کے ساتھ مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے۔یمن کی انصار اللہ کی سپریم سیاسی کونسل کے رکن محمد علی الحوثی نے سوشل نیٹ ورک پر اپنے ذاتی صفحے پر لکھا: جیسا کہ ہم نے ایک جامع حل کے تناظر …

مزید پڑھیں »

یمن جنگ؛ عمان کی ثالثی میں سعودیہ اور حوثیوں کے درمیان امن مذاکرات

ریاض: یمن میں برسرپیکار حوثی باغیوں کا وفد امن مذاکرات کے لیے عمان کے طیارے میں سعودی عرب پہنچ گیا۔عرب میڈیا کے مطابق 9 سالہ خانہ جنگی، حکومتی بحران اور جنگ کے بعد بالآخر سعودی عرب اور یمن کے حوثی جنگجوؤں کے درمیان امن مذاکرات کا آغاز ہوگیا۔ یمن میں سعودی عرب کی حمایت سے بننے والی حکومت اور سعودی …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کی دعوت : جنگ بندی پرمذاکرات کیلئے حوثی وفد ریاض کیلئے روانہ

ریاض : سعودی عرب کی دعوت پر جنگ بندی مذاکرات کیلئے یمن کی حوثی ملیشیا کا وفد صنعا سے دارالحکومت ریاض کیلئے روانہ ہو گیا۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب نےعمان کی ثالثی میں ہونے والے مذاکرات کے فیصلوں پر عمل درآمد، عارضی جنگ بندی کو حتمی انجام تک پہنچانے اور سعودی یمن تنازعہ کا تمام یمنیوں کیلئے قابل قبول …

مزید پڑھیں »

عمانی وفد کی انصار اللہ کے رہنماؤں سے ملاقات کیلئے صنعا آمد

صنعا:عمانی وفد انصار اللہ کے رہنماؤں سے ملاقات کے لیے اس جمعرات کو صنعاء پہنچا۔عمانی وفد آج صنعاء کے وفد کے سربراہ محمد عبدالسلام کے ساتھ انصار اللہ کے رہنماؤں سے ملاقات اور بات چیت کے لیے صنعاء پہنچا۔ اس ملاقات کے بعد عمانی وفد یمن کے بحران کے بارے میں سعودی حکام سے مشاورت کے لیے انصار اللہ کے …

مزید پڑھیں »

فرانس کو سمجھنا چاہیے کہ استعماری دور ختم ہو چکا ہے، یمنی سربراہ

صنعا:یمن کی قومی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ نے نائیجر کے عوام کی مرضی کے خلاف فرانسیسی پالیسیوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ فرانس کو سمجھنا چاہئے کہ اس کا شرمناک استعماری دور ختم ہو چکا ہے۔ یمن کی قومی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ "محمد عبدالسلام” نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ شائع کرتے ہوئے تاکید کی کہ فرانس کو …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب یمن سے متعلق مسائل میں امریکہ کے دباؤ میں ہے۔یمن

صنعا:یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے سربراہ نے کہا کہ سعودی عرب یمن سے متعلق مسائل میں امریکہ کے دباؤ میں ہے۔تسنیم نیوز کی رپورٹ کے مطابق، یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے سربراہ مہدی المشاط نے خبردار کیا ہے کہ اگر سعودی عرب اور یمن پر جارحیت کرنے والے ممالک نے اپنی ذمہ داریاں پوری نہیں کیں تو انہیں …

مزید پڑھیں »

خلیج فارس تعاون کونسل کے سیکرٹری کی 8 سال بعد یمن آمد

صنعا:خلیج فارس تعاون کونسل کے سیکرٹری 8 سال بعد یمن پہنچ گئے۔یمن میں جنگ کے آغاز کے بعد پہلی بار خلیج فارس تعاون کونسل کے سیکرٹری ریاض کی حمایت یافتہ حکومت کے مرکز عدن شہرپہنچے ۔ فارس نیوز ایجنسی کے مطابق، خلیج فارس تعاون کونسل کے سکریٹری جاسم محمد البدیوی یمن میں جنگ کے آغاز کے بعد آٹھ سال کے …

مزید پڑھیں »

یمن کا فرانسیسی استعمار کے خلاف نائیجر کے عوام کی بغاوت کی حمایت کا اعلان

صنعا:یمن کی قومی نجات حکومت، وزارت خارجہ اور انصار اللہ تحریک کے سیاسی دفتر نے الگ الگ پیغامات اور بیانات میں اعلان کیا ہے کہ وہ فرانسیسی استعمار کے خلاف نائجر کے عوام کی بغاوت کی حمایت کرتے ہیں۔ یمن کے مختلف اداروں نے الگ الگ پیغامات اور بیانات جاری کرکے فرانسیسی استعمار کے خلاف نائیجر کے عوام کی بغاوت …

مزید پڑھیں »