بدھ , 24 اپریل 2024

ترکی

غزہ میں اسرائیل کی بربریت ناقابل بیان ہے، ترک صدر

انقرہ:ترکیہ کے صدر نے غزہ کی پٹی میں صیہونی حکومت کے جرائم پر ایک بار پھر لفظی تنقید پر اکتفا کرتے ہوئے عملی اقدام سے پہلو تہی کی اور کہا کہ غزہ میں ایک بے مثال انسانی المیہ رونما ہو رہا ہے۔ ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے ایک بار پھر غزہ کی پٹی میں صیہونی حکومت کے جرائم …

مزید پڑھیں »

اسرائیل مغربی غزہ میں جاری قتل عام کا ذمہ دار اور جنگی مجرم ہے: ترک صدر

انقرہ:ترک صدر رجب طیب اردوغان نے صیہونی حکومت کے ہاتھوں غزہ میں جاری نسل کشی کا ذمہ دار مغربی ممالک کو ٹھہراتے ہوئے کہا کہ ترکی نے اسرائیل کو جنگی مجرم قرار دینے کے لیے دنیا کے ساتھ مل کر تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ ترک صدر رجب طیب اردوغان نے صیہونی حکومت کے ہاتھوں غزہ میں جاری نسل کشی …

مزید پڑھیں »

اسرائیل ایک غاصب رجیم ہے، صدر اردگان

انقرہ:ترکیہ کے صدر نے استنبول میں "عظیم فلسطین مارچ” میں کہا کہ مغرب کی حمایت کے بغیر تل ابیب تین دن بھی نہیں چل سکے گا۔ ترکیہ کے صدر رجب طیب اردگان نے آج ہفتے کو استنبول میں "عظیم فلسطین مارچ” کے موقع پر اپنے خطاب میں اعلان کیا: ہم اسرائیل پر اس لیے تنقید کرتے ہیں کہ ہم اس کے …

مزید پڑھیں »

ترکیہ کے صدر نے اسرائیل کا دورہ منسوخ کردیا

انقرہ:ترکیہ نے اسرائیل اور حماس کے درمیان فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے عالمی طاقتوں پر زور دیا کہ وہ غزہ پر بمباری روکنے کے لیے اسرائیل پر دباؤ ڈالیں۔ ترک میڈیا کے مطابق ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوغان نے اسرائیل کا دورہ منسوخ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ مغربی ممالک صیہونی حکومت کی مقروض ہوسکتی …

مزید پڑھیں »

حماس دہشت گرد تنظیم نہیںِ، رجب طیب اردوان

انقرہ:ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ حماس دہشت گرد تنظیم نہیں ہے بلکہ ایک آزادی پسند گروپ ہے جو اپنی سر زمین کے تحفظ کے لیے جنگ لڑ رہا ہے۔ پارلیمنٹ میں اپنی پارٹی کے منتخب اراکین سے خطاب میں اردوان نے کہا کہ اسرائیل نے ترکی کے اچھے ارادوں کا ناجائز فائدہ اٹھایا ہے اور اسی وجہ …

مزید پڑھیں »

ترک صدر کی حماس کی کھل کر حمایت؛ اسرائیل کا دورہ منسوخ کردیا

انقرہ: صدر طیب اردوان نے اسرائیل کا دورہ منسوخ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ مغربی ممالک صیہونی ریاست کی مقروض ہوسکتی ہیں لیکن ترکیہ تمھارا مقروض نہیں۔ترک میڈیا کے مطابق صدر طیب اردوان نے اپنی جماعت کے اجلاس سے خطاب میں کہا کہ مغرب حماس کو ایک دہشت گرد تنظیم کہہ رہا ہے لیکن میرے نزدیک یہ جنگجو …

مزید پڑھیں »

غزہ کی صورتحال پر مغرب آگ پر تیل چھڑکنے کے سوا کچھ نہیں کر رہا: صدر اردوان

انقرہ:ترک صدر رجب طیب اردوان نے غزہ کی صورتحال سے متعلق مغرب کے رویے پر شدید رد عمل کا اظہار کیا ہے۔اپنے ایک بیان میں ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ مغرب آگ پر تیل چھڑکنے کے سوا کچھ نہیں کر رہا، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اپنی ذمہ داری نبھانے میں ناکام رہی۔ رجب طیب …

مزید پڑھیں »

سانحہ الاحلی اسپتال پر ترکی اور اردن میں 3 روزہ قومی سوگ کا اعلان

انقرہ: سانحہ الاحلی اسپتال پر ترکی اور اردن نے تین روزہ قومی سوگ کا اعلان کردیا۔غزہ کے الاحلی اسپتال پر اسرائیلی فضائی حملے میں 500 افراد کی شہادت کے بعد دنیا بھر میں شدید غم و غصہ ہے اور صیہونی فوج کے بھیانک و انسانیت سوز جنگی جرم کی شدید مذمت کی جارہی ہے۔ مشرق وسطیٰ کے مختلف ممالک میں …

مزید پڑھیں »

سعودی ولی عہد اور ترک صدر کی مسئلہ فلسطین پر گفتگو

ریاض:سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ترک صدر رجب طیب اردوان کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔رپورٹس کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان غزہ اور گرد و نواح میں کشیدگی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر سعودی ولی عہد کا کہنا تھا کہ سعودی عرب کشیدگی روکنے کے لیے مشترکہ کوششیں کر رہا ہے۔ علاوہ ازیں ایران …

مزید پڑھیں »

آزاد فلسطینی ریاست وقت کی ضرورت ہے ،ترک صدر اردگان

انقرہ: ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ آزاد فلسطینی ریاست کا قیام وقت کی ضرورت ہے۔صدر طیب اردوان نے بیان میں کہا کہ فلسطین اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی میں کمی اور تنازع کے حل کے لیے کردار ادا کرنے کو تیار ہیں۔ ترکیہ کے صدر کا مزید کہنا تھا کہ 1967 کی سرحدی حدود …

مزید پڑھیں »