جمعرات , 18 اپریل 2024

ایران

بیت المقدس کے غاصبوں سے لڑنا فلسطینی عوام کا فطری حق ہے: ایران

تہران: اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے کہا ہے کہ بیت المقدس کے غاصبوں سے لڑنا فلسطینی عوام کا فطری حق ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے مسجد الاقصی اور فلسطینی نمازیوں پر صہیونیوں کے دوبارہ وحشیانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ غاصب صہیونی حکومت روبزوال ہے اور غاصب صہیونی حکومت …

مزید پڑھیں »

ایرانی جنوبی پارس کے فیز 11 روزانہ 14 ملین کیوبک میٹر گیس پیدا کرے گا

تہران: ایرانی جنوبی پارس گیس فیلڈ کا فیز 11 رواں سال کے اختتام تک یومیہ 14 ملین مکعب میٹر گیس پیدا کرے گا۔ یہ بات قومی آئل کمپنی میں مربوط منصوبہ بندی کے ڈائریکٹر کریم زبیدی نے جمعہ کے روز ارنا نیوز ایجنسی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ ماہرین ایرانی رواں سال کے آخر تک …

مزید پڑھیں »

امریکہ کی غلط پالیسی، ویانا مذاکرات کی موجودہ صورتحال کا باعث بنی: ایران

تہران: ایران کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے ٹیلی فونی گفتگو کی۔ ارنا کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اینٹونیو گوترش کے مابین ہونے والی ٹیلی فونی گفتگو میں علاقائی اور عالمی صورتحال خاص طور سے یمن، افغانستان، یوکرین کی صورتحال اور اسی طرح …

مزید پڑھیں »

اس سال چالیس ہزار کے قریب ایرانی حج کی سعادت حاصل کریں گے

تہران: اس سال 40 ہزار کے قریب ایرانی فریضہ حج کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب جائیں گے۔ حج و زیارت کے امور میں نمائندہ ولی فقیہ حجت الاسلام عبدالفتاح نواب نے کل قم میں آیات عظام "ناصر مکارم شیرازی”، "حسین نوری همدانی” اور "جعفر سبحانی” سے ملاقات کے دوران کہا کہ اس سال فریضہ حج کی ادائیگی کے لئے …

مزید پڑھیں »

ایران اور سعودی عرب کے مذاکرات کہاں تک پہنچے؟

تہران: ایک سیکورٹی اسٹڈی مرکز کے مطابق، قابل انتظام مسائل پر سعودی عرب اور ایران کے درمیان مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے۔ فارس نیوز ایجنسی کے مطابق، نیویارک کے سوفان سینٹر فار سیکیورٹی اسٹڈیز نے ایک رپورٹ میں ایران اور سعودی عرب کے درمیان مذاکرات کے پانچویں دور کا جائزہ لیا اور اس میں پیشرفت کا اعلان کیا۔ اس رپورٹ …

مزید پڑھیں »

رہبر معظم انقلاب اسلامی کا ڈاکٹر ایروانی کی ہمسر کے انتقال پر تعزیتی پیغام

تہران: رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ڈاکٹر ایروانی کی ہمسر کے انتقال پر تعزيتی پیغام ارسال کیا ہے۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے پیغام میں مرحومہ کے پسماندگان کو تعزيت پیش کی اور اللہ تعالی کی بارگاہ سے مرحومہ کے لئۓ رحمت اور مغفرت طلب کی۔

مزید پڑھیں »

ایرانی شہری حمید نوری کی گرفتاری اور ٹرائل غیر قانونی ہے : ایرانی وزیر خارجہ

تہران: ایران کے وزیر خارجہ نے ایرانی شہری کی گرفتاری اور ٹرائل کو غیر قانونی قراردیا ہے۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے سویڈن کی وزیر خارجہ آین لینڈا کے ساتھ ٹیلیفون پر ہونے والی گفتگو میں ایرانی شہری حمید نوری کی گرفتاری اور ان کے ٹرائل کو غیر قانونی قراردیتے ہوئے ان کی فوری رہائی …

مزید پڑھیں »

افغان عوام کے لئے ایرانی امداد کابل پہنچی

تہران: افغانستان کے ضرورتمند عوام کے لئے ایران کی انسان دوستانہ امداد کی کھیپ کابل ایر پورٹ پہنچ گئی۔ ایران پریس کی رپورٹ کے مطابق افغان عوام کے لئے ایران کی بھیجی گئی انسان دوستانہ امداد کی کھیپ میں غذائی اشیا اور دوائیں شامل ہیں، جو بدھ کے روز کابل میں حالیہ دہشت گردانہ حملے میں زخمی ہونے والوں اور …

مزید پڑھیں »

بائیڈن کو چاہیے کہ وہ ٹرمپ کے غیر قانونی اقدامات کی اصلاح کریں، ایران

تہران: ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے اپنے آئرش ہم منصب سائمون کاونی کے ساتھ ہونے والی ٹیلی فونی گفتگو میں کہا کہ ایران حتمی معاہدے تک پہنچنے کے لیے سفارتی راستے کو جاری رکھے گا ۔ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے اپنے آئرش ہم منصب سائمون کاونی کے ساتھ ہونے والی ٹیلی فونی گفتگو میں کہا …

مزید پڑھیں »

یہ سال پیداوار، علم کی بنیاد اور ملازمت کی تخلیق کا سال ہے: آیت اللہ خامنہ ای

تہران: قائد اسلامی انقلاب نے نئے ایرانی سال کو پیداوار، علم کی بنیاد اور ملازمت کی تخلیق کا سال قرار دیا۔ ان خیالات کا اظہار آیت اللہ العظمی "سید علی خامنہ ای” نے اتوار کے روز ایرانی نئے سال کی آمد پر مبارکباد دیتے ہوئے کیا۔ سنہ 1401 ہجری شمسی کے آغاز کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام …

مزید پڑھیں »