بدھ , 20 اکتوبر 2021

ایران

ایران اسلامی ممالک کے ساتھ سائنسی تعاون بڑھانے کے لیے تیار

اسلام آباد: پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر نے کہا ہے کہ ہم سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے ساتھ تعاون بڑھانے کے لیے تیار ہیں۔ یہ بات "سید محمد علی حسینی” نے جمعہ کے روز اسلام آباد میں اسلامی تعاون تنظیم (COMSTECH) کی قائمہ کمیٹی برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر …

مزید پڑھیں »

ایرانی عوام کے مفادات کی تکمیل کے بغیر کوئی مذاکرات نہیں: وزیر خارجہ ایران

تہران: ویانا مذاکرات میں ایران کے مفادات کی تکمیل ایک لازمی امر ہے، یہ بات ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے کہی ہے۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے جمعرات کی شب ایک ٹوئیٹ کیا جس میں انہوں نے جرمنی فرانس اور آسٹریا کے وزرائے خارجہ کے ساتھ ہونے والی ٹیلیفونی گفتگو …

مزید پڑھیں »

ایران سعودی عرب مذاکرات کوئی نئی بات نہیں: ترجمان وزارت خارجہ

تہران: ایران کی وزارت خارجہ نے بغداد میں تہران اور ریاض کے درمیان مذکرات کو پہلے سے جاری مذاکرات کا تسلسل قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس میں کوئی نئی بات نہیں ہے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان نے اسی طرح ایران کے صدر رجائی اور وزیراعظم باہنر کے یوم شہادت پر ان دونوں شہدا کو خراج عقیدت بھی پیش کیا۔ …

مزید پڑھیں »

ایران کے وزیر خارجہ دمشق کے دورے پر

دمشق: ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اپنے دورہ دمشق میں شام کے وزیر خارجہ فیصل مقداد سے ملاقات کی ایران کے وزیر خارجہ نے، جو پڑوسی ملکوں کی شرکت سے عراق کی حمایت میں منعقدہ بغداد اجلاس میں شرکت کے بعد شام کے دورے پر دمشق پہنچے ہیں، کہا ہے کہ شام اور عراق کے ساتھ ایران …

مزید پڑھیں »

لبنان کے لئے ایران کے تیل بردار بحری جہاز کی نہر سوئز پر آمد

تہران: لبنان کے لئے ایندھن کے حامل ایرانی بحری جہاز نہر سوئز تک پہنچ گئے ہیں لبنان کے ایل بی سی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق لبنان کے لئے ایندھن کے حامل ایرانی بحری جہاز نہر سوئز میں داخل ہونے والے ہیں جو شام کی بانیاس بندرگاہ پر لنگر انداز ہوں گے۔ اس رپورٹ میں بتایا گیا ہے …

مزید پڑھیں »

امیر عبداللہیان کی شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات

دمشق: اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان شام کے دورے پر ہیں، جہاں انھوں نے شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات اور گفتگو کی۔ ایران کے نئے وزیر خارجہ جناب امیر عبداللہیان کا شام کا یہ پہلا سفر ہے جہاں انھوں نے شام کے وزیر خارجہ فیصل مقداد اور شام کے صدر بشار اسد سے دو …

مزید پڑھیں »

ایران، افغانستان کے پڑوسیوں کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کی میزبانی پر تیار ہے

تہران: ایرانی محکمہ خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل برائے مغربی ایشیا کے امور نے کہا ہے کہ ان کا ملک افغانستان کے ہمسایہ ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کی میزبانی پر تیار ہے۔ ان خیالات کا اظہار "سید رسول موسوی” نے جمعہ کے دن ایک ٹوئیٹر پیغام میں کیا۔ انہوں نے ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان حالیہ …

مزید پڑھیں »

سلامتی کونسل صیہونی جرائم و دہشتگردی کو لگام دے: ایران

ایران نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ عالمی امن و استحکام کے لئے خطرہ بن چکے غاصب صیہونی حکومت کے مجرمانہ اور دہشتگردانہ اقدامات کو لگام دے۔ ارنا نیوز کے مطابق اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کی قائم مقام سفیر زہرا ارشادی نے سلامتی کونسل کے نام ایک مراسلہ تحریر کر کے خود …

مزید پڑھیں »

ایرانی صدر کا صوبہ خوزستان کا دورہ، صوبہ کے اہم مسائل کا قریب سے جائزہ

تہران: اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی اپنے بعض وزراء کے ہمراہ پہلے صوبائی دورے پر جمعہ کے دن خوزستان پہنچے، جہاں انھوں نے صوبہ کے اعلی حکام کے ساتھ اہم مسائل اور عوامی مشکلات کو دور کرنے کے سلسلے میں تبادلہ خیال کیا۔ صدر رئیسی نے صوبہ خوزستان کے دورے کے دوران بعض تعمیری اور ترقیاتی پراجیکٹوں …

مزید پڑھیں »

ایران اور ترکی کے وزرائے خارجہ کا باہمی تعاون بڑھانے پر زور

تہران: ترک وزیر خارجہ نے اپنے ایرانی ہم منصب سے ایک ٹیلی فونک رابطے کے دوران، ان سے باہمی تعاون بڑھانے پر زور دیا۔ ایرانی محکمہ خارجہ کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق، "مولود چاووش اوغلو” نے جمعرات کی رات کو "حسین امیر عبداللہیان” سے ایک ٹیلی فونک رابطے کے دوران، ان کو ایرانی وزیر خارجہ کے عہدہ سنبھالنے پر …

مزید پڑھیں »