ہفتہ , 20 اپریل 2024

ترکی

لیرا بحران، ترکی نے غیرملکی اتحادیوں سے مدد مانگ لی

ترکی کی کرنسی لیرا کی مسلسل گرتی قیمتوں کو مستحکم کرنے اور موجودہ معاشی بحران سے نکلنے کے لیے انقرہ نے اپنے عالمی اتحادیوں سے مدد کی اپیل کی ہے۔تین سینیر ترک عہدیداروں نے کہا ہے کہ ترک حکومت نے فنڈز اکٹھا کرنے کی ہنگامی کوشش کےلیے اپنے غیر ملکی اتحادیوں سے مدد طلب کی ہے۔ ان کا کہنا ہے …

مزید پڑھیں »

ترکی کی جانب سے لیبیا کی جنگ میں جھونکے 16 شامی بچے جاں بحق

شام میں انسانی حقوق کی صورت حال پر نظر رکھنے والے ادارے آبزرویٹری برائے ہیومن رائٹس کے مطابق ترکی کی جانب سے لیبیا میں نیشنل آرمی کے خلاف لڑائی کے لیے بھرتی کیے گئے 16 شامی بچے تازہ لڑائی میں مارے گئے۔ ان بچوں کی عمریں 16 اور 18 سال کے درمیان بتائی جاتی ہیں۔آبزرویٹری نے ایک بیان میں کہا …

مزید پڑھیں »

معیشت کی ناکامی کے بعد ایردوآن نے نظریہِ سازش کا سہارا لے لیا

ترکی کی معیشت کے ناکام ہو جانے اور ملکی کرنسی کے شدید گراوٹ کا شکار ہو جانے کے بعد صدر رجب طیب ایردوآن اپنے ملک کے خلاف غیر ملکی سازشوں کو ملامت کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ امریکی نیوز ایجنسی بلومبرگ کے مطابق پیر کے روز اپنے ایک بیان میں ترکی کے صدر نے ان سازشوں کے خلاف لڑنے کا …

مزید پڑھیں »

ایردوآن حکومت جیلوں میں اپوزیشن کے لوگوں کو دشمن خیال کر رہی ہے: ترک خاتون ایڈوکیٹ

ترکی میں مختلف علاقوں میں جیلوں کے اندر درجنوں افراد کے کرونا وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق ہو چکی ہے۔ اس کے نتیجے میں ترکی کی اپوزیشن جماعتوں اور انسانی حقوق کے دفاع کرنے والوں کے اندیشوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔ جیلوں میں ترک صدر رجب طیب ایردوآن کے مخالفین کی ایک بڑی تعداد پڑی ہوئی ہے۔ ان …

مزید پڑھیں »

ترکی میں سترہ دہشتگرد مارے گئے

ترکی کے وزیر دفاع نے ملک میں 17 دہشتگردوں کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔ ترکی کے وزیر دفاع خلوصی آکار نے کہا کہ یہ دہشتگرد جمعہ کے روز ملک کے مختلف علاقوں میں فوج کی کارروائی کے دوران مارے گئے.ترکی کے وزیر دفاع نے دعوا کیا کہ نئے سال میں اب تک سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ایک ہزار تین …

مزید پڑھیں »

ترکی، کورونا سے مزید 48 افراد ہلاک، نئے مصدقہ کیسسز کی تعداد 1 ہزار 848

ترکی  میں  کورونا وائرس کے خلاف جدوجہد میں مطلوبہ نتائج  کے حصول  کا سلسلہ جاری ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں میں جانی نقصان کم ہوتے ہوئے 48 تک رہا ہے تو کورونا کا نشانہ بننے والے  افراد کی تعداد 3 ہزار 509 تک ہو گئی ہے۔اس دورانیہ میں 33 ہزار 687 تجزیات کیے گئے جن کے نتیجے میں مزید ایک ہزار 848 …

مزید پڑھیں »

ترک انٹیلی جنس چیف کے لیبیا کے خفیہ دورے کا انکشاف

ترک انٹلی جنس چیف ہاکان فیدان اور ترک انٹیلی جنس کے غیر ملکی مشن کے عہدیدار ایک ہفتہ قبل لیبیا کے دورے پر گئے تھے۔ اس دورے کا مقصد لیبیا میں قومی وفاق حکومت اور نیشنل آرمی کے درمیان جاری لڑائی کے نتیجے میں ہونے والی پیش رفت کا جائزہ لینا تھا۔ذرائع نے مزید کہا کہ فیدان خود لیبیا میں …

مزید پڑھیں »

ترکی میں ایک اور موسیقار بھوک ہڑتال کے نتیجے میں زندگی کی جنگ ہار گیا

ترکی میں جیل میں قید حکومتی مظالم سے تنگ موسیقار مسلسل 322 دن کی بھوک ہڑتال کے بعد گذشتہ روز جیل میں دم توڑ گیا۔ایک موسیقارحکومتی مظالم سے ‘یوروم’ نامی موسیقی بینڈ کے رکن ابراہیم کوکجک کو چار سال سے اپنے دوسرے کئی ساتھیوں سمیت دہشت گردی کے الزام کے تحت پابند سلاسل تھا گذشتہ روز جیل میں طویل بھوک ہڑتال …

مزید پڑھیں »

ترکی میں ایک اور موسیقار بھوک ہڑتال کے نتیجے میں زندگی کی جنگ ہار گیا

ترکی میں جیل میں قید حکومتی مظالم سے تنگ موسیقار مسلسل 322 دن کی بھوک ہڑتال کے بعد گذشتہ روز جیل میں دم توڑ گیا۔ایک موسیقارحکومتی مظالم سے’یوروم’ نامی موسیقی بینڈ کے رکن ابراہیم کوکجک کو چار سال سے اپنے دوسرے کئی ساتھیوں سمیت دہشت گردی کے الزام کے تحت پابند سلاسل تھا گذشتہ روز جیل میں طویل بھوک ہڑتال …

مزید پڑھیں »

الوطیہ کے اڈے پر حملے کی کوشش کرنے والے تُرک ڈرون طیارے مار گرائے: لیبیائی فوج

لیبیا میں فیلڈ مارشل جنرل خلیفہ حفتر کی قومی فوج نے دو گھنٹوں کے اندر ترکی کے دو ڈرون طیاروں کو فضا میں تباہ کر دیا۔ ان ڈرون طیاروں نے الوطیہ کے فوجی اڈے پر فضائی حملے کی کوشش کی تھی۔لیبیا کی فوج نے یہ بھی اعلان کیا ہے کہ اس کے لڑاکا طیاروں نے مصراتہ شہر کے مشرق میں …

مزید پڑھیں »