بدھ , 24 اپریل 2024

عراق

مزاحمتی گروہوں نے امریکی سازش ناکام بنا دی: عراقی کمانڈر

بغداد: عراقی رضاکار فورس سید الشہداء بریگیڈ کے سکریٹری جنرل کا کہنا ہے کہ امریکا، عراق کو اپنا گا‎ؤں سمجھتا ہے۔ فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سید الشہداء بریگیڈ کے سکریٹری جنرل ابو آلاء الولائی کا کہنا ہے کہ واشنگٹن کے ساتھ ہونے والے معاہدوں کے برخلاف، امریکی ڈرون طیارے بدستور عراق میں موجود ہيں۔ ان کا کہنا …

مزید پڑھیں »

نجف اشرف میں شہید قاسم سلیمانی کی یاد میں نمائش کا اہتمام

نجف اشرف: عراق کے مقدس شہر نجف اشرف میں شہید جنرل قاسم سلیمانی اور شہید جنرل ابو مہدی المہندس کی یاد میں ایک نمائش کا اہتمام کیا گیا۔ اس نمائش میں تحریک مزاحمت کے مایہ ناز شہید کمانڈروں منجملہ سپاہ پاسداران انقللاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی اور عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی کے …

مزید پڑھیں »

امریکی اتحاد کے سارے جنگی فوجی عراق سے نکل جائیں گے: عراقی وزیراعظم

بغداد: عراق کے وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ امریکی اتحاد کے سارے جنگی فوجی عراق سے نکل جائیں گے۔ فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراق سے امریکا کے جنگی فوجیوں کے نکلنے کی مدت ختم ہونے کے ساتھ ہی عراق کے وزیر اعظم نے باضابطہ اعلان کیا ہے کہ امریکی اتحاد کے سارے جنگی فوجی عراق سے …

مزید پڑھیں »

مقتدی صدر کے ساتھ ملاقات اچھی رہی، ہادی العامری

نجف اشرف: عراق کے الفتح الائنس کے سربراہ ہادی العامری نے کہا ہے کہ مختلف جماعتوں کے سربراہوں کے ساتھ ہم آہنگی کے ساتھ مقتدی صدر کے ساتھ ہونے والی ملاقات اچھی اور مثبت رہی ہے۔ سومریہ نیوز کے مطابق عراق کے الفتح الائنس کے سربراہ ہادی العامری نے کہا ہے کہ نجف اشرف میں تمام شیعہ جماعتوں کے سربراہوں …

مزید پڑھیں »

محاذ استقامت کے کمانڈروں کی برسی کے موقع پر عراق میں چار سو پروگراموں کا اہتمام

بغداد: عراق کی عوامی رضا کار الحشد الشعبی نے اعلان کیا ہے کہ استقامت کےکمانڈروں کی شہادت کی دوسری برسی کے موقع پر عراق کے مختلف علاقوں میں چار سو تعزیتی، مذہبی و سماجی پروگراموں کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے شعبۂ رابطہ عامہ کے سربراہ مہند العقابی نے کہا ہے کہ سپاہ …

مزید پڑھیں »

امریکی فوج کا بیان، عراق سے نہیں نکلیں گے

بغداد: عراق میں داعش مخالف عالمی اتحاد کے ترجمان کا کہنا تھا کہ ہم عراق سے نہیں نکلیں گے۔ امریکی اتحاد کے ترجمان کول ہارپر کا کہنا تھا کہ عالمی اتحاد کے فوجی عراق سے نہیں نکلیں گے بلکہ عراقی حکومت کے اعلان کے مطابق ان کا کردار جنگی سے مشورتی میں تبدیل ہو جائے گا۔ فارس نیوز ایجنسی کی …

مزید پڑھیں »

عراق: امریکی دہشتگرد فوجی کاروانوں پر دستی بموں سے حملہ

بغداد: عراق میں امریکہ کے تین لاجسٹک کاروانوں کو حملوں کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ موازین نیوز کی رپورٹ کے مطابق دہشتگرد امریکی فوج کے ان لیجسٹک کاروانوں پر گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یہ تیسرا حملہ ہے۔ تازہ ترین حملہ صوبہ قادسیہ میں اس وقت ہوا جب امریکہ کے دہشتگرد فوجیوں کا قافلہ الحلہ سے الدیوانیہ کی جانب جا …

مزید پڑھیں »

نیٹو کو عراق کی دو ٹوک وضاحت، عراق کی سرزمین سے کسی بھی ملک پر حملہ کی اجازت نہیں

بغداد: عراق کے ایک سینئر عہدیدار کا کہنا ہے کہ بغداد کسی دوسرے ملک پر حملے کے لئے اپنی سرزمین کو استعمال کرنے کی اجازت نہیں دے گا۔ عراق کی قومی سیکورٹی کے مشیر قاسم الاعرجی نے ملک میں نیٹو کے سینئر کمانڈر مائیکل انکر سے ملاقات میں یہ بات کہی۔ انہوں نے کہا کہ بغداد اس بات کو ہرگز …

مزید پڑھیں »

کاظیمن میں امامین جوادین (ع) کے حرم کے تعمیری پراجیکٹ کا معائنہ

کاظمین: ایران کے وزیرٹرانسپورٹ اور شہری ترقی نے عراق کے شہر کاظمین میں امامین جوادین علیھماالسلام کے روضوں کی تعمیری پراجیکٹ کا معائنہ کیا ایران کے وزیرٹرانسپورٹ و شہری ترقی رستم قاسمی اپنے عراقی ہم منصب کی دعوت پر عراق کے چار روزہ دورے پر ہیں ۔ رستم قاسمی نے اتوار کو شہر کاظمین میں امامین جوادین کے حرم مطہر …

مزید پڑھیں »

امریکہ کو اپنے غلط فیصلوں کا جواب دینا پڑے گا: ہادی العامری

بغداد: عراق کے الفتح الائنس نے کہا ہے کہ اس ملک سے غیر ملکی افواج کو نکل جانا چاہیے۔ العہد کی رپورٹ کے مطابق عراقی پارلیمنٹ میں الفتح الائنس کے صدر ہادی العامری نے اپنی ایک تقریر میں کہا ہے کہ عراق کی حاکمیت ہماری ریڈ لائن ہے اور ہم فوجی مشاورت کے بہانے اس ملک میں امریکی فوجیوں کی …

مزید پڑھیں »