دوحہ: قطر کی ثالثی میں ہونے والے معاہدے کے تحت ایران نے پانچ قیدیوں کو امریکا سے آئے ہوئے طیارے میں دوحہ کے لیے روانہ کردیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران نے امریکا کے 5 شہریوں کی رہائی کے بدلے 6 ارب ڈالر کا فائدہ اُٹھایا جب کہ امریکا نے بھی 5 ایرانی قیدیوں مہرداد معین انصاری، کمبیز عطار …
مزید پڑھیں »مشرق وسطیٰ
ایران خطے میں مستحکم سکیورٹی کا خواہاں ہے:ایڈمرل علی رضا تنگسیری
سپاہ پاسداران انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا کہ ہم ملک اور خطے میں مستحکم سلامتی قائم کرنا چاہتے ہیں اور ملک کے محافظ کی حیثیت سے عوام کے دفاع کے لیے اپنی جانیں قربان کریں گے۔ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل علی رضا تنگسیری نے مشہد میں بحریہ کے شہیدوں کے بچوں اور اہل …
مزید پڑھیں »امریکی فوج عراق اور شام کا سرحدی رابطہ توڑنے کی کوشش کر رہی ہے، عراقی سکیورٹی ذرائع
بغداد:عراق کے سیکورٹی ذرائع نے امریکی فوج کے شام کے ساتھ مشترکہ سرحدی پٹی کو بند کرنے کے کی کوششوں سے خبردار کیا ہے۔ایک عراقی سیکورٹی ذریعے نے بتایا کہ الانبار صوبے کے مغربی علاقے البغدادی میں واقع عین الاسد ایئر بیس کے سیکورٹی ذرائع کی جانب سے جاری کردہ معلومات کے مطابق امریکی فوج عراق کی شام کے ساتھ …
مزید پڑھیں »محمد بن سلمان کا دورہ عمان، کیا یمن بحران کا خاتمہ قریب ہے؟
عمان:ایک سابق سعودی اہلکار نے سعودی ولی عہد کے دورہ مسقط کا ہدف یمن کے معاملے میں ثالثی کرنے والے عمانی حکام سے مشاورت کو قرار دیا۔حالیہ دنوں میں یمن میں بحران کے خاتمے کے لیے علاقائی سطح پر مشاورتی کوششوں میں تیزی آئی ہے۔اس تناظر میں سعودی عرب کے ولی عہد "محمد بن سلمان” نے بھی عمان کے دارالحکومت …
مزید پڑھیں »اسرائیل سعودیہ دوستی رائیگاں،سعودی عرب کے نئے نقشے پر اسرائیل برہم
ریاض:سعودی عرب کی جانب سے جاری کیے گئے نئے نقشے پر اسرائیل برہم ہوگیا۔ دوستی کے باوجود اسرائیل سعودی عرب کے نقشے سے غائب ہے۔یروشلم پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات معمول پر لانے کے لئے امریکا کی ثالثی میں حالیہ دنوں مذاکرات ہوئے۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ اس ہفتے کے شروع میں …
مزید پڑھیں »کویت کی جامعات میں مرد و خواتین کو ایک ساتھ کلاس میں لیکچر لینے پر پابندی کا امکان
کویت سٹی:کویت کی جامعات میں مرد و خواتین کو ایک ساتھ کلاس میں لیکچر لینے پر پابندی کا امکان بڑھ گیا۔گلف نیوز کی رپورٹ کے مطابق پابندی سے متعلق تازہ اشارہ کویتی وزیراعظم محمد حیف کی جانب سے آیا جنہوں نے وزیر تعلیم کے حوالے سے کہا کہ وہ مخلوط لیکچرز میں شرکت کے لیے رجسٹریشن ختم کرنے پر رضامند …
مزید پڑھیں »مسجد اقصیٰ ایمان، عقیدہ قرآن ہے،دفاع میں کوئی کسرنہ چھوڑی جائے:الشیخ کمال
مقبوضہ بیت المقدس:مقبوضہ فلسطین کے اندرونی علاقوں میں سرگرم اسلامی تحریک کے نائب صدر الشیخ کمال الخطیب نے کہا ہے کہ مسجد اقصیٰ ایک عقیدہ اور کتاب اللہ میں کندہ آیت ہے اور اس سے ربط اور اس کی طرف سفر کرنا ایک عقیدہ اور رسول خداﷺ کے حکم کا دفاع ہے۔ الشیخ کمال الخطیب نے اخباری بیانات میں مسجد …
مزید پڑھیں »ایران سے ملنے والے تمام سرحدی علاقوں میں عراقی حکومت کی رٹ قائم کرنے کا عمل شروع، عراقی کمانڈر
بغداد: عراق کی مشترکہ آپریشن کمان کے ترجمان ” تحسین الخفاجی” نے بتایا ہے کہ حکومت عراق نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ ملنے والی تمام سرحدوں پر حکومتی رٹ قائم کرنے کا عمل شروع کر دیا ہے اور عراق، ایران کے ساتھ ہونے والے سیکوریٹی معاہدے کا پابند ہے۔ تحسین الخفاجی نے العربی الجدید سے ایک گفتگو میں کہا: …
مزید پڑھیں »حزب اللہ ایک اسٹریٹیجک خطرہ ہے: صیہونی جنرل کا بیان
بیروت:حزب اللہ لبنان صیہونی ریاست کےلئے سیاسی میدان میں بھی ایک خطرہ بن گئی ہے اور اس تنظیم کے سیکرٹری جنرل کی جرات و جسارت نے صیہونی ریاست سے امن و چین سلب کر لیا ہے۔ صیہونی ریڈیو کی رپورٹ کے مطابق صیہونی ریاست کی ریزرو فوج کے جنرل آموس گلعاد نے کہا ہے کہ حزب اللہ کے ساتھ معاملات …
مزید پڑھیں »صنعا کے وفد کا ریاض دورہ عمان کی ثالثی کی وجہ سے ہے، یمن کی قومی نجات حکومت
صنعا:یمن کی قومی نجات حکومت کے وزیر اطلاعات ضیف اللہ شامی نے بتایا ہے کہ صنعا کے وفد کا ریاض دورہ عمان کی ثالثی کی وجہ سے ہے، سعودی عرب کی دعوت کی وجہ سے نہیں۔ ضیف اللہ شامی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ صنعا کے ایک وفد کا دورہ ریاض، یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کی جانب …
مزید پڑھیں »