جمعرات , 25 اپریل 2024

یمن

برطانیہ کی مشرقی یمن میں فوجی اڈہ بنانے کی کوشش

صنعا:یمنی ذرائع کے مطابق برطانوی فوج حضر موت کے علاقے میں متحدہ عرب امارات کی افواج کے ساتھ مل کر فوجی اڈہ بنانے کی کوشش کرر ہی ہیں۔ یمنی ذرائع نے برطانوی فوج کی یمن کے مشرقی صوبے حضر موت کے علاقے میں موجودگی کی خبر دی ہے۔ اطلاعات کے مطابق برطانوی افواج متحدہ عرب امارات کے فوجیوں کی مدد …

مزید پڑھیں »

عدن میں مقیم یمنیوں کا سعودی اتحاد کے خلاف احتجاج

صنعا:عدن میں مقیم یمنیوں نے مختلف علاقوں میں بے مثال مظاہرے کرکے اپنے ملک سے سعودی اماراتی اتحاد کے انخلاء کا مطالبہ کیا۔گزشتہ روز عدن کے متعدد علاقوں میں پبلک سروس کی ابتر صورتحال بالخصوص بجلی کے بحران کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔ مظاہروں میں شریک افراد نے عدن میں المنصورہ اور شیخ عثمان کے علاقوں کی سڑکوں کو …

مزید پڑھیں »

سعودی اتحاد کی صنعا ایئرپورٹ کے فلائٹ آپریشن میں رکاوٹ شرمناک ہے، یمنی نائب وزیر خارجہ

صنعا:یمن کی نیشنل سالویشن گورنمنٹ کے نائب وزیر خارجہ نے صنعاء کے ہوائی اڈے کے معمول کے آپریشن میں سعودی اتحاد کی رکاوٹوں اور اس ہوائی اڈے پر معمول کی پروازوں کے تعطل کو عالمی برادری کے لیے شرمندگی کا باعث قرار دیا۔ یمن کی نیشنل سالویشن گورنمنٹ کے نائب وزیر خارجہ حسین العزی نے کہا کہ سویلین ہوائی اڈوں …

مزید پڑھیں »

یمنی ساحلوں پر امریکا کا مقابلہ کرنے کےلئے تیار ہیں: صنعا

صنعا:بحیرہ احمر میں امریکی بحری افواج کی آمد کے بعد صنعا حکومت نے اعلان کیا ہے کہ وہ قابض فوجوں کا مقابلہ کرنے کےلئے آمادہ ہے-المیادین ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق صنعا حکومت نے اپنے بیان میں تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمنی نیوی اور افواج یمنی ساحلوں اور باب المندب میں موجود امریکی افواج کا مقابلہ کرنے …

مزید پڑھیں »

مغربی طاقتوں کو یمن کے خود مختار معاملات میں مداخلت کا کوئی حق نہیں:وزیر دفاع

صنعا:یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے وزیر دفاع نے کہا کہ مغربی طاقتوں کو یمن کے خود مختار معاملات میں مداخلت یا ملک کے علاقائی پانیوں پر اثر انداز ہونے کا کوئی حق نہیں ہے۔بروز پیر 7 اگست کو، امریکی بحریہ کے پانچویں بحری بیڑے نے یمن کے مغرب میں بحیرہ احمر میں 3000 سے زائد امریکی بحریہ اور فوجیوں …

مزید پڑھیں »

جنوبی یمن میں القاعدہ کا حملہ، اماراتی فوجی کمانڈر ہلاک

صنعا:جنوبی یمن میں متحدہ عرب امارات سے وابستہ نام نہاد "سیکیورٹی بیلٹ” فورسز نے تصدیق کی ہے کہ صوبہ ابین میں ان کا کمانڈر اور اس کے متعدد ساتھی القاعدہ کے حملے میں مارے گئے ہیں۔ متحدہ عرب امارات سے وابستہ نام نہاد سیکورٹی بیلٹ فورسز کا سربراہ یمن کے جنوب میں واقع "ابین” صوبے کے "مودیہ” ضلع میں ایک بم …

مزید پڑھیں »

امریکی فوجیوں کی نقل و حرکت پر نظر رکھے ہوئے ہیں؛یمنی کوسٹ گارڈ کمانڈر

صنعا:یمنی ساحلی محافظوں کے کمانڈر نے اعلان کیا کہ اگر امریکی فوج یمن کے علاقائی پانیوں تک پہنچتی ہے تو ملک کے ساحلی محافظ دستے حفاظتی اقدامات کرنے اور کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے تیار ہیں۔ یمنی کوسٹ گارڈ کے کمانڈر محمد القادری نے بحیرہ احمر اور آبنائے باب المندب میں امریکی فوج کی نقل …

مزید پڑھیں »

امریکی جنگی جہاز بحیرہ احمر میں داخل، انصار اللہ کی امریکہ کو وارننگ

صنعا:امریکی بحری بیڑے کے بحیرہ احمر میں داخل ہوتے ہی یمن کے نائب وزیر خارجہ نے امریکی افواج کو خبردار کیا۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی نے یمنی انصار اللہ کی سرکاری ویب سائٹ کا حوالہ دیتے ہوئے یمن کی نیشنل سالویشن گورنمنٹ کے خارجہ امور کے نائب وزیر "حسین العزی” کا بیان نقل کیا ہے جس میں انہوں نے بحیرہ احمر …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کو ماضی کے خوابوں کی دنیا سے باہر نکلنا ہوگا، یمن

صنعا:یمن کی انصار اللہ تحریک کے سیاسی دفتر کے رکن نے یمن اور علاقے کی پیش رفت کے حوالے سے سعودی عرب کے نقطہ نظر میں مثبت تبدیلی لانے اور دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹجک تعلقات قائم کرنے کی ضرورت کی طرف اشارہ کیا۔ رپورٹ کے مطابق، یمن کی تحریک انصار اللہ کے سیاسی بیورو کے رکن "علی القحوم” نے …

مزید پڑھیں »

امام حسین علیہ السلام اور ان کے اصحاب نے استقامت کا درس دیا، عبدالملک الحوثی

صنعا:یمنی تنظیم انصاراللہ کے سربراہ نے یوم عاشورا کو اپنے خطاب میں کہا ہے کہ حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے اصحاب نے راہ حق میں استقامت اور پائداری اور اسلام کے ساتھ وفاداری کا درس دیا ہے۔ یمنی تنظیم انصاراللہ کے سربراہ سید عبدالملک الحوثی نے عاشورا کے دن اپنے خطاب میں کہا ہے کہ عاشورا کے …

مزید پڑھیں »