پیر , 18 اکتوبر 2021

ایران

ایران چین معاہدے نے امریکی منصوبوں پر پانی پھیر دیا ، امریکہ ذرائع

جریدے کے مطابق ایران چین اسٹریٹیجک معاہدے پر سن دوہزار سولہ سے کام جاری تھا اور اس پر دستخط نے بائیڈن انتظامیہ کو واضح پیغام دے دیا جو تہران کے حوالے سے پالیسی مرتب کرنے میں مصروف ہے۔ امریکی ذرائع ابلاغ نے ایران چین اسٹریٹیجک تعاون کے پچیس سالہ معاہدے کو بائیڈن انتظامیہ کے لیے سب سے بڑا چیلنج قرار …

مزید پڑھیں »

ایران کی نینو مصنوعات کی عالمی مقبولیت میں اصافہ

ایران کی تیارہ کردہ نینو مصنوعات دنیا کے پانچ براعظموں کے انتیس ملکوں کو برآمد کی جارہی ہیں۔ یہ بات صدارتی کمیٹی برائے فروغ نینو ٹیکنالوجی کے سربراہ سعید سرکار نے ہمارے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت ایران میں تیار کی جانے والے سات سو پچیس نینو مصنوعات دنیا بھر کے ملکوں کو …

مزید پڑھیں »

ایرانی عوام کے خلاف پابندیوں سے امریکہ کو کوئی فائدہ نہیں پہنچے گا، مجید تخت روانچی

اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے جوہر معاہدے سے متعلق امریکی وزیر خارجہ کے بیان پر کہا کہ ایرانی عوام کے خلاف امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں سے امریکہ کو کچھ بھی حاصل نہیں ہو گا۔ اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب مجید تخت روانچی نے کہا کہ امریکہ یہ دعوی کرتا ہے کہ گیند اب …

مزید پڑھیں »

علاقائی صورتحال پر گفتگو کی ضرورت پر ایران کی تاکید

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے علاقائی صورتحال پر گفتگو کی ضرورت پر تاکید کی۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب‌ زاده نے ٹوئیٹ کرتے ہوئے ایران کے خلاف سعودی عرب کے بیان کی جانب اشارہ کرتے ہوئے لکھا کہ امیر قطر کا پیغام اس ملک کے وزیر خارجہ کے توسط سے ہمیں …

مزید پڑھیں »

عید نوروز کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید علی خامنہ ای کا پیغام

رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ گذرا ہوا سال ایران پر امریکا کے شدید ترین دباؤ کی شکست کا سال رہا رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ہجری شمسی کیلنڈر کے نئے سال کے آغاز کی مناسبت سے اپنے پیغام میں 1399 ہجری شمسی (21 مارچ 2020 الی 20 مارچ 2021) کو کورونا وائرس کی وبا اور امریکہ …

مزید پڑھیں »

ایران نے امریکہ کی جانب سے بلاواسطہ پیغام وصول کرنے کی تردید کر دی

اسپوٹنک کے مطابق سعید خطیب زادہ نے کہا کہ یہ واشنگٹن تھا جو ایک طویل اور اہم ترین بین الاقوامی معاہدے سے نکل گیا اور اسلامی جمہوریہ ایران کا امریکہ کے لئے کسی قسم کا کوئی پیغام بھیجنے کا ارادہ نہیں ہے۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے روسی میڈيا کے ساتھ اپنی گفتگو …

مزید پڑھیں »

ایران کی سپاہ پاسداران نے ایران ائير کے مسافر طیارے کو اغوا کرنے کی سازش ناکام بنادی

ایران کے سیکورٹی اداروں نے بر وقت کارروائی کرتے ہوئے قومی ایرلائن کے مسافر طیارہ اغوا کرنے کی سازش ناکام بنادی ہے۔ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے جمعرات کی رات ایک طیارے کو ہائی جیک کرنے کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔ آئی آر جی سی کی ائیر سیکورٹی یونٹ کے دفتر رابطۂ عامہ نے اپنے ایک بیان میں بتایا …

مزید پڑھیں »

جارحیت کی صورت میں دشمن سنگین قیمت چکائے گا: ایرانی بحریہ

ایرانی بحریہ کی اقتدار ننانوے بحری مشقوں کے اختتامی مرحلے میں کروز میزائلوں کے ذریعے فرضی دشمن کے اہداف کو نشانہ بنا کر تہس نہس کر دیا گیا۔ ہمارے نمائندے کے مطابق اقتدار ننانوے فوجی مشقوں کے دوران ایرانی بحریہ کے جوانوں نے ساحل، جنگی کشتیوں اور بحری جہازوں سے مختلف قسم کے میزائل اور تارپیڈو فائر کرنے کا تجربہ …

مزید پڑھیں »

جو کینسر کی دوا نہ بیچتا ہو وہ کورونا ویکسین دینے پر کیسے راضی ہو گیا؟

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے صحت کمیشن کے رکن "محسن علیجانی” نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکی حکام ایران کو کینسر کے علاج کے لئے ادویات فراہم کرنے کے تیار نہیں ہیں تو وہ کس طرح سے ایران کو کرونا ویکسین فروخت کرنے کی فکر میں ہيں۔ محسن علیجانی نے امریکہ اور برطانیہ سے ویکسین درآمد …

مزید پڑھیں »

ایران اور حزب اللہ کی جانب سے ’انصار اللہِ یمن‘ کی حمایت کا اعلان

امریکہ از خود کوئی ارادہ نہیں رکھتا اور اُس نے غاصب صیہونی ٹولے کے دباؤ میں آکر کام یمن کی تحریک انصار اللہ کو دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کیا ہے۔ یہ بات یمن میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے کہی۔ ذرائع کے مطابق یمن میں ایران کے سفیر حسن ایرلو نے گزشتہ روز ایک ٹوئیٹ کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں »