بدھ , 20 اکتوبر 2021

عراق

عراق میں داعش کے دو سرکردہ دہشتگرد ہلاک

بغداد: عراق کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی الرسول نے کہا ہے کہ عراق کی سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع ملنے پر داعش کے سرگرم دو دہشتگردوں کو ایک کارروائی کے دوران ہلاک کر دیا ہے۔ عراق میں داعشی دہشت گردوں نے ایک بار پھر سراٹھانے کی کوشش کی ہے اور وہ منظم ہو رہے ہیں جبکہ ان دہشت گرد …

مزید پڑھیں »

عراق میں قابض امریکی فوج کے دو لاجسٹک قافلوں پر حملہ

بغداد: عراق، ناصریہ اور دیوانیہ میں امریکہ کے باوردی دہشت گردوں کے کاروانوں کے راستے میں بم دھماکے ہوئے ہیں عراقی میڈیا نے بتایا ہے کہ پہلا امریکی فوجی قافلہ منگل کی سہ پہر عراق کے جنوبی صوبے دیوانیہ میں "دیوانیہ- بغداد” ہائی وے پر سڑک کنارے نصب بم کا نشانہ بنا تاہم مقامی میڈیا کا کہنا ہے کہ اس …

مزید پڑھیں »

قدس شریف کا سودا کرنے والے مخمصہ کا شکار ہیں: مقتدی صدر

بغداد: عراق کے سیاسی و مذہبی رہنما مقتدی صدر نے کہا ہے کہ فلسطین میں اٹھنے والی تحریک دشمن کی نابودی کا آغاز ثابت ہوگی۔ مقتدی صدرنے پرزور لفظوں میں کہا کہ ملت فلسطین کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ یہ تحریک غاصب صیہونیوں کی نابودی اور خطے میں قیام امن کے لئے نقطہ آغاز ثابت …

مزید پڑھیں »

صیہونی حکومت کے سفیروں کو ملک بدر کیا جائے: مقتدی صدر

بغداد: عراق کے سیاسی اور مذھبی رہنما سید مقتدی صدر نے اتوار کی شام اپنے ایک ٹوئيٹ میں سازش کارعرب حکام سے کہا ہے کہ وہ صیہونی حکومت کے سفیروں کو ملک بدر کردیں۔ انہوں نے کہا کہ میں ان عرب حکام سے کہتا ہوں کہ جنہوں نے شرارت کے محور غاصب اسرائیل کے ساتھ تعلقات بحال کئے ہیں، تعلقات …

مزید پڑھیں »

فلسطین کی حمایت میں مقتدی صدر کی جانب سے بڑے پیمانے پر احتجاج کی کال

بغداد: عراقی پارلیمنٹ میں صدر دھڑے اور الفتح الائنس کے سربراہ نے ملک گير سطح پر مظاہرے کی کال دی ہے۔ صدر دھڑے کے رہبر مقتدی صدر نے ہفتے کے روز پورے ملک میں مظاہروں کی کال دی ہے جبکہ الفتح الائنس کے سربراہ ہادی العامری نے بھی ہفتہ 15 مئی کو ملک گير مظاہرے کرنے کی دعوت دی ہے۔ …

مزید پڑھیں »

عراق : زائرین پر دہشت گردانہ حملے کی کوشش ناکام

عراق کے سیکورٹی اداروں نے نجف سے کربلا پیدل سفر کرنے والے عاشقان اہلبیت عصمت کے طہارت پر دہشت گردانہ حملے کی کوشش ناکام بنادی ہے۔ خود کو گونگا اور بہرہ ظاہر کرکے نجف اشرف سے چند زائرین کے ساتھ ایک گاڑی میں سوار ہونے والا یہ داعشی دہشت گرد، امام مہدی علیہ السلام کے جشن ولادت موقع پر کربلائے …

مزید پڑھیں »

عراق کو غیر ملکی فوجیوں کی ضرورت نہیں، عراقی وزیر اعظم

عراق کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ ان کے ملک کو غیر ملکی فوجیوں کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ بغداد الیوم کے مطابق عراقی وزیراعظم مصطفی الکاظمی کا کہنا ہے کہ ملک کی مسلح افواج داعش کے خلاف جنگ کی پوری توانائی رکھتی ہیں اور ہمیں غیرملکی فوجیوں کی ضرورت نہیں ہے۔ عراقی وزیر اعظم نے بتایا ہے کہ ہماری …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب کی سرحد کے قریب دہشت گردوں کے خلاف الحشدالشعبی کی مشترکہ کارروائی

عراق کے پریس ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے کربلا کی آپریشنل کمان کے ساتھ مل کر سعودی عرب سے ملنے والے سرحدی علاقوں میں دہشت گردی کے خلاف بڑی کارروائی کی ہے۔ عراقی ذرائع کی رپورٹ کے مطابق عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی سے وابستہ امام علی ع ڈویژن نے ایک بیان میں اعلان کیا …

مزید پڑھیں »

عراقی صوبوں میں دہشت گردوں کے ہتھیاروں کا انکشاف

عراقی سیکورٹی فورس نے تین صوبوں میں تلاشی کی کارروائی جاری رکھتے ہوئے داعش دہشت گرد گروہ سے وابستہ ہتھیاروں کے کئی گوداموں کا انکشاف کیا ہے۔ شفق نیوز کی رپورٹ کے مطابق عراقی سیکورٹی فورس نے مختلف صوبوں منجملہ دیالہ، نینوا اور کرکوک میں داعش دہشت گرد گروہ کے ہتھیاروں کے گوداموں کا پتہ لگا کر انھیں تباہ کر …

مزید پڑھیں »

عراقی فضائیہ کی بمباری،داعش کے 120 ٹھکانے تہس نہس،27 دہشت گرد ہلاک

عراقی فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے موصل میں دہشت گرد گروہ داعش کے ٹھکانوں کو ٹھیک ٹھاک نشانہ بنایا ہے۔ المیادین ٹیلی ویژن کے مطابق جنوب مشرقی موصل اور اس کے نواحی علاقوں میں واقع داعش کے خفیہ ٹھکانوں پر عراقی فضائیہ کی بمباری میں کم سے کم ستائیس دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ عراقی فضائی کی بمباری میں داعش کے …

مزید پڑھیں »