جمعہ , 19 اپریل 2024

عراق

اب تک ایک کروڑ چالیس لاکھ زائرین حسینی کربلا میں داخل ہو چکے ہیں، گورنر کربلا

بغداد:کربلا کے گورنر نے اب تک صوبہ کربلا میں داخل ہونے والے زائرین کی تعداد کا اعلان کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ اس سال اربعین کی مشی کو گزشتہ برسوں کی نسبت سب سے بڑی مشی تصور کیا جاتا ہے۔ کربلا کے گورنر نصیف الخطابی نے اعلان کیا ہے کہ اب تک 14ملین (ایک کروڑ چالیس لاکھ) …

مزید پڑھیں »

عراق میں زائرین کی جاسوس کرنے والا ڈرون مار گرایا گیا

بغداد: عراقی پولیس نے ملک کے دارالحکومت بغداد میں ایک ڈرون کو مار گرایا جو کربلا جانے والے زائرین کی جاسوسی کر رہا تھا۔ عراقی سیکورٹی فورسز زائرین اربعین کی حفاظت میں شب و روز، دل و جان سے مصروف ہیں۔ عراقی پولیس نے ملک کے دارالحکومت بغداد میں ایک ڈرون کو مار گرایا جو کربلا جانے والے زائرین کی جاسوسی …

مزید پڑھیں »

نجف سے کربلا تک زائریں امام حسینؑ کی مشی

بغداد:چہلم کے موقع پر عراق پہنچنے والے زائرین کی نجف سے کربلا تک کی مشی سید الشہداء حضرت امام حسینؑ اور آپ کے باوفا ساتھیوں کے ساتھ ان کی عقیدت و محبت کا جلوہ پیش کر رہی ہے۔ایران پریس کی رپورٹ کے مطابق حضرت امام حسینؑ کے زائرین نجف اشرف سے کربلائے معلیٰ تک کا اسّی کلومیٹر کا راستہ تین …

مزید پڑھیں »

اس سال زائرین کی شرکت پچھلے سالوں کی نسبت زیادہ متوقع ہے، مشیر تولیت حرم امام حسین ع

بغداد:کربلا میں تولیت حرم امام حسین علیہ السلام کے مشیر نے کہا کہ اس سال ہم زائرین کی تعداد میں بہت زیادہ اضافے کا مشاہدہ کریں گے۔ حرم مبارک امام حسین (ع) کے مشیر فاضل عوز نے کہا: اس سال ہم زائرین کی تعداد میں اس حد تک اضافہ دیکھیں گے کہ تمام مذہبی اور مقدس شہروں جیسے کربلا، نجف، …

مزید پڑھیں »

اہل بیت (ع) کے بارے میں غلو نہ کی جائے:آیت‌ اللہ العظمی سید علی سیستانی

بغداد:شیعہ مرجع تقلید نے ایک سوال کے جواب میں اہل بیت (ع) بارے غلو سے پرہیز کا مطالبہ کیا ہے۔شیعہ مرجع تقلید آیت‌ اللہ العظمی سید‌ علی سیستانی نے عوام سے کہا ہے کہ وہ اہل بیت (ع) کے بارے میں غلو سے پرہیز کریں۔ ایک سوال کے جواب میں جب ان سے پوچھا گیا تھا: یہ کہ بعض افراد …

مزید پڑھیں »

عراق کے مذہبی شہر نجف اشرف میں انٹرنیشنل اربعین کانفرنس

بغداد:نجف اشرف میں "2023ء کے اربعین حسینی سے متعلق افکار و خیالات ” کے عنوان سے ایک کانفرنس کا انعقاد ہوا جس میں عراق، ایران، پاکستان اور ہندوستان کی معزز شخصیات نے شرکت کی۔ نجف اشرف میں "2023ء کے اربعین حسینی سے متعلق افکار و خیالات ” کے عنوان سے ایک کانفرنس کا انعقاد ہوا جس میں عراق، ایران، پاکستان …

مزید پڑھیں »

اربعین حسینی کے موقع پر 20 لاکھ سے زائد زائرین عراق پہنچ گئے ہیں، عراقی حکام

بغداد:عراق کی وزارت داخلہ نے اربعین حسینی (ع) کی مشی (نجف سے کربلا تک پیدل سفر) میں شرکت کے لیے 20 لاکھ سے زائد زائرین کی ملک میں آمد کا اعلان کیا ہے۔عراقی وزارت داخلہ کے شعبہ تعلقات عامہ اور اطلاعات کے ڈائریکٹر سعد معن نے اعلان کیا ہے کہ اربعین حسینی (ع) میں شرکت کے لیے 20 لاکھ سے …

مزید پڑھیں »

زائرین اربعین حسینی کی میزبانی اہل سنت کردستان کے لئے باعث افتخار ہے، ایرانی اہل سنت عالم دین

بغداد:رہبری ماہرین کونسل میں کردستان کے عوام کے نمائندے نے مہر نامہ نگار کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا کہ سنی علماء اور عمائدین، عوامی اور سماجی کارکنان سب زائرین اربعین حسینی کی میزبانی کے لیے کردستان میں متحرک ہوگئے ہیں۔ رہبری ماہرین کونسل میں کردستان کے عوام کے نمائندے نے مہر نامہ نگار کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا …

مزید پڑھیں »

اربعین حسینی کے موقع پر کربلا کے تمام سرکاری ادارے 12 دن کیلئے بند رہیں گے

تہران:ایران و عراق میں رواں برس 6 ستمبر کو اربعین حسینی ہے، جسمیں شرکت کیلئے دنیا بھر سے لاکھوں زائرین کربلاء کا رُخ کر رہے ہیں۔کربلاء میں زائرین امام حسین علیہ السلام کو خدمات فراہم کرنے کے لئے شہر کے تمام اداروں میں 12 دن کی تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں گورنر کربلاء کے دفتر …

مزید پڑھیں »

مزاحمتی گروہ عراق میں امریکی فوجیوں کی موجودگی کے خلاف ہیں:عصائب اہل حق تحریک

بغداد:عراق کی عصائب اہل حق تحریک کے ترجمان نے کہا: مزاحمتی قوتیں خطے میں دشمنوں کو ان کے اعلانیہ اور غیر اعلانیہ مذموم مقاصد کے حصول سے روکنے کے لیے پوری طرح تیار ہیں اور وہ امریکی جنگی فوجیوں کی موجودگی کے خلاف ہیں۔ عصائب اہل الحق تحریک کے ترجمان جواد الطلیباوی نے عراق کے العہد چینل کو انٹرویو دیتے …

مزید پڑھیں »