ہفتہ , 20 اپریل 2024

ترکی

ترکی کے صدر اردوغان کی طبیعت لائیو ٹی وی انٹرویو کے دوران خراب، انتخابی سرگرمیاں منسوخ کر دیں

انقرہ:ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے ایک لائیو ٹی وی انٹرویو کے دوران بیمار پڑنے کے بعد انتخابی مہم معطل کر دی ہے۔20 منٹ کے وقفے کے بعد انہوں نے کہا کہ دو دن کی سخت انتخابی مہم کے بعد انہیں پیٹ میں شدید فلو ہے۔ 69 سالہ رجب طیب اردوان کو اب تک کی سب سے سخت انتخابی …

مزید پڑھیں »

طیب اردوان نے پاک آرمی کی ریسکیو ٹیم کو خصوصی ایوارڈ سے نواز دیا

انقرہ:ترکیہ کے صدر طیب اردوان نے پاکستان آرمی کی اربن سرچ اینڈ ریسکیو ٹیم کوخصوصی ایوارڈ سے نواز دیا ہے۔یہ ایوارڈ پاکستان آرمی کی سرچ اینڈ ریسکیو ٹیم لیڈر نے وصول کیا،ایوارڈ دینے کی خصوصی تقریب ترکیے کے دارالحکومت انقرہ میں منعقد ہوئی۔ زلزلہ متاثرین کی مدد کیلئے پاک آرمی کی یو ایس اے آر ٹیم 7فروری کو ترکیہ روانہ …

مزید پڑھیں »

فضائی مشقوں میں شرکت، پاک فضائیہ کا دستہ ترکیہ پہنچ گیا

انقرہ:پاک فضائیہ کا دستہ فضائی مشق اناطولین ایگل دو ہزار تئیس میں حصہ لینے کیلئے ترکیہ پہنچ گیا۔ترجمان پاکستان ایئر فورس کے مطابق ایف 16 طیارے، فضائی اور زمینی عملے پر مشتمل پاکستانی دستہ ترکیہ کی تیسری مین جیٹ بیس قونیہ پہنچا۔ ترجمان کا کہنا ہے اناطولین ایگل مشق کا شمار دنیا کی بڑی اور پیچیدہ فضائی مشقوں میں ہوتا …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب، ترکیہ سمیت خلیجی ریاستوں میں آج عیدالفطر منائی جارہی ہے

ریاض: سعودی عرب، ترکیہ، عراق، متحدہ عرب امارات سمیت خلیجی ریاستوں میں آج عیدالفطر منائی جا رہی ہے۔سعودی فرماں روا خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے عید الفطر کے موقع پر قوم سے خطاب میں کہا کہ ہمیں آپ کو عید الفطر کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے انتہائی خوشی ہورہی ہے، اللہ ہمارے ماہ صیام …

مزید پڑھیں »

ترکی کے نرم گو رہنما، کمال قلیچ‌داراوغلو صدر اردوغان کے لیے خطرہ بن گئے

آہستہ آہستہ لیکن مضبوطی سے صدر اردغان کے مخالف صدارتی امیدوار کمال قلیچ‌داراوغلو نے حزبِ اختلاف کی جماعت ’ری پبلکن پیپلز پارٹی‘ (جمہوریت خلق پارٹی) کو زیادہ ووٹ حاصل کرنے والی جماعت میں تبدیل کردیا ہے۔ اُن کے ایک قریبی معتمد کہتے ہیں کہ وہ اتنے پرسکون ہیں کہ ان کے ساتھ کام کرنے والے لوگ پریشان ہو کر جھلّا …

مزید پڑھیں »

دنیا امریکہ سے نفرت کرتی ہے، ترک وزیر داخلہ

انقرہ:ترکی کے وزیر داخلہ نے واشنگٹن پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پوری دنیا امریکہ سے نفرت کرتی ہے۔ امریکی حکومت کی جانب سے اپنی ثقافت کو دنیا پر تھوپنے کی کوششیں ناکام ہورہی ہیں۔ ترکی کے وزیر داخلہ سلیمان سویلو نے کہا ہے کہ امریکہ عالمی سطح پر اپنا وقار کھو رہا ہے اور پوری دنیا اس ملک سے …

مزید پڑھیں »

شام کے ساتھ سفارتی تعلقات کا آغاز کریں گے:ترکی صدراتی امیدوار

انقرہ:ترکی میں رواں سال 24 مئی کو عام انتخابات ہوں گے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق صدر اردگان سمیت چار امیدوار انتخابی دوڑ میں حصہ لیں گے۔ قومی پارٹی کے سربراہ محرم اینجہ صدر اردوغان کے بڑے حریف ثابت ہوسکتے ہیں۔ ترکی کی سپریم الیکشن کونسل کے اعلان کے مطابق موجودہ صدر اور جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ پارٹی کے سربراہ رجب طیب …

مزید پڑھیں »

ریاض میں سعودی عرب اور ترکی کے درمیان مذاکرات کا نیا دور شروع

ریاض:سعودی عرب اور ترکی کے وزرائے خارجہ کے معاونین نے سیاسی معاملات پر مذاکرات شروع کرنے کے لئے ریاض میں ملاقات کی ہے۔دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات کا ابتدائی مرحلہ ریاض میں شروع ہوگیا ہے۔ سعودی وزیر خارجہ کے معاون ولید بن عبدالکریم الخریجی سے ترکی کے ہم منصب بوراک آکچاپار نے سفارتی وفد کے ہمراہ ریاض میں وزرات خارجہ …

مزید پڑھیں »

ترکی نے اپنا پہلا طیارہ بردار بحری جہاز لانچ کردیا

انقرہ: ترکی نے ڈرون کی جدید صلاحیتوں سے لیس اپنا پہلا طیارہ بردار بحری جہاز لانچ کردیا ہے۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ترکی نے اپنا پہلا طیارہ بردار بحری جہاز لانچ کردیا ہے جس کا مقصد یوکرین جنگ کے باعث بڑھتی ہوئی علاقائی کشیدگی کے تناظر میں اپنی ڈرون صلاحیتوں کو زمینی سطح سے بحری کارروائیوں تک توسیع دینا ہے۔ …

مزید پڑھیں »

صہیونی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لئے اسلامی یکجہتی ضروری ہے:ایرانی صدر کی ترکی ہم منصب سے ٹیلیفونک گفتگو

تہران:ایرانی صدر نے ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو میں کہا کہ فلسطین پر غاصب صہیونی حکومت کی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لئے اسلامی ممالک کے درمیان اتحاد اور یکجہتی کی ضرورت ہے۔ اسلامی جمہوری ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو میں …

مزید پڑھیں »