پیر , 25 اکتوبر 2021

ترکی

ترک اور روسی وفود کے انقرہ میں مذاکرات؛ روس نے ترکی کے مطالبات مسترد کریئے

ترک اور روسی وفود کے ادلیب کے معاملے پر تیسرے مرحلے کے مذاکرات کے تیسرے روز کا اجلاس کل دارالحکومت انقرہ میں منعقد ہوا۔ترک وفد کی قیادت ڈپٹی سیکرٹری خارجہ سیدات اونال نے کی تو روسی وفد کی قیادت صدر ِ روس کے نمائندہ خصوصی الیگزنڈر لاورینٹیف اور روسی نائب وزیر خارجہ سرگئے ویرشین نے کی۔سفارتی حلقوں سے حاصل کردہ …

مزید پڑھیں »

شامی فوج کے حملے میں ترکی کا ایک اور فوجی ہلاک

شام کے ادلیب علاقے میں ملکی انتظامیہ کی اشتعال انگیز کاروائیاں جاری ہیں۔علاقے میں اسد قوتوں کے توپ کے گولوں سے حملے میں ایک فوجی شہید، جبکہ 2زخمی ہو گئے۔وزارت ِ دفاع نے اطلاع دی ہے کہ اس حملے کے جوابی حملے میں شامی انتظامیہ کے 56 عناصر کو ناکارہ بنا دیا گیا ہے۔خیال رہے کہ اس سے قبل کے …

مزید پڑھیں »

شام میں 34 تُرک فوجیوں کی ہلاکت پر اسرائیل کی تعزیت

اسرائیل نے شام کے شہر ادلب میں فضائی بم باری میں 34 ترک فوجیوں کی ہلاکت پر جمعے کے روز ترکی کے حکام کو تعزیت پیش کی ہے۔ ترکی میں اسرائیلی سفارت خانے نے اپنے سرکاری ٹویٹر اکاؤنٹ پر جاری بیان میں کہا کہ "اسرائیلی سفارت خانہ گذشتہ رات ترکی کے فوجیوں کی ہلاکت پر اپنے گہرے رنج کا اظہار …

مزید پڑھیں »

شام میں ترکی کے 33 فوجی ہلاک

علاقائی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ شام کے صوبے ادلب میں ترکی کے کم سے کم 33 فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔المسیرہ ٹیلی ویژن چینل کی رپورٹ کے مطابق ترکی کے جنوبی صوبے ہاتے کے گورنر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ادلب میں ترکی کے فوجیوں پر شامی فوج کے فضائی حملے میں ترکی کے کم سے کم …

مزید پڑھیں »

شامی فوج کی کارروائی 2 فوجی ہلاک اور 2 زخمی

ترکی وزارت دفاع نے شام کے علاقے ادلب میں 2 ترک فوجیوں کی ہلاکت اور 2 کے زخمی ہونے کا اعلان کیا ہے۔وزارت دفاع کے ٹویٹر پیج سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق شام میں شامی فوج نے حملہ کر کے ترک مسلح افواج کے دو اہلکاروں کو ہلاک کر دیا ہے  اور 2 کو زخمی کر دیا ہے …

مزید پڑھیں »

مشرقی ترکی میں زلزلے کے جھٹکے

انقرہ۔ : ترکی کے مشرقی حصے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.0 تھی۔ ای ایم ایس سی مراکز کے مطابق گزشتہ روز 11.30بجے رات آئے زلزلے کا مرکز مالاطیہ شہر سے 24.8 میل دور 6.2 میل کی گہرائی میں واقع تھا۔ زلزلے سے کسی جانی ومالی نقصانات کی کو ئی اطلاع نہیں …

مزید پڑھیں »

ایردوآن کا لیبیا میں ترک فورسز کو دہشت گرد گروہوں کا ساتھ دینے کی ہدایت

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن کا کہنا ہے کہ "لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں ترکی کی فورسز کے شانہ بشانہ موجود شامی گروپوں کے عناصر وہاں اپنی موجودگی کو اعزاز سمجھتے ہیں”۔منگل کے روز انقرہ میں ایک پریس کانفرنس کے دوران ترکی کے صدر نے کہا کہ شام سے آنے والے سیرین نیشنل آرمی کے ارکان مشترکہ مقاصد کے …

مزید پڑھیں »

ترکی نے 6 ممالک کے لئے سیاحتی ویزے کی شرط ختم کردی

ترک وزارت خارجہ کے ترجمان حامی اکسوئے نے کہا ہے کہ نے بعض ممالک کے شہریوں کو سیاحتی ویزے سے مستثنی کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ تجارتی،اقتصادی و سیاحتی تعلقات کو مزید فروغ دیا جا سکے۔ ترجمان نے بتایا کہ یہ ممالک آسٹریا،بیلجیئم،ہالینڈ،سپین،پولینڈ اور برطانیہ ہیں جن کے شہری حامل بلا ویزہ ترکی کی سیاحت کر سکیں گے جس …

مزید پڑھیں »

شام میں ترکی کے 5 فوجی ہلاک

تر کی کے ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ شام میں ترکی اور شامی فوجیوں کے مابین ہونے والی جھڑپ میں ترکی کے مزید 5 فوجی ہلاک ہوئے۔اسکائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق ادلب کے جنوب میں واقع علاقے کنصفرہ میں  شامی فوج نے ترکی کے ایک چیکنگ پوائنٹ پر فضائی حملہ کیا جس کے نتیجے میں ترکی کے 5 …

مزید پڑھیں »

صدر ایردوان کی لیبیا قومی مطابقت حکومت کےسربراہ سے ملاقات

انقرہ: صدر ایردوان کی لیبیا قومی مطابقت حکومت کےسربراہ سے ملاقات دونوں سربراہان کی یہ ملاقات پریس کی عدم موجودگی میں سر انجام پائی۔صدرِ ترکی رجب طیب ایردوان نے لیبیا قومی مطابقت حکومت کے وزارتِ عظمی کونسل کے صدر فیض الا سراج کو شرف ِ ملاقات بخشا۔استنبول کے دولما باہچے محل میں صدارتی امور دفتر میں تقریباً 2 گھنٹوں تک …

مزید پڑھیں »