بدھ , 24 اپریل 2024

ترکی

ترک صدر اردوغان نے نیتن یاہو کو غزہ کا قصائی قرار دیدیا

انقرہ:ترک صدر رجب طیب اردوغان نے نیتن یاہو کو غزہ کا قصائی قرار دیا ہے۔ترکی کے صدر نے کہا کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کو تاریخ میں غزہ کے قصائی کے نام سے یاد کیا جائے گا۔فارس نیوز کے مطابق، ترک صدر رجب طیب اردوغان نے بدھ کے روز ایک بیان میں صیہونی وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو کو …

مزید پڑھیں »

مزاحمت نے اسرائیل کے ساتھ وہ کیا جو فوجیں نہیں کرسکیں: داؤد اوگلو

انقرہ:سابق ترک وزیر اعظم احمد داؤد اوگلو نے اسرائیلی جارحیت کے دوران غزہ کے عوام کی استقامت کو سراہا ہے۔یالووا شہر میں ہیپی نیس پارٹی کے صدر دفتر میں ایک تقریر کے دوران داؤد اوگلو نے 1967ء کی عرب ۔ اسرائیل جنگ کا حوالہ دیا۔ انہوں نے کہا کہ اس جنگ میں جو کچھ اسرائیل نے عربوں کے ساتھ کیا …

مزید پڑھیں »

غزہ سے مزید 50 زخمیوں کو آج ترکیہ لایا جائے گا

انقرہ:ترکیہ کے وزیرِ صحت نے کہا ہے کہ آج غزہ سے 50 زخمی و بیمار بچوں اور نوجوانوں کے انخلاء کا ارادہ رکھتے ہیں۔ترک وزیرِ صحت کا کہنا ہے کہ غزہ سے انخلاء کا تیسرا دور اجازتوں کے مسائل کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہوا ہے تاہم اب مسائل بڑی حد تک حل ہو چکے ہیں اور تیاریاں مکمل …

مزید پڑھیں »

ترکیہ کا کارگو بحری جہاز بحیرہ اسود میں لاپتہ

انقرہ: ترکیہ کا بحری جہاز بحیرہ اسود میں لاپتہ ہوگیا۔ترک حکام کے مطابق کارگو جہاز کا بحیرہ اسود میں آنے والے طوفان میں پھنسنے کے بعد رابطہ منقطع ہو گیا تھا۔ لاپتہ ہونے والے جہاز پر کپتان سمیت عملے کے 12 افراد سوار تھے۔ حکام کا مزید کہنا تھا کہ اتوار کی صبح جہاز کے کپتان نے بتایا تھا کہ …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کو دہشت گرد ملک قرار دیا جائے: ترک صدر کا مطالبہ

انقرہ: ترک صدر طیب اردوان نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ میں بمباری بند نہ کرنے کی صورت میں اسرائیل کو ایک دہشت گرد ملک قرار دیا جائے۔ترک میڈیا کے مطابق اراکینِ پارلیمنٹ سے خطاب میں صدر رجب طیب اردوان نے اسرائیل کو غزہ میں وحشیانہ بمباری کرنے پر کڑی تنقید کا نشانہ بنایا اور فلسطینیوں کی …

مزید پڑھیں »

غزہ میں معصوم بچوں کی بکھری لاشیں دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے، ترک صدر

ریاض:ترک صدر طیب اردوان نے کہاکہ غزہ کی صورتحال پر مشترکہ اجلاس بلانے پر سعودی ولی عہد کے شکر گزار ہیں، غزہ میں معصوم بچوں کی بکھری ہوئی لاشیں دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے۔ غزہ کی صورتحال پر اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) اور عرب لیگ کا مشترکہ ہنگامی اجلاس سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں …

مزید پڑھیں »

نیتن یاہو کے برے دن شروع ہوچکے ہیں۔ اردگان

انقرہ:ترک صدر نے کہا کہ 60 سے 70 فیصد صیہونی آباد کار نیتن یاہو کے خلاف ہیں اور ان کے برے دن شروع ہوچکے ہیں۔ترکی کے صدر نے کہا کہ صیہونی وزیر اعظم کے برے دن منتظر ہیں اور اعدادوشمار بتاتے ہیں کہ اسرائیل کے تقریباً 60 سے 70 فیصد عوام نیتن یاہو کے خلاف ہیں۔ غزہ کی صورت حال …

مزید پڑھیں »

صدر رئیسی اور اردوغان کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات اور غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال

تہران:ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی نے ترک ہم منصب اردوغان سے ملاقات کی اور باہمی تعلقات اور غزہ پر صیہونی فورسز کی جارحیت کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی نے ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند میں جاری اکنامک کوآپریشن آرگنائزیشن کے سولہویں اجلاس کے دوران ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران …

مزید پڑھیں »

ترکیہ کی پارلیمنٹ نے اسرائیلی مصنوعا ت کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا

استنبول:ترکیہ کی پارلیمنٹ نے اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔ترک پارلیمنٹ میں موجود ریسٹورنٹ سے تمام اسرائیلی مصنوعات کو نکال دیا گیا، ترکیہ کی پارلیمنٹ کی جانب سے فیصلہ عوامی رائے کے بعد کیا گیا۔ سوشل میڈیا پر ترک عوام نے اسرائیلی مصنوعات کے بائیکا ٹ کی مہم چلائی تھی، ترکیہ اسرائیل سے غزہ میں مظالم کے خلاف …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی حملوں میں 9 ہزار فلسطینی شہید؛ تل ابیب سے ترک سفارتکارواپس بلالیا گیا

انقرہ: غزہ پر اسرائیلی فضائی اور زمینی حملوں میں مزید شدت آگئی ہے اور اب تک 9 زار 400 سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں جس کے بعد دیگر ممالک کی طرح ترکی نے بھی احتجاجاً تل ابیب سے سفارتکار واپس بلالیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق ترک صدر طیب اردوان نے اپنے مختصر بیان میں کہا کہ …

مزید پڑھیں »