بدھ , 30 نومبر 2022

یمن

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کا یمن میں جنگ بندی میں توسیع کا مطالبہ

نیویارک:اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے یمن کے بحران کے متعلقہ فریقوں سے موجودہ جنگ بندی میں توسیع اور امن کی طرف بڑھنے کا مطالبہ کیا ہے۔اقوام متحدہ کے انفارمیشن بیس کے حوالے سے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ایک بیان میں کہا کہ جنگ بندی میں گزشتہ اپریل کی دوسری تاریخ سے لے کر آج تک …

مزید پڑھیں »

جنگ بندی،یمنی عوام کے مسائل حل کرنے کے لئے مذاکرات کا بہترین موقع ہے،وزیر خارجہ ہشام شرف

صنعا:یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے وزیر خارجہ نے کہا ہےکہ یمنی شہریوں کی اہم ترین ضروریات سے چشم پوشی کر کے جنگ بندی کی مدت میں توسیع کا مطلب ہے کہ یمن کو طبی موت کے مرحلے میں پہنچایا جا رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے وزیر خارجہ ہشام شرف نے یمن کے امور …

مزید پڑھیں »

اقوام متحدہ یمنی عوام کو بارودی سرنگوں سے بچائے، یمن

صنعا:یمن میں بارودی سرنگوں کا صفایا کرنے والے مرکز نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ جارح ملکوں کی جانب سے بچھائی جانے والی بارودی سرنگوں سے یمنی عوام کو محفوظ کرنے کے لئے موثر اقدام عمل میں لائے۔ المسیرہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یمن میں بارودی سرنگوں کا صفایا کرنے والے مرکز نے کہا کہ اقوام …

مزید پڑھیں »

جارح سعودی اتحاد نے ایک اور یمنی بحری جہاز کو قبضے میں لے لیا

صنعا:صنعاء کے ہوائی اڈے اور حدیدہ بندرگاہ کو دوبارہ کھولنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے تحریک انصار اللہ کے ترجمان نے اس ملک کے عوام کے مطالبات کا جواب دیئے بغیر یمن میں قیام امن کے کسی بھی دعوے کو باطل قرار دیا۔ یمن کی تحریک انصار اللہ کے ترجمان اور صنعاء میں نیشنل سالویشن گورنمنٹ کی مذاکراتی ٹیم …

مزید پڑھیں »

انصار اللہ کا یمن کی دولت لوٹنے والی غیر ملکی کمپنیوں کو انتباہ

صنعا:یمن کی تحریک انصار اللہ کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے پیر کی رات یمن کی دولت کو لوٹنے والی غیر ملکی کمپنیوں سے کہا ہے کہ وہ تحریک انصار اللہ کے سربراہ عبدالملک بدر الدین الحوثی کے انتباہ کو سنجیدگی سے لیں۔ یمنی مسلح افواج کے ترجمان جنرل یحییٰ ساری نے ٹویٹر پر اپنے ذاتی صفحے پر لکھا: ہم یمن …

مزید پڑھیں »

یمن میں جنگ بندی میں توسیع کے امریکی حکام کے الفاظ باطل ہیں:انصار اللہ

صنعا:یمن کی قومی نجات حکومت کے وزیر اعظم کے دفاع اور سلامتی کے امور کے نائب نے امریکی حکام کی جانب سے جنگ بندی میں توسیع کی کوششوں کے بارے میں کہا ہے کہ اگر محاصرہ نہیں ٹوٹا اور سرکاری ملازمین کی تنخواہیں ادا نہیں کی گئیں تو اس اعمال کی کوئی قیمت نہیں ہے. جلال الرویشان نے یمن کے …

مزید پڑھیں »

یمن میں کلسٹر بم کا دھماکہ، 10 بچے زخمی

صنعا:یمن میں کلسٹر بم کے پھٹنے سے 10 یمنی بچے زخمی ہو گئے۔سبأنت کی رپورٹ کے مطابق یہ بم صوبہ الحدیدہ کے «الجاح» علاقے میں پھٹا جس کی وجہ سے10 یمنی بچے زخمی ہو گئے۔ کلسٹر بم سعودی اتحاد کی جارحیت کے وقت کی ہے جو اس وقت دھماکے سے نہیں پھٹا تھا ۔ اس رپورٹ کے مطابق ایک یمنی …

مزید پڑھیں »

جنگ بندی کی خلاف ورزی؛یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیت بدستور جاری

صنعا:یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی اتحاد کی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے جبکہ گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران جارح سعودی اتحاد نے پچاس سے زائد بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی۔سعودی اتحاد نے یمن میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوارن اس ملک کے مختلف علاقوں کوترپن بار وحشیانہ جارحیت کا …

مزید پڑھیں »

یمن جنگ طولانی ہونے کا سبب خود اقوام متحدہ ہے، مہدی المشاط

صنعا:فارس نیوز ایجنسی کے مطابق یمن کی سپریم سیاسی کونسل کے سربراہ مہدی المشاط نے اقوام متحدہ کو یمن جنگ کے طول پکڑنے کا باعث قرار دیا ہے۔ وہ 21 ستمبر 2014ء کے انقلاب کی سالگرہ کی مناسبت سے تقریر کر رہے تھے۔ انہوں نے اس انقلاب کو ایک دینی، قومی اور انسانی ضرورت قرار دیا اور اس کی سالگرہ …

مزید پڑھیں »

یمن کی مسلح افواج کے میزائلوں اور اسٹریٹیجک ہتھیاروں کی نقاب کشائی

صنعا:یمن کے دار الحکومت صنعاء میں ۲١ ستمبر کے انقلاب کی آٹھویں سالگرہ کے موقع پر السبعین اسکوائر پر عظیم الشان فوجی پریڈ کا اہتمام کیا گیا تھا۔رپورٹ کے مطابق المسیرہ نیوز نے خبر دی ہے کہ یمن کے دار الحکومت صنعاء میں ۲١ ستمبر کے انقلاب کی آٹھویں سالگرہ کے موقع پر السبعین اسکوائر پر عظیم الشان فوجی پریڈ …

مزید پڑھیں »