پیر , 25 اکتوبر 2021

عراق

عراق میں داعش کے 10 دہشتگرد ہلاک

عراق کی عوامی رضا کار فورس الحشدالشعبی کے شمالی علاقے کے کمانڈر نے کہا ہے کہ 10 سے زائد داعشی دہشتگرد ہلاک ہوئے ہیں۔عراق کی عوامی رضا کار فورس الحشدالشعبی کے شمالی علاقے کے کمانڈرعلی الحسینی نے کہا ہے کہ دہشتگرد گروہ داعش کے یہ دہشتگرد دیاله، کرکوک اور صلاح‌الدین میں الحشد الشعبی کے خلاف ہونے والی کارروائیوں کے دوران …

مزید پڑھیں »

پومپیئو کے فورا بعد بن سلمان نے عراق کے نئے وزیر اعظم سے رابطہ کیوں کیا؟

عراق کے نئے وزیر اعظم اور ان کی کابینہ کو پارلیمنٹ کی جانب سے اعتماد کا ووٹ ملنے کے بعد امریکا کے وزیر خارجہ نے ان سے ٹیلی فونی رابطہ کیا اور اس کے فورا بعد سعودی عرب کے ولی عہد نے بھی ان سے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔لبنان یونیورسٹی کے سوشل اسٹڈیز سینٹر کے سربراہ طلال عتریسی نے …

مزید پڑھیں »

عراق کے نامزد وزیر اعظم الکاظمی پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے

عراق کے نو منتخب وزیر اعظم مصطفی الکاظمی نے پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کے بعد، باقاعدہ طور پر کام شروع کردیا ہے۔ارنا کی رپورٹ کے مطابق کل رات اعتماد کے ووٹ کے لئے پارلیمنٹ کا اجلاس عراق کے مقامی وقت کے مطابق رات 9 بجے بلایا گیا تھا تاہم مختلف سیاسی اتحاد کے مابین پائے جانے والے …

مزید پڑھیں »

عراق کے نامزد وزیر اعظم الکاظمی نے کابینہ کی فہرست پارلیمنٹ میں پیش کر دی

عراق کے وزیر اعظم مصطفی الکاظمی نے اپنی بیس رکنی کابینہ کے اراکین کی فہرست پارلیمنٹ میں پیش کر دی ہے۔عراق کی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر بشیر حداد نے کہا ہے کہ الکاظمی کی کابینہ کے بیس ارکان کی فہرست پیش ہوئی ہے جن میں تیل اور خارجہ امور کے وزرا کے ناموں کا ذکر نہیں ہے۔ مجوزہ فہرست میں …

مزید پڑھیں »

عراق سے امریکی سفیر کو نکالنے کا مطالبہ

عراق کی پارلیمنٹ میں الفتح اتحاد کے قومی جذبے سے سرشار نمائندے نے اس ملک سے فوری طور پر امریکی سفیر کو نکالنے کا مطالبہ کیا ہے۔العالم کی رپورٹ کے مطابق الفتح اتحاد کے نمائندے حسن سالم نے کل رات عراق میں تعینات امریکی سفیر متیو ٹیولر( Matthew H. Tueller ) سے منسوب خط کے جواب میں کہا کہ عراق کی …

مزید پڑھیں »

حشد الشعبی کا سامراء میں داعش کے ٹھکانوں پر بمباری

عراق کی رضاکار فورس حشد الشعبی نے سامراء کے شمال میں داعش دہشت گرد تنظیم کے 7 ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔مہر خبررساں ایجنسی نے حشد الشعبی کے اطلاع رسانی سینٹر کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ  عراق کی رضاکار فورس حشد الشعبی نے سامراء کے شمال  میں داعش دہشت گرد تنظیم کے 7 ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔اطلاعات …

مزید پڑھیں »

عراق، صوبے الانبار کے کئی علاقوں سے دہشت گردوں کا صفایا

عراق کی عوامی رضاکار فورس حشدالشعبی نے صوبے الانبار کے مغربی علاقے میں دہشت گردوں کا قلع قمع اکرتے ہوئے اسود الصحرا نامی فوجی آپریشن مکمل ہونے کا اعلان کیا ہے۔عراق کے صوبے الانبار کی آپریشنل کمان میں عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے انچارج احمد نصراللہ نے اعلان کیا ہے کہ اس صوبے کے مغربی علاقوں، خاص طور سے سخت …

مزید پڑھیں »

عراق میں دہشتگرد انہ حملہ ناکام، 3 دہشتگرد ہلاک

عراق کی پولیس نے اس ملک کے شمالی علاقے میں دہشتگردانہ حملے کو ناکام بناتے ہوئے تین دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔عراق کی پولیس کا کہنا ہے کہ صوبہ کرکوک کے علاقے وادی الشای میں دہشتگردوں نے ایک چیکنگ پوائنٹ پر حملہ کیا جسے فورسز نے ناکام بنا دیا۔ اس حملے میں تین دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ اس واقعہ …

مزید پڑھیں »

داعش کا حملہ پسپا 4 دہشتگرد ہلاک

عراق کی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے صوبہ صلاح الدین کے العیث علاقے پر داعش کے حملے کو ناکام بنا دیا ہے۔فارس خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق الحشد الشعبی نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ الحشد الشعبی کے بریگیڈ 21 کے  جوانوں نے صوبہ صلاح الدین کے العیث علاقے پر داعش دہشتگرد گروہ کا حملہ پسپا اور دہشتگردوں …

مزید پڑھیں »

کربلاء میں داعش کا حملہ پسپا

عراق کی رضاکار عوامی فورس الحشدالشعبی نے کربلاء میں داعش دہشتگردوں کے حملے کو پسپا کر دیا ہےالحشد الشعبی کی چھبیسویں بٹالین کے کمانڈر حیدر الموسوی نے کہا ہے کہ صوبہ کربلا کے النخیب علاقے پر داعش دہشتگردوں نے حملہ کیا جسے حشد الشعبی کے جوانوں نے ناکام بناتے ہوئے دہشتگردوں کو پسپا ہونے پر مجبور کر دیا۔الحشد الشعبی کے …

مزید پڑھیں »