جمعرات , 18 اپریل 2024

یمن

اسرائیل کے خلاف صنعاء سراپا احتجاج،فلسطینوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلیاں

صنعا:یمن کے دالحکومت صنعاء میں جنین میں غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت اور سوئیڈن واقعے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے سویڈن، امریکہ اور جعلی صیہونی رجیم سے تعلقات منقطع کرنے کا مطالبہ کیا۔ آج یمن کے دارالحکومت صنعاء میں فلسطینی قوم کے ساتھ اظہار یکجہتی اور قرآن پاک کی بے حرمتی کی مذمت میں عظیم الشان ریلی نکالی گئی۔ شرکاء …

مزید پڑھیں »

جارح ممالک کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیں گے، یمنی وزیر دفاع

صنعا:فوجی ترجمان نے کہا کہ یمنی فوج جارح ممالک پر کاری وار کرتے ہوئے جارح ممالک کو زمینی، فضائی اور سمندری حدود سے باہر کریں گی اور دشمن کی سرزمین کے اندر کاروائی کرتے ہوئے ناقابل تلافی نقصان پہنچائے گی۔ یمنی افواج کے ترجمان یحیی سریع نے تاکید کی ہے کہ یمنی افواج جارح قوتوں کو دندان شکن جواب دینے …

مزید پڑھیں »

مسلمان سوئڈن کی اشیاء کا بائیکاٹ کریں، انصار اللہ یمن

اسٹاک ہوم:سوئڈن میں قرآن جلانے کے ردعمل میں یمن کی تنظیم انصار اللہ کے سیاسی دفتر نے مسلمانوں سے سوئڈن، امریکہ اور اسرائیل کی اشیاء کا بائیکاٹ کرنے کی درخواست کی ہے۔ یمن کی تنظیم انصار اللہ کے سیاسی دفتر نے سوئڈن میں قرآن مجید کو نذر آتش کرنے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم سوئڈن کی جانب سے …

مزید پڑھیں »

یمن میں صلح کی سب سے بڑی رکاوٹ امریکہ ہے، سربراہ سیاسی کونسل یمن

صنعا:مہدی المشاط نے کہا کہ ہم اپنے اہداف سے ہرگز عقب نشینی نہیں کریں گے۔ یمن کی سمندری، زمینی اور فضائی سرحدوں کی ہر قیمت پر حفاظت کی جائے گی۔یمن کی سیاسی کونسل کے سربراہ مہدی المشاط نے یمن پر حملہ آور ممالک کے ساتھ مقابلے پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کی وجہ سے یمن کی جنگ …

مزید پڑھیں »

صیہونی حکومت عالمی امن و صلح کو خطرے میں ڈال رہی ہے: یمن

صنعا:یمن کی وزارت خارجہ نے صیہونی حکومت کی جانب سے اسلامی مقدسات، دینی اعتقادات اور قرآن کریم کی بے حرمتی جیسے اقدامات کو عالمی امن و صلح کو سبوتاژ کرنے والا اقدام قرار دیتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے۔ المسیرہ کی رپورٹ کے مطابق یمن کی وزارت خارجہ نے صیہونیوں کی جانب سے دینی مقدسات کی بے حرمتی اور …

مزید پڑھیں »

یمن، انصاراللہ اور سعودی اتحاد کے درمیان فوجیوں کی باقیات کا تبادلہ

صنعا:انصاراللہ سے وابستہ کمیٹی نے کہا ہے کہ ریاض اور صنعاء کے درمیان لاشوں کے تبادلے کے لئے ہونے والے مذاکرات کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئے۔ یمنی تنظیم انصاراللہ نے سعودی افواج کے ساتھ فوجیوں کی لاشوں کے تبادلے کا عمل مکمل ہونے کی خبر دیتے ہوئے کہا ہے کہ اب تک 64 فوجیوں کی لاشوں کا تبادلہ ہوچکا ہے۔ …

مزید پڑھیں »

عید قربان کے بعد قیدیوں کے تبادلے کے لئے جدید مذاکرات ہوں گے:یمن

صنعا:یمنی قیدیوں کے امور کے سربراہ کے مطابق اردن میں ہونے والے مذاکرات کا گذشتہ دور کسی نتیجے کے بغیر ختم ہوا تھا۔ عید قربان کے بعد اگلا دور عید قربان کے بعد ہوگا۔یمنی حکومت کی قیدیوں کے امور کی کمیٹی کے سربراہ عبدالقادر مرتضی نے کہا ہے کہ اردن میں قیدیوں کے تبادلے کے حوالے سے ہونے والے مذاکرات …

مزید پڑھیں »

عالمی برادری صہیونی حکومت کو لگام دے، یمنی وزارت خارجہ کا فلسطین میں اسرائیلی جارحیت پر ردعمل

صنعا:مذمتی بیان میں کہا گیا ہے کہ مقبوضہ فلسطین میں جاری صہیونی مظالم کی وجہ سے خطے اور عالمی امن کو خطرات لاحق ہیں۔ یمن کی وزارت خارجہ نے فلسطین کے شہر جنین پر صہیونی سیکورٹی فورسز کے مظالم اور وحشیانہ کاروائیوں کی شدید مذمت کی ہے۔ وزارت خارجہ کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ صہیونی …

مزید پڑھیں »

قیدیوں کے تبادلے کے لیے اردن میں ہونے والے مذاکرات بغیر کسی معاہدے پر پہنچے ختم ہو گئے:یمن

صنعا:یمن کی نیشنل سالویشن گورنمنٹ کی قیدیوں کے امور کی کمیٹی کے سربراہ نے کہا: قیدیوں کے تبادلے کے لیے اردن میں ہونے والے مذاکرات بغیر کسی معاہدے پر پہنچے ختم ہو گئے۔ عبدالقادر مرتضی نے اتوار کے روز المیادین نیٹ ورک کے ساتھ ایک انٹرویو میں مزید کہا: مذاکرات کے اس دور میں یمن میں متحارب فریقوں کے درمیان …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب مستعفی حکومت کی حمایت چھوڑ دے:انصاراللہ

صنعا:یمن کے انصار اللہ گروپ کی قومی مصالحتی کمیٹی کے سربراہ یوسف الفشی نے جمعرات کی شب کہا کہ سعودی عرب کو یمن کی مستعفی حکومت سے دستبردار ہونا چاہیے۔ الفشی نے ٹویٹر پر اپنے آفیشل پیج پر لکھا: دشمن کے پاس دو راستے ہیں، یا تو وہ یمن سے دستبردار ہو جائے اور جن کرائے کے فوجیوں کی حمایت …

مزید پڑھیں »