جمعرات , 18 اپریل 2024

ترکی

اردگان کا صدر بشارالاسد سے ملاقات کی خواہش کا اظہار

سمرقند:ترک صدر رجب طیب اردوان نے شنگھائی سربراہی اجلاس میں شرکت کی صورت میں شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ترکی کے روزنامہ حریت نے نوٹ کیا کہ اردگان نے یہ بیان گزشتہ پیر کو ترکی کی جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ پارٹی کے بند کمرے کے اجلاس میں دیا۔ اس حوالے سے خبر رساں ادارے …

مزید پڑھیں »

ترکی نے داعش سے وابستہ 9 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا

انقرہ(شِنہوا)ترکی کی دارالحکومت انقرہ میں پولیس کے چھاپوں میں داعش سے وابستہ کم از کم 9 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔سرکاری نشریاتی ادارے ٹی آر ٹی نے پیر کے روز ایک خبر میں بتایا کہ انقرہ پولیس نے 10 غیر ملکی مشتبہ افراد کیخلاف بیک وقت کارروائی کا آغاز کیا جو تنازعات والے علاقوں میں مبینہ طور …

مزید پڑھیں »

ترکی نے 3 ہزار سے زائد پناہ گزینوں کو ملک بدر کردیا

انقرہ:ترک محکمہ داخلہ نے ہفتہ کے روز 3 ہزار 38 پناہ گزینوں جو انقرہ کیجانب سے غیر قانونی مہاجر سمجھے جاتے تھے کو ملک بدر کرنے کا اعلان کردیا۔ ان پناہ گزینوں کے نصف سے زائد افغان شہری ہیں۔ذرائع نے ترک نیوز ایجنسی اناٹولی سے رپورٹ دی ہے کہ ان افراد کو 2 سے 8 ستمبر تک ملک بدر کردیا …

مزید پڑھیں »

اسرائیل نے ترکی کے ساتھ ہوا بازی کے معاہدے کی منظوری دے دی

یروشلم :صیہونی حکومت کی کابینہ نے اتوار کے روز ترکی کے ساتھ ہوا بازی کے معاہدے کی منظوری دے دی، جسے 1951 کے بعد پہلا معاہدہ سمجھا جاتا ہے۔ اسرائیل کے عبوری وزیر اعظم يائير لاپڈ نے اپنے ٹوئٹر پیج پر لکھا کہ آج کابینہ کے اجلاس میں ہم نے ترکی اور اسرائیل کے درمیان فضائی لائن قائم کرنے کے …

مزید پڑھیں »

ترکیہ کا جنگی جہاز اسرائیلی بندرگاہ پر لنگر انداز

استنبول: 10سال میں پہلی مرتبہ ترکیہ کا بحری جنگی جہاز اسرائیل کی حائفہ بندرگاہ پر لنگرانداز ہوگیا۔ ترکیہ کے بحری جنگی جہاز نے امریکی بحریہ کے جہاز کے ساتھ حائفہ کا سفر کیا، دونوں نیٹو کی مشق کا حصہ ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ترک جہاز چند روز اسرائیل میں ہی قیام کرے گا جہاں اس میں ایندھن …

مزید پڑھیں »

ترکی کے شام کی سرحدی چوکیوں پر فضائی حملے؛ 17 افراد ہلاک

دمشق:عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکی اور شام کے علاقے کوبان میں امریکی حمایت یافتہ کرد جنگجوؤں کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ترکی فوج نے سرحدی چوکیوں پر سلسلہ وار فضائی حملے کیے جس میں شامی فوجی اہلکار اور کرد جنگجو سمیت 17 افراد ہلاک ہوگئے۔ ترک وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا …

مزید پڑھیں »

ترکی اور اسرائیل کے درمیان مکمل سفارتی تعلقات بحال

استنبول: اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم یائر لاپڈ نے اس سفارتی پیش رفت کو ‘علاقائی استحکام کے لیے ایک اہم اثاثہ اور اسرائیل کے شہریوں کے لیے انتہائی اہم اقتصادی خبر’ قرار دیا۔ یائر لاپڈ کے دفتر سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا کہ سفارتی پیش رفت کے نتیجے میں دونوں ممالک میں …

مزید پڑھیں »

ایران سے مزید تیل اور گیس خریدیں گے: اردوغان

استنبول: ٹی آر ٹی نیوز چینل سے گفتگو کے دوران ترک صدر نے زور دیکر کہا کہ ہمسایہ ممالک کے ساتھ دو طرفہ تعاون اور تجارت کا سلسلہ جاری رہے گا۔ انہوں نے بتایا کہ انقرہ نے ایران سے مزید تیل اور گیس خریدنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔قابل ذکر ہے کہ گذشتہ ہفتے، تہران میں ایران اور ترکی کے تعاون …

مزید پڑھیں »

ایران سے مزید تیل اور گیس خریدیں گے: ترک صدر اردوغان

ترک صدر رجب طیب اردوغان نے ایران سے مزید تیل اور گیس خریدنے کا عندیہ دیا ہے۔ ٹی آر ٹی نیوز چینل سے گفتگو کے دوران ترک صدر نے زور دیکر کہا کہ ہمسایہ ممالک کے ساتھ دو طرفہ تعاون اور تجارت کا سلسلہ جاری رہے گا۔ انہوں نے بتایا کہ انقرہ نے ایران سے مزید تیل اور گیس خریدنے …

مزید پڑھیں »

ترکی کو یزیدی نسل کشی پر بین الاقوامی عدالت کا سامنا کرنا چاہیے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ترکی کو یزیدی نسل کشی پر بین الاقوامی عدالت کا سامنا کرنا چاہیے یزیدی لوگوں کے خلاف نسل کشی کی کارروائیوں میں ملوث ہونے پر ترکی کو بین الاقوامی عدالت انصاف کے سامنے الزامات کا سامنا کرنا چاہیے، جب کہ شام اور عراق ہلاکتوں کو روکنے میں اپنے فرض میں ناکام رہے، برطانوی انسانی …

مزید پڑھیں »