بدھ , 20 اکتوبر 2021

عراق

شام :عراقی طیاروں کی داعش کے اجلاس پر بمباری

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)عراقی طیاروں نے شام میں عسکریت پسند تنظیم داعش کے اجلاس کے دوران بمباری کی، جس میں دہشت گرد تنظیم کے 30 رہنما موجود تھے۔اپنے ایک بیان میں فوج کا کہنا تھا کہ عراقی جنگی طیاروں نے شام میں دیئر الزور کے قریب داعش کے رہنماؤں کے اجلاس پر بمباری کی اور عمارت کو تباہ کردیا، تاہم فوجی حکام …

مزید پڑھیں »

صدام حسین کو "موساد” نے گرفتار کرایا تھا: اہم انکشاف

عمان (مانیٹرنگ ڈیسک)اردن کے ایک سرکردہ سیاست دان نے انکشاف کیا ہے کہ عراق کے مصلوب صدر صدام حسین کے ٹھکانے کا پتا چلانے اور ان کی گرفتاری میں امریکا سے زیادہ اسرائیل کے بدنام زمانہ خفیہ ادارے’موساد’ کا کا کردار تھا۔ موساد کے جاسوسوں نے صدام حسین کے ٹھکانے کا پتا چلانے اور انہیں پکڑے میں امریکی فوج اور …

مزید پڑھیں »