جمعرات , 25 اپریل 2024

ترکی

ترکی شام کے سرحدی علاقوں میں ہتھیاروں کا ذخیرہ کر رہا ہے

شام کے علاقوں پر قبضہ کرنے کے بعد ترکی نے پھر اس علاقے کے لئے بڑی مقدار میں ہتھیار بھیجے ہیں۔ذرائع ابلاغ کے مطابق ترکی نے شمال مشرقی شام میں ہتھیاروں اور فوجی ساز و سامان بھیجے ہیں۔شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی سانا نے بتایا ہے کہ ترکی نے ہتھیاروں اور فوجی ساز و سامان سے لدی 30 گاڑیاں …

مزید پڑھیں »

ترکی کے اسلحہ سے لدے فوجی طیاروں کی لیبیا آمد، ترھونہ اگلا ہدف

لیبیا میں نیشنل آرمی کے ذریعے کا کہنا ہے کہ ترکی کے کارگو طیارے جنگی ساز و سامان اور گولہ بارود کی بھاری مقدار لیے استنبول شہر سے طرابلس پہنچ گئے۔لیبیا کی نیشنل آرمی کے ایک عہدیدارغیاث اسباق نے بتایا کہ ترکی کے فوجی کارگو طیارے گولہ بارود لیے طرابلس پہنچ گئے ہیں۔ ان کا اگلا ہدف ترھونہ شہر ہے …

مزید پڑھیں »

ترک صدر کی اپوزیشن جماعتوں کے اثاثے ہتھیانے کی منصوبہ بندی

تُرکی کی حکمران جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی (آق) ترک صدر رجب طیب اردوآن کی حکومت کی مخالفت کرنے والی حزب اختلاف کی جماعتوں کے خلاف کے خلاف ایک نئے انتقامی حربے کے تحت ملک کے ایک پرانے بینک میں موجود اثاثے ضبط کرنے کی تیاری شروع کی ہے۔ ترک صدر طیب ایردوآن اور ان کی جماعت کی طرف سے اپوزیشن کو …

مزید پڑھیں »

انٹیلی جنس دستاویزات میں آسٹریلیا میں ترکی کے جاسوسوں کا انکشاف

یورپی تحقیقی مرکز "نورڈک مونیٹر” کے مطابق ترکی کی انٹیلی جنس نے آسٹریلیا میں جاسوسی کی سرگرمیاں انجام دیں ، معلومات اکٹھا کیں اور غیر قانونی طور پر نگرانی کی کارروائیاں انجام دیں۔مرکز نے بعض خفیہ دستاویزات تک رسائی حاصل کی جن سے اس بات کی تصدیق ہوتی ہے کہ ترکی کی انٹیلی جنس نے آسٹریلوی سرزمین پر ترک صدر …

مزید پڑھیں »

ترکی کا لیبیا میں طاقت کا توازن تبدیل کرنے کے لیے مداخلت کا اعتراف

ترکی کے وزیر دفاع خلوصی آکار نے اعتراف کیا ہے کہ انقرہ نے پڑوسی ملک لیبیا میں طاقت کا توازن تبدیل کرنے کے لیے مداخلت کی ہے۔ترک وزیر دفاع کا یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب دوسری طرف انقرہ پر شام اور دوسرے غیرملکی جنگجوئوں کو لیبیا میں قومی وفاق حکومت کی مدد کے لیے بھرتی …

مزید پڑھیں »

لیبیا میں‌فوجی مداخلت کا منصوبہ ساز ترکی میں چیف آف اسٹاف تعینات

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے لیبیا اور ترکی کے مابین سرحدی حد بندی کے معاہدے اور لیبیا میں فوجی مداخلت کے منصوبہ سازنیول چیف ایڈمرل جہاد یائجی کو ‘چیف آف اسٹاف’ کیا ہے۔ خیال رہے کہ ایڈمرل یائجی نے ترکی اور لیبیا کی قومی وفاق حکومت کےدرمیان بحری حدود کا ایک معاہدہ کرانے ساتھ ساتھ لیبیا میں قومی …

مزید پڑھیں »

نیٹو لیبیا میں نیشنل آرمی کو طرابلس کی طرف پیش قدمی سے روکے:ترکی

لیبیا کی نیشنل آرمی نے دعویٰ‌کیا ہے کہ اس کے فضائی دفاع نے ہفتے کے روز ترکی کے تیار کردہ’عنقاء ایس’ نامی چار ڈرون طیارے مار گرائے ہیں۔ یہ چاروں ڈرون طیارے الوطیہ ایئربیس کےقریب عقبہ بن نافع کے مقام پر گرائے گئے۔ دوسری طرف ترکی نے اپنے نیٹو اتحادیوں پر زور دیا ہے کہ وہ لیبیا کی نیشنل آرمی …

مزید پڑھیں »

قبرص کے پانیوں میں ترکی کی کھدائی کی کارروائیاں، یورپی یونین کی مذمت

یورپی یونین نے قبرص کے ساحلوں کے مقابل گیس کی تلاش کے تنازع کے سلسلے میں ترکی کی نقل و حرکت کی مذمت کی ہے۔ جمعے کی شام جاری بیان میں انقرہ حکومت پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ وہ اختلافات میں "شدت” پیدا کر رہی ہے۔یورپی یونین کے 27 رکن ممالک نے بارہا ترکی سے مطالبہ کیا ہے …

مزید پڑھیں »

ترک حکومت نے ماں، بچوں کو جیلوں میں پھینک دیا ترک رکن پارلیمنٹ کےحیرت انگیز انکشاف

انقرہ: ترکی میں کرونا وائرس کو قابو کرنے حوالے سے احتیاطی اقدام کے طور پر صدر رجب طیب ایردوآن کے قید مخالفین کو بند جیلوں سے دیگر کھلی جیلوں میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ تاہم اس کے باوجود ان قیدیوں کے حالات ابتر ہوتے جا رہے ہیں۔ کرونا وائرس کی وبا ترکی میں درجنوں جیلوں تک پہنچ چکی ہے۔میڈیارپورٹس …

مزید پڑھیں »

ترکی میں کرونا سے ہلاکتیں 4 ہزار سے تجاوزکرگئیں، چار دن کے لیے ملک بھرمیں لاک ڈاون

ترکی کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ ملک میں کرونا وبا سے ہونے والی ہلاکتیں چار ہزار سے تجاوز کرگئی ہیں۔ حکومت نے کرونا سےہلاکتوں میں اضافے کے بعد ملک بھر میں چار روز کے لیے مکمل لاک ڈاون کا اعلان کیا ہے۔جمعرات کے روز ترک وزارت صحت کی طرف سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا کہ گذشتہ …

مزید پڑھیں »